اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

چھٹیاں نہیں ہیں، اپنے کورسز تیار کریں، شفقت محمود کا طلبہ کو پیغام

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
دسمبر 1, 2020
in قومی نیوز
چھٹیاں نہیں ہیں، اپنے کورسز تیار کریں شفقت محمود کا طلبہ کو پیغام

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے منگل کی صبح ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے تعلیمی اداروں کو اس لئے بند کرنا پڑا کیونکہ کورونا وائرس کا انفیکشن بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔

 انہوں نے کہا یہ فیصلہ بھاری دل سے کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں تمام طلبا سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ اس بار چھٹی کی حیثیت سے فری نا رہیں بلکہ اپنے نصاب کو دوبارہ یاد کریں اور ہوم ورک کریں۔

یہ بھی پڑھیں | ایشیا کی سرفہرست ایک سو یونیورسٹیوں میں صرف ایک پاکستانی یونیورسٹی شامل

وفاقی وزیر تعلیم نے طلبہ سے کہا کہ وہ زیادہ سے زیادہ توجہ اپنی تعلیم پر مرکوز رکھیں۔ شفقت محمود نے نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران گذشتہ ہفتے بھی ایسے ہی ریمارکس دیئے تھے۔

 انہوں نے کہا تھا کہ تعلیمی اداروں کو بند کرنے کا فیصلہ حکومت کے جاری کردہ کورونا وائرس ایس او پیز کی عدم تعمیل کی وجہ سے کیا گیا تھا۔

 انہوں نے کہا تھا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کیا جا رہا تھا جیسا کہ ہونا چاہئے تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ صحت کے اعداد و شمار سے تعلیم اداروں میں تیزی سے وائرس کی منتقلی کا پتہ چلا۔

 وزیر تعلیم نے کہا کہ ملک بھر میں تقریبا 50 ملین طلبا موجود ہیں یعنی ہماری آبادی کا ایک چوتھائی حصہ۔ ان کی صحت پر۔کمپرومائز نہیں کر سکتے۔ لہذا اسکولوں کو بند کرنا ضروری تھا۔ شفقت محمود نے بتایا کہ اسکولوں کو "بند” نہیں کیا گیا ہے بلکہ طلباء کو ذاتی طور پر اس میں جانے سے روک دیا گیا ہے۔ ہم نے اسکولوں کو  آن لائن طریقہ کار اپنانے کو کہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  طالبان اور افغان حکومت کی براہ راست مذاکرات جلد ہی: قریشی

وزیر تعلیم نے کہا کہ جو لوگ آن لائن اسکولنگ کو نہیں اپنا سکتے انہیں ہوم ورک دینا چاہئے۔ ہوم ورک جمع کروانے کے لئے طلبا یا والدین کو ہفتے میں ایک بار فون کیا جاسکتا ہے۔ جبکہ یہ فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر میٹنگ کے دوران "قریبی اتفاق رائے” کے طے پانے کے بعد کیا گیا ہے۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے 12ویں جماعت کے نتائج 2025 – تاریخ، وقت اور چیک کرنے کا طریقہ

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے 12ویں جماعت کے نتائج 2025 – تاریخ، وقت اور چیک کرنے کا طریقہ

ستمبر 17, 2025
آن لائن فلڈ ریلیف یا ڈیزاسٹر امداد کیسے حاصل کریں

آن لائن فلڈ ریلیف یا ڈیزاسٹر امداد کیسے حاصل کریں

ستمبر 17, 2025
خیبر پختونخوا میں نئی گاڑی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹ نظام کا آغاز

خیبر پختونخوا میں نئی گاڑی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹ نظام کا آغاز

ستمبر 17, 2025
پاکستان کی 10 بہترین جامعات

پاکستان کی 10 بہترین جامعات

ستمبر 16, 2025
ایپل کا نیا سافٹ ویئر اپڈیٹ ios 26 مزید اسمارٹ فیچرز

ایپل کا نیا سافٹ ویئر اپڈیٹ iOS 26: مزید اسمارٹ فیچرز

ستمبر 16, 2025
فیصل آباد کے 10 بہترین اسکول برائے معیاری تعلیم

فیصل آباد کے 10 بہترین اسکول برائے معیاری تعلیم

ستمبر 16, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے 12ویں جماعت کے نتائج 2025 – تاریخ، وقت اور چیک کرنے کا طریقہ

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے 12ویں جماعت کے نتائج 2025 – تاریخ، وقت اور چیک کرنے کا طریقہ

ستمبر 17, 2025
آن لائن فلڈ ریلیف یا ڈیزاسٹر امداد کیسے حاصل کریں

آن لائن فلڈ ریلیف یا ڈیزاسٹر امداد کیسے حاصل کریں

ستمبر 17, 2025
خیبر پختونخوا میں نئی گاڑی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹ نظام کا آغاز

خیبر پختونخوا میں نئی گاڑی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹ نظام کا آغاز

ستمبر 17, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔