Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

 پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی20 میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہو گئے

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 24, 2023
in پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
 سری لنکا پاکستان کو دو ہاتھی تحفے میں دے گا

پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی20 میچ کے تمام ٹکٹ فروخت ہو گئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل میچ کے تمام آن لائن ٹکٹس فروخت ہو گئے ہیں۔ 

 راولپنڈی کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل میچ کی میزبانی کرنے کے لیے تیار ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں |  سری لنکا پاکستان کو دو ہاتھی تحفے میں دے گا

کرکٹ شائقین نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے تمام نو انکلوژرز کے ٹکٹ خریدے۔ٹکٹوں کی قیمتیں 500 سے 1000 روپے تک رہیں۔ اس دوران

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی گیلری کے 35 ہزار مالیت کے ٹکٹ بھی فروخت ہو چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی کھلاڑی اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید گزارنے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پی سی بی اور اے سی سی حکام دبئی میں ایشیا کپ تفصیلات کو حتمی شکل دیں گے
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

اکتوبر 8, 2026
اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اکتوبر 8, 2026
نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

اکتوبر 8, 2026
ایف بی آر کا کریک ڈاؤن، 5 بڑی صنعتوں کی مانیٹرنگ کے لیے آئی پی کیمرے لگانے کی منظوری

ایف بی آر کا کریک ڈاؤن، 5 بڑی صنعتوں کی مانیٹرنگ کے لیے آئی پی کیمرے لگانے کی منظوری

اکتوبر 8, 2026
 کیو آر کوڈ مرچنٹس میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں 1.6 ٹریلین روپے کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کا انکشاف

 کیو آر کوڈ مرچنٹس میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں 1.6 ٹریلین روپے کی ڈیجیٹل ادائیگیوں کا انکشاف

اکتوبر 8, 2026
پرانی گاڑیوں کی درآمدات میں اضافہ، وزیراعظم کی زیرِ صدارت آٹو امپورٹ اسکیمز کا ہنگامی آڈٹ

پرانی گاڑیوں کی درآمدات میں اضافہ، وزیراعظم کی زیرِ صدارت آٹو امپورٹ اسکیمز کا ہنگامی آڈٹ

اکتوبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

وزیراعظم کا بڑا معاشی بریک تھرو، ‘اپنا گھر اسکیم’ کے تحت 125,000 ہوم لونز دینے کا ہدف

اکتوبر 8, 2026
اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اوپن سورس دنیا کا دھماکہ، میسٹرل لارج 4 پبلک فعال، 1 ٹریلین پیرامیٹرز کے ساتھ جی پی ٹی 6 کو ٹکر

اکتوبر 8, 2026
نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

نرسنگ کے طلبہ کے لیے یو ایچ ایس کا فیصلہ، فیل ہونے والوں کے لیے ریسٹ امتحان کی منظوری 

اکتوبر 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.