اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

 پرویز خٹک کی بیوی دار فانی سے رخصت ہو گئی

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 25, 2024
in اہم خبریں, قومی نیوز
 پرویز خٹک کی بیوی دار فانی سے رخصت ہو گئی

پرویز خٹک کی بیوی دار فانی سے رخصت ہو گئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی اہلیہ لاہور میں انتقال کر گئی ہیں۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی نماز جنازہ آج پنجاب کے دارالحکومت میں ادا کی جائے گی اور انہیں بھی یہیں سپرد خاک کیا جائے گا۔

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پرویز خٹک کی اہلیہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ ان کے اہل خانہ کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت اور طاقت عطا فرمائے۔ آمین

 چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھی پرویز خٹک کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں | ناک سے نکسیر نکلنے کی 5 ممکنہ وجوہات جانئے

یہ بھی پڑھیں:  پی ٹی آئی کے مزید 6 رہنما پارٹی چھوڑ گئے
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

آسٹریلیا پاکستان ایمرجنگ اسکالرز نیٹ ورک

آسٹریلیا پاکستان ایمرجنگ اسکالرز نیٹ ورک کا باضابطہ آغاز

اپریل 20, 2026
ڈیزل کی قیمت میں کمی

ڈیزل کی قیمتوں میں فراڈ؟ 32 روپے کی بڑی کمی کے باوجود پیٹرول پمپس پرانے نرخ کیوں وصول کر رہے ہیں؟

اپریل 20, 2026
پنجاب کا پہلا اسکائی گلاس برج

پنجاب کا پہلا اسکائی گلاس برج: مری میں سیاحت کے جدید دور کا آغاز

اپریل 20, 2026
زین ملک کا پاکستانی ورثہ

زین ملک کی نصف پاکستانی شناخت: مارکیٹنگ چال یا حقیقی ورثہ؟

اپریل 20, 2026
راولپنڈی رنگ روڈ ٹھلیاں انٹرچینج

ٹھلیاں انٹرچینج کے بغیر رنگ روڈ کا افتتاح: ٹرانسپورٹرز کا ادھورے منصوبے کے خلاف احتجاج

اپریل 20, 2026
وفاقی آئینی عدالت کی معطلی

انصاف کا تعطل: اسلام آباد لاک ڈاؤن کے دوران وفاقی آئینی عدالت کی معطلی

اپریل 20, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

آسٹریلیا پاکستان ایمرجنگ اسکالرز نیٹ ورک

آسٹریلیا پاکستان ایمرجنگ اسکالرز نیٹ ورک کا باضابطہ آغاز

اپریل 20, 2026
ڈیزل کی قیمت میں کمی

ڈیزل کی قیمتوں میں فراڈ؟ 32 روپے کی بڑی کمی کے باوجود پیٹرول پمپس پرانے نرخ کیوں وصول کر رہے ہیں؟

اپریل 20, 2026
پنجاب کا پہلا اسکائی گلاس برج

پنجاب کا پہلا اسکائی گلاس برج: مری میں سیاحت کے جدید دور کا آغاز

اپریل 20, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔