اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پیپلرز پارٹی پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی حمایت کرے گی، بلاول بھٹو

بلال رشید by بلال رشید
مئی 26, 2024
in سیاست کی خبریں, قومی نیوز
عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 600 رہنماؤں کا نام ’نو فلائی لسٹ‘ میں شامل

پیپلرز پارٹی پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی حمایت کرے گی

پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  کہا ہے کہ ان کی پارٹی شدت پسندی اور تشدد کو فروغ دینے پر پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کے کسی اقدام کی مخالفت نہیں کرے گی۔ 

اس سے قبل پی پی پی چئیرمین بلاول بھٹو نے اس وقت اپنے اختلاف کا اظہار کیا تھا جب مسلم لیگ (ن) کے کچھ رہنماؤں نے پی ٹی آئی پر بطور سیاسی جماعت پابندی کی تجویز پیش کی تھی۔ 

بلاول بھٹو زرداری نے یہ ریمارکس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دئیے۔

پی ٹی آئی سرخ لکیر عبور کر چکی ہے

 انہوں نے کہا کہ میں نے وفاقی کابینہ میں پی ٹی آئی پر پابندی کے اقدام کی مخالفت کی تھی لیکن اب ہم مخالفت نہیں کر سکتے کیونکہ پی ٹی آئی سرخ لکیر عبور کر چکی ہے۔

اگر کوئی سیاسی جماعت عسکریت پسند تنظیم میں تبدیل ہونا چاہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔

 یاد رہے کہ 9 مئی کے فسادات اور تشدد میں ملوث پی ٹی آئی حامیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے فوجی عدالتوں کے قیام کے بارے میں، پی پی پی چیئرمین نے کہا کہ ان کی پارٹی قانون اور آئین کے تحت کسی بھی چیز کی حمایت کرے گی۔ 

یہ بھی پڑھیں | پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا: اسحاق ڈار

 اگرچہ انہوں نے آرمی ایکٹ 1952 کے تحت مقدمے کی توثیق کی تھی، تاہم پی پی پی رہنما نے نئی فوجی عدالتوں کے قیام کے لیے آئینی ترمیم کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:   پی ٹی آئی سے مذاکرات بندوق کی نوک پر نہیں ہوسکتے، بلاول بھٹو

 انہوں نے مزید کہا کہ عدالتیں آرمی ایکٹ کے تحت بن سکتی ہیں اور اس طرح آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں ہے۔ 

 پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر نے کہا کہ 19 مئی کو پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے پہلی بار وزیر اعظم سے ملاقات کی۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اقرار الحسن لاہور ایئرپورٹ ویڈیو

اقرار الحسن کی لاہور ایئرپورٹ ویڈیو وائرل: ہنگامے کی اصل حقیقت کیا ہے؟ 

اپریل 28, 2026
مئی 2026 چھٹیاں 9 دن بریک

مئی کا وائرل ہیک: صرف 2 چھٹیوں میں 9 دن کا طویل بریک کیسے حاصل کریں؟ 

اپریل 28, 2026
حسن نواز بھارتی باؤلرز بیان

حسن نواز کا بھارتی باؤلرز کے متعلق بیان: کیا یہ نفرت ہے یا محض کرکٹ کا جنون؟

اپریل 28, 2026
اسلام آباد ٹرانسپورٹ اور کاروباری اوقات

اسلام آباد ٹرانسپورٹ اور کاروباری اوقات: نئی پالیسی اور شہریوں کے لیے مکمل گائیڈ

اپریل 27, 2026
سب سے زیادہ منافع بخش بینک

پاکستان کے10 سب سے زیادہ منافع بخش بینک: مارکیٹ کی نئی صورتحال

اپریل 27, 2026
پی ایس ایل 11 فائنل ٹکٹس

پی ایس ایل 11 فائنل ٹکٹس: قیمتیں، بکنگ کا طریقہ اور لاہور میں ٹکٹ مراکز کی مکمل تفصیلات

اپریل 27, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اقرار الحسن لاہور ایئرپورٹ ویڈیو

اقرار الحسن کی لاہور ایئرپورٹ ویڈیو وائرل: ہنگامے کی اصل حقیقت کیا ہے؟ 

اپریل 28, 2026
مئی 2026 چھٹیاں 9 دن بریک

مئی کا وائرل ہیک: صرف 2 چھٹیوں میں 9 دن کا طویل بریک کیسے حاصل کریں؟ 

اپریل 28, 2026
حسن نواز بھارتی باؤلرز بیان

حسن نواز کا بھارتی باؤلرز کے متعلق بیان: کیا یہ نفرت ہے یا محض کرکٹ کا جنون؟

اپریل 28, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔