اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

چہرے پر کیل مہاسوں کو ٹماٹر کے زریعے ختم کیجئے

بلال رشید by بلال رشید
اگست 19, 2020
in بیوٹی
کیل-مہاسوں-کی-ہوم-ریمیڈی

اگر آپ چہروں ہر کیل مہاسوں سے پریشان ہیں اور ہر طرح کی کیمیکل ادویات بھی استعمال کر چکے ہیں مگر وہ بےسود رہی ہیں تو ایک بار ٹماٹر کو آزما لیجئے۔

طبی ماہرین کے مطابق ٹماٹر کو چہرے پر لگانے کے حیران کن نتائج حاصل ہوتے ہیں جو کہ آپ کو کسی دوسری کیمیکل ادویات سے حاصل نہیں ہو سکتے مگر کیمیکل مصنوعات کے استعمال سے جلد خراب ہوتی اور وقت سے پہلے جھڑیاں پڑ جاتی ہیں۔

چہرے پر قدرتی طور پر نکھار اور صاف جلد کے لئے قدرتی چیزوں سے مدد لیں جن میں سے ایک وٹامن سی سے بھرپور قدرتی دوا ٹماٹر ہے۔

جڑی بوٹیوں کے ماہرین کے مطابق چہرے کی جلد پر ٹماٹر لگانا چلنی جلد، ایکنی اور کیل مہاسوں کا زبردست علاج ہے۔ اس سے جلد میں سیم کی افزائش میں کمی آتی ہے جبکہ بلیک ہولز بننے کا عمل ختم اور چہرے کی صحت میں بھی بہتری آتی ہے۔

بےداغ جلد کے لئے ٹماٹر کا استعمال کیسے کریں؟

چہرے پر ٹماٹر کا ایک بہترین استعمال اس کا مساج کرنا ہے جس کے لئے آپ ٹماٹر کی کاشیں کاٹ کر براہ راست چہرے پر مل سکتے ہیں۔ چہرے پر مساج سے خون کی گردش بھی تیز ہو گی۔ مساج کرنے کے بعد تقریبا 15 منٹ تک چہرے کو جوں کا توں رہنے دیں اور 15 منٹ بعد چہرے کو دھو کر صاف کر لیں۔ اگر آپ کی جلد آئلی ہے تو اس کے لئے بھی ٹماٹر بہترین دوا ہے اگر آئلی جلد کے لئے ٹماٹر میں بیسن اور دہی کو بھی شامل کر لیا جائے تو مزید سونے پر سہاگہ ہو جائے گا۔ اس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے کہ ٹماٹر کا پسا ہوا گودا دو کھانے کے چمچ، ایک چمچ دہی اور بیسن ایک ساتھ اچھی طرح مکس کر لیں۔ اب اس کے ماسک کو اپنے چہرے پر بیس سے تیس منٹ تک لگا کر رکھیں اور بعد میں ہاتھوں سے مساج کرتے ہوئے ٹھنڈے پانی کے ساتھ چہرا دھو لیں۔ اس سے آئلی سکن کا مسئلہ بھی حل ہو گا اور جلد بھی صاف ہو گی۔ مزید بہتری کے لئے اس عمل کو کم از کم دو ہفتے تک جاری رکھیں

یہ بھی پڑھیں:  جمیما گولڈ سمتھ کی منگنی: وائرل خبروں کی حقیقت اور مکمل تفصیلات

چہرے پر لگانے کے علاوہ ٹماٹر کو اپنی غذا کے طور پر بھی استعمال کرنا بھی فائدہ مند ہے۔ 

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جماعت چہارم اسیسمنٹ شیڈول

پنجاب نے جماعت چہارم کے اسیسمنٹ شیڈول کا اعلان کر دیا: LSA-2026 کی تاریخیں اور ہدایات

مئی 13, 2026
فیصل آباد بورڈ امتحانات

فیصل آباد میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کیوں ملتوی ہوئے؟

مئی 13, 2026
میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین

میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین سخت: جعلی ریکارڈ بکس اور کاپیوں کی روک تھام کے لیے نئے احکامات جاری

مئی 13, 2026
ای لرن شی ارن پروگرام

ای لرن شی ارن پروگرام: خواتین کے لیے گھر بیٹھے روزگار اور فری لیپ ٹاپ اسکیم کی مکمل تفصیلات

مئی 13, 2026
پنجاب سکول سمر کیمپ شیڈول

پنجاب سکول سمر کیمپ شیڈول: محکمہ تعلیم کا اوقات کار اور تاریخوں کا بڑا اعلان

مئی 13, 2026
راولپنڈی ٹریفک ون ایپ

راولپنڈی ٹریفک ون ایپ: ڈیجیٹل چالان اور ٹریفک سسٹم میں جدید انقلاب

مئی 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جماعت چہارم اسیسمنٹ شیڈول

پنجاب نے جماعت چہارم کے اسیسمنٹ شیڈول کا اعلان کر دیا: LSA-2026 کی تاریخیں اور ہدایات

مئی 13, 2026
فیصل آباد بورڈ امتحانات

فیصل آباد میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کیوں ملتوی ہوئے؟

مئی 13, 2026
میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین

میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین سخت: جعلی ریکارڈ بکس اور کاپیوں کی روک تھام کے لیے نئے احکامات جاری

مئی 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔