اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستان میں سائبر کرائم کو رپورٹ کیسے کریں؟

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
جنوری 16, 2024
in قومی نیوز
پاکستان میں سائبر کرائم کو رپورٹ کیسے کریں؟

پاکستان میں سائبر کرائم قوانین 

حکومت پاکستان نے الیکٹرانک فورمز بشمول فیس بک، واٹس ایپ، ٹیلی گرام، ٹویٹر اور دیگر پلیٹ فارمز پر افراد کی سرگرمیوں کو کنٹرول کرنے کے لیے پاکستان میں سائبر کرائم قوانین متعارف کرائے ہیں جس میں موبائل کا استعمال بھی شامل ہے۔ 

 اگر کسی شخص نے آپ کا فیس بک ہیک کیا ہے یا آپ کی اجازت کے بغیر آپ کی تصاویر آن لائن پوسٹ کی ہیں یا اگر آپ کو لگتا ہے کہ کوئی شخص آپ کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے یا آن لائن  ایڈٹ شدہ تصویر پوسٹ کر کے یا مختلف لوگوں کے ساتھ شیئر کر کے آپ کو بدنام کر رہا ہے یا اگر کوئی آن لائن نفرت پھیلانے کے لیے کوئی کام کر رہا ہے تو آپ کو فیڈرل انویسٹی گیشن اتھارٹی سائبر کرائم ونگ کو آن لائن شکایت درج کرانی چاہیے۔

 سائبر کرائمز کی رپورٹ کیسے کریں؟

 پاکستان میں ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو کسی جرم کی اطلاع دینے کے لیے درج ذیل تفصیلی طریقہ کار پر عمل کریں۔ آن لائن رپورٹ کے لئے مندرجہ ذیل لنک وزٹ کریں

 (http://www.nr3c.gov.pk/creport.php) 

یا پھر درج ذیل ای میل پر میل کریں۔

([email protected])

یہ بھی پڑھیں | چین کے شہر چینگڈو میں پاکستانی قونصل خانے کا ٹوئٹر ہینڈل ہیک کر لیا گیا

یہ بھی پڑھیں | امریکی ڈیفینس سیکٹری کی جنرل عاصم منیر کو فون کال

پروفائل کا لنک

 شکایت میں آپ کا نام، پتہ، شناختی کارڈ نمبر اور تمام ممکنہ تفصیلات ہونی چاہیے جس کی آپ رپورٹ کرنا چاہتے ہیں اور اس شخص کا نام یا پروفائل کا لنک بھی جس کے خلاف آپ درخواست دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  وزیراعظم نے بینامی اثاثوں پر بڑے پیمانے پر کریکشن کا حکم دیا

اس کے علاوہ آپ  کسی بھی قریبی ایف آئی اے سائبر کرائم اسٹیشن پر ہارڈ کاپی درخواست دے سکتے ہیں یا مندرجہ ذیل پتہ پر فیزیکل میل بھیج سکتے ہیں۔

 ڈائریکٹر این آر 3سی-ایف آئی اے، نیشنل پولیس فاؤنڈیشن بلڈنگ، سیکنڈ فلور، ماؤو ایریا، جی-10/4، اسلام آباد  

اپ ڈیٹ کیسے حاصل کریں

 کی گئی شکایات پر اپ ڈیٹ کیسے حاصل کریں؟

 آپ شکایات کے فالو اپ کے لئے درج ذیل ای میل پر میل کر سکتے ہیں

 [email protected]

  یا ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے اس موبائل نمبر 051-9106384  پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ 

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

گوگل پکسل پرو بمقابلہ سام سنگ s25 بمقابلہ آئی فون 17 پرو – قیمت، فیچرز اور اسپیکس کا موازنہ

گوگل پکسل پرو بمقابلہ سام سنگ S25 بمقابلہ آئی فون 17 پرو – قیمت، فیچرز اور اسپیکس کا موازنہ

اگست 13, 2025
نادرا میں شناختی کارڈ پر نام کی تبدیلی کا طریقہ

نادرا میں شناختی کارڈ پر نام کی تبدیلی کا طریقہ

اگست 13, 2025
اوپو k13 ٹربو پرو 5g – فیچرز، اسپیکس اور پاکستان میں قیمت

اوپو K13 ٹربو پرو 5G – فیچرز، اسپیکس اور پاکستان میں قیمت

اگست 13, 2025
پاکستانی ورچوئل کارڈ کیسے بنائیں

پاکستانی ورچوئل کارڈ کیسے بنائیں

اگست 12, 2025
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی نئی ملازمتوں کا اعلان

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی نئی ملازمتوں کا اعلان

اگست 12, 2025
اریج فاطمہ کا نایاب کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اریج فاطمہ کا نایاب کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اگست 12, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

گوگل پکسل پرو بمقابلہ سام سنگ s25 بمقابلہ آئی فون 17 پرو – قیمت، فیچرز اور اسپیکس کا موازنہ

گوگل پکسل پرو بمقابلہ سام سنگ S25 بمقابلہ آئی فون 17 پرو – قیمت، فیچرز اور اسپیکس کا موازنہ

اگست 13, 2025
نادرا میں شناختی کارڈ پر نام کی تبدیلی کا طریقہ

نادرا میں شناختی کارڈ پر نام کی تبدیلی کا طریقہ

اگست 13, 2025
اوپو k13 ٹربو پرو 5g – فیچرز، اسپیکس اور پاکستان میں قیمت

اوپو K13 ٹربو پرو 5G – فیچرز، اسپیکس اور پاکستان میں قیمت

اگست 13, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔