Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کورونا: ایک اور انٹرنیشنل کرکٹ سیریز ملتوی

بلال رشید by بلال رشید
جون 30, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
pakistan-cricket

30 ٍ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے باعث ایک اور انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اگست میں شیڈیول ہونے والا زمبابوے کا اسٹرولیا کا دورہ منسوخ ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے زمبابوے کا اسٹریلیا میں شیڈیول دورہ کرکٹ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

 کرکٹ آسٹریلیا کے زرائع کے مطابق سیکور ماحول کی فراہمی اور دیگر معاملات پر غور کرنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

زرائع کے مطابق آسٹریلیا کی زمبابوے سے سیریز منسوخ ہونے پر آسٹریلیا پرامید ہے کہ وہ ستمبر میں انگلینڈ سے کرکٹ سیریز کا اہتمام کرے۔

یاد رہے کہ زمبابوے کا دورہ کرکٹ 9 سے 15 اگست کے دوران 3 ون ڈے پر مشتمل شیڈیول تھا جسے کورونا کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  لاہور: ماسک نا پہننے پر چالان ہو گا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب میں نوجوانوں کے لیے ہنر 10 لاکھ کو ٹریننگ کا ہدف

پنجاب میں نوجوانوں کے لیے ہنر: 10 لاکھ کو ٹریننگ کا ہدف

نومبر 3, 2026
دبئی کا نیا ٹورسٹ ویزا سیاحوں کے لیے ویزا سہولت کا آغاز

دبئی کا نیا ٹورسٹ ویزا: سیاحوں کے لیے ویزا سہولت کا آغاز

نومبر 3, 2026
پنجاب کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی بٹن کا تاریخی آغاز

پنجاب کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی بٹن کا تاریخی آغاز

نومبر 3, 2026
وزیر اعظم کا پاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور

وزیر اعظم کا پاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور

نومبر 3, 2026
پاکستان سے چاول کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ

پاکستان سے چاول کی برآمدات میں تاریخی اضافہ ریکارڈ

نومبر 3, 2026
پی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پی سی بی نے قائد اعظم ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا

نومبر 3, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب میں نوجوانوں کے لیے ہنر 10 لاکھ کو ٹریننگ کا ہدف

پنجاب میں نوجوانوں کے لیے ہنر: 10 لاکھ کو ٹریننگ کا ہدف

نومبر 3, 2026
دبئی کا نیا ٹورسٹ ویزا سیاحوں کے لیے ویزا سہولت کا آغاز

دبئی کا نیا ٹورسٹ ویزا: سیاحوں کے لیے ویزا سہولت کا آغاز

نومبر 3, 2026
پنجاب کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی بٹن کا تاریخی آغاز

پنجاب کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی بٹن کا تاریخی آغاز

نومبر 3, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.