Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پنجاب: قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھے بغیر ڈگری نہیں ملے گی

بلال رشید by بلال رشید
جون 15, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس, تعلیمی خبریں – اسکول، یونیورسٹی، امتحانات اور تعلیمی پالیسیاں, علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
پنجاب قرآن پاک ترجمے کے ساتھ پڑھے بغیر ڈگری نہیں ملے گی

جون 15 2020: (جنرل رپورٹر) پنجاب حکومت کے نئے فیصلے کے مطابق صوبے بھر کی تمام یونیورسٹیز میں قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کی تعلیم کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے نیز کہا گیا ہے کہ ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑھے بغیر کسی یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ کو ڈگری نہیں ملے گی

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب اور یونیورسٹیز کے چانسلر چوہدری محمد سرورنے تمام وائس چانسلرز کے ساتھ ایک میٹنگ رکھی جس میں مشاورے کے ساتھ اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ہر یونیورسٹی میں ترجمہ کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے کی تعلیم لازمی ہو گی- یاد رہے کہ یہ ترجمہ قرآن کی تعلیم اسلامیات کے سبجیکٹ کے علاوہ ہو گی

کئے گئے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر کی یونیورسٹیز میں قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کا الگ لیکچر ہو گا جبکہ اس لیکچر میں طلبہ کی حاضری باقی لیکچرز کی طرح لازمی ہو گی- گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ یہ قرآن پاک کی تعلیمات ہی ہیں کہ جن پرعمل کر کے ہم دنیا و آخرت میں کامیاب ہو سکتے ہیں- یہی قرآن پاک ہماری اصل راہنمائی ہے

انہوں نے مزید بتایا کہ اس متعلق پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے ساتھ مل کر 7 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جس میں تمام یونیورسٹیز کے وائس چانسلز کے ساتھ مل کر مشاورت کی گئی ہے اورتمام امور کو فائنل کر لیا گیا ہے

سوشل میڈیا پر پنجاب حکومت کے اس فیصلے کی تعریف کی جا رہی ہے اور عوام کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ باقی صوبے بھی قرآن پاک کو ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کی تعلیم کو لازمی قرار دیں

یہ بھی پڑھیں:  اسلام آباد ہائیکورٹ کا بچوں کے تحفظ کے لیے بڑا قدم، سوشل میڈیا پر پابندی کیس نادرا کا آفیشل نوٹسز جاری
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

نومبر 9, 2026
ایران کا جوہری ہنگامی پلان مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

ایران کا جوہری ہنگامی پلان: مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

نومبر 8, 2026
بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح: پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

نومبر 8, 2026
ویلور کواڈ الیکٹرک گاڑی پاکستان کی نئی سمارٹ کار کا شاندار آغاز

ویلور کواڈ الیکٹرک گاڑی: پاکستان کی نئی سمارٹ کار کا شاندار آغاز

نومبر 8, 2026
آٹھویں کلاس کا نیا امتحانی نظام 4 مضامین کا امتحان

آٹھویں کلاس کا نیا امتحانی نظام: 4 مضامین کا امتحان

نومبر 8, 2026
کے پی کے کا انٹرن شپ پروگرام 20 ہزار نوجوانوں کے لیے وظیفہ

کے پی کے کا انٹرن شپ پروگرام: 20 ہزار نوجوانوں کے لیے وظیفہ

نومبر 9, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

نومبر 9, 2026
ایران کا جوہری ہنگامی پلان مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

ایران کا جوہری ہنگامی پلان: مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

نومبر 8, 2026
بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح: پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

نومبر 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.