اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پاکستان میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر جانئے تازہ ترین صورتحال

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 23, 2020
in قومی نیوز
پاکستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال

  اپریل 22  2020: (جنرل رپورٹر) کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید 17  افراد کی جان لے لی-یاد رہے کہ یہ  اب تک کی چوبیس گھنٹوں کے اندر ہونے والی اموات میں سب سے بڑی تعداد ہے- تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 5،637  ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 533  کنفرم کیسز نکلے جبکہ اسی دورن  17  افراد زندگی کی بازی سے ہاتھ دھو بیٹھے

یاد رہے کہ پاکستان میں اب تک کرونا وائرس کے تقریبا   118،020  ٹیسٹ ہوئے جس میں سے 9،749  کرونا کے مریض (کنفرم کیسز) نکلے ہیں- گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس آگاہی کے متعلق ویب سائٹ پر دئیے گئے اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس سے اب تک  209 اموات ہو چکی ہیں جبکہ 44  کی حالت خطرے میں ہے- مزید برآں یہ کہ اب تک 2،165  افراد صحتیاب ہو چکے ہیں جو کہ خوش آئیند بات ہے

اگر ہم صوبہ کے لحاظ سے جائزہ لیں تو گورنمنٹ آف پاکستان کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں  4،328کیسز ہیں جبکہ سندھ میں  3،053, خیبرپختونخواہ میں  1،345, آزاد جموں کشمیر میں 51 , گلگت بلستان میں  283 اور  بلوچستان  میں  495 کیسز ہیں

دیکھا جائے تو دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا کی صورتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے- ایک طرف کرونا کا خوف تو دوسری جانب ترقی پذیر ملک ہونے کے ناطے بھوک اور غربت بھی اہم.مسئلہ کے طور پر ایک بار اجاگر ہونے لگی ہے-تاہم تجزیہ نگار اس بات پر بھی متفق ہیں کہ کرونا وائرس نے ایشیاء کے ممالک کو کم متاثر کیا ہے بنسبت یورپ کے-  تاہم پاکستان اب آہستہ آہستہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی طرف آ رہا ہے جس سے کاروباری طبقہ کو کچھ ریلیف ملے گا

یہ بھی پڑھیں:  کورونا وباء خطرناک مرحلے میں شامل ہو گئی ہے، عالمی ادارہ صحت

یاد رہے کہ یہ تمام معلومات گورنمنٹ آف پاکستان کی کرونا وائرس سے آگاہی مہم کی ویب سائٹ سے لی گئی ہے

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اوپو کے نئے فون کے کیمرے کی خصوصیات 2026

اوپو کے نئے فون کے کیمرے کی خصوصیات 2026

مارچ 18, 2026
کے پی موسم بہار کی چھٹیاں اور جمعہ کے دن گھر سے کام کا اعلان

کے پی موسم بہار کی چھٹیاں اور جمعہ کے دن گھر سے کام کا اعلان

مارچ 18, 2026
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے HEC HAT 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے HEC HAT 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

مارچ 18, 2026
Jaecoo J8 پاکستان میں متوقع قیمت، خصوصیات اور لانچ کی تاریخ

Jaecoo J8 پاکستان میں: متوقع قیمت، خصوصیات اور لانچ کی تاریخ

مارچ 18, 2026
2026 کے لیے عمرہ ویزوں اور زائرین کی واپسی کی حتمی تاریخوں کا اعلان

2026 کے لیے عمرہ ویزوں اور زائرین کی واپسی کی حتمی تاریخوں کا اعلان

مارچ 18, 2026
مریم نواز 5,000 روپے عیدی اسکیم 2026 رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار

مریم نواز 5,000 روپے عیدی اسکیم 2026: رجسٹریشن کا مکمل طریقہ کار

مارچ 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اوپو کے نئے فون کے کیمرے کی خصوصیات 2026

اوپو کے نئے فون کے کیمرے کی خصوصیات 2026

مارچ 18, 2026
کے پی موسم بہار کی چھٹیاں اور جمعہ کے دن گھر سے کام کا اعلان

کے پی موسم بہار کی چھٹیاں اور جمعہ کے دن گھر سے کام کا اعلان

مارچ 18, 2026
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے HEC HAT 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے HEC HAT 2026 کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

مارچ 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔