Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی ہوئی، سٹیٹ بینک

بلال رشید by بلال رشید
مئی 28, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, بینکنگبینکنگ اور مالیاتی خبریں – سود کی شرح، بینک پالیسیاں اور مالی اپ ڈیٹس, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, پاکستانی معیشت کی خبریں – جی ڈی پی، مہنگائی اور اقتصادی پیش رفت, مالیات
کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی ہوئی، سٹیٹ بینک

 مئی 22 2020: (جنرل رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ دس ماہ میں کرنٹ اماؤنٹ کے خسارے میں 71 فیصد کمی ہوئی ہے

تفصیلات کے مطابق کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال کے پہلے دس ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ کے خسارے 71 فیصدکمی واقع ہوئی ہے- کہا کہ اپریل میں ہی کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ 48 فیصد تک کم ہو گیا تھا تاہم اب یہ شرح 71 فیصد تک ہو چکی ہے

مرکزی بینک آف پاکستان کی دستاویز کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا اپریل کرنٹ اماؤنٹ کے خسارے میں 8 ارب 10 کڑوڑ 60 لاکھ ڈالرز کی کمی واقع ہوئی ہے جبکہ اس کے علاوہ صرف اپریل تک کرنٹ اکاؤنٹ کے خسارے میں 53 کروڑ 30 لاکھ تک کی کمی واقع ہو چکی تھی جو کہ کل کمی کا تقریبا 48 فیصد بنتا ہے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ سال کی دستاویز کے مطابق اتنے ہی عرصے میں کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ 11 ارب 44 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز تھا جس میں واضح کمی ہوئی ہے

اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق رواں  مالی سال کے ماہ اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ 57 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز تک رہا ہے- جبکہ پچھلے مالی سال کے ماہ اپریل 2019 میں کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ 1 ارب 10 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز تھا جس کے مطابق رواں مالی سال میں واضح کمی دیکھنے کو آئی ہے

دوسری جانب اسٹیٹ بینک نے اپنے ایک بیان میں مزید بتایا کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 12 کروڑ ڈالرز تک کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے ذخائر 14 کروڑ ڈالرز سے کم ہو کر اب 12.11 ارب ڈالرز تک ہو چکے ہیں-سٹیٹ بینک نے مزید کہا کہ زرمبادلہ زخائر میں کمی کی ایک بڑی وجہ لئے جانے والے قرضوں کی ادائیگی ہے

یہ بھی پڑھیں:  رمضان: بینکوں نے اوقات کار تبدیل ہونے کا نوٹیفیکیشن جاری
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

زائرین کے لیے بڑی سہولت داتا دربار کمپلیکس میں نئے راستے کا افتتاح

زائرین کے لیے بڑی سہولت: داتا دربار کمپلیکس میں نئے راستے کا افتتاح

اکتوبر 31, 2026
واٹس ایپ گائیڈ: گروپ چیٹس کے لیے 4 شاندار نئے فیچرز متعارف

واٹس ایپ گائیڈ: گروپ چیٹس کے لیے 4 شاندار نئے فیچرز متعارف

اکتوبر 31, 2026
زائرین کے لیے بڑی خوشخبری: سعودی سفارت خانے میں ایک ہی دن میں ویزا جاری کرنے کا آغاز

زائرین کے لیے بڑی خوشخبری: سعودی سفارت خانے میں ایک ہی دن میں ویزا جاری کرنے کا آغاز

اکتوبر 31, 2026
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے منصوبے تیز کرنے کا حکم

سفارتی تعلقات کے 60 سال: وزیراعظم کا سنگاپور کے ساتھ شراکت داری بڑھانے پر زور

اکتوبر 31, 2026
ایچ ای سی گائیڈ: چائنا برفانی مجسمہ سازی مقابلہ 2027 کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

ایچ ای سی گائیڈ: چائنا برفانی مجسمہ سازی مقابلہ 2027 کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

اکتوبر 31, 2026
وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے منصوبے تیز کرنے کا حکم

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: وزیراعظم کا گلگت بلتستان کے منصوبے تیز کرنے کا حکم

اکتوبر 31, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

زائرین کے لیے بڑی سہولت داتا دربار کمپلیکس میں نئے راستے کا افتتاح

زائرین کے لیے بڑی سہولت: داتا دربار کمپلیکس میں نئے راستے کا افتتاح

اکتوبر 31, 2026
واٹس ایپ گائیڈ: گروپ چیٹس کے لیے 4 شاندار نئے فیچرز متعارف

واٹس ایپ گائیڈ: گروپ چیٹس کے لیے 4 شاندار نئے فیچرز متعارف

اکتوبر 31, 2026
زائرین کے لیے بڑی خوشخبری: سعودی سفارت خانے میں ایک ہی دن میں ویزا جاری کرنے کا آغاز

زائرین کے لیے بڑی خوشخبری: سعودی سفارت خانے میں ایک ہی دن میں ویزا جاری کرنے کا آغاز

اکتوبر 31, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.