Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

 پاکستان اور روس کا افغان حکومت کے ساتھ ‘عملی تعلقات’ پر زور

بلال رشید by بلال رشید
جنوری 26, 2023
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
پاکستان اور روس کا افغان حکومت کے ساتھ 'عملی تعلقات' پر زور

افغان حکومت کے ساتھ عملی تعلقات

پاکستان اور روس کا افغان حکومت کے ساتھ ‘عملی تعلقات’ پر زور

روس اور پاکستان نے بدھ کو دو طرفہ بات چیت میں افغانستان کے طالبان کے ساتھ "عملی تعلقات” کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

طالبان حکومت پر خواتین کے حقوق

 تاہم انہوں نے  طالبان حکومت پر خواتین کے حقوق اور جامع طرز حکمرانی پر بین الاقوامی خدشات کو دور کرنے تک باقاعدہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

 افغانستان کے لیے روس کے سفیر ضمیر کابلوف نے اسلام آباد میں پاکستانی حکام کے ساتھ بات چیت میں اپنے وفد کی قیادت کی اور انھیں رواں ماہ کے آغاز میں کابل میں طالبان کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ 

طالبان کو تسلیم نہیں کر رہے

ضمیر کابلوف نے کہا کہ روس طالبان کے ساتھ بات چیت کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے لیکن وہ طالبان کو تسلیم کرنے پر غور نہیں کر رہا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اور پنجاب کے گورنرز کو انتخابات کی تاریخیں تجویز کر دیں

یہ بھی پڑھیں | معاشی بدحالی اپنی جگہ؛ اراکین پارلیمنٹ کو 90 ارب روپے ملیں گے

ذرائع نے روسی سفیر کے حوالے سے بتایا کہ انہوں نے طالبان کو سیاسی طور پر ایک جامع حکومت بنانے اور خواتین پر پابندیوں میں نرمی کی طرف بڑھنے کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ بصورت دیگر ان کی قانونی حیثیت کے معاملے پر کوئی پیش رفت نہیں ہو سکتی اور نہ ہی افغانستان کو کوئی فائدہ ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  بس چلے تو نور مقدم کے قاتل کو گولی مار دوں، شیخ رشید

افغان حکومت کے ساتھ عملی روابط کی ضرورت پر زور

ضمیر کابلوف کی نائب وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات کے بعد ٹوئٹر پر ایک مختصر پاکستانی بیان شائع کیا گیا جس میں کہا گیا کہ دونوں فریقین نے  افغان حکومت کے ساتھ عملی روابط کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

پاکستان طالبان کو باضابطہ طور پر تسلیم

 ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی فریق نے بھی اس بات کا اعادہ کیا کہ پاکستان طالبان کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے پر غور نہیں کر رہا ہے اور وہ ایسا صرف عالمی برادری کے ساتھ مل کر کرے گا۔

 وزارت خارجہ نے بعد میں جاری ہونے والے ایک باضابطہ بیان میں ملاقات کی چند تفصیلات پیش کیں اور افغان حکام کو تسلیم کرنے کے معاملے کا ذکر نہیں کیا۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پہچان ایپ ڈرائیور رجسٹریشن

شہریوں کا سفر محفوظ : پولیس نے ٹیکسی اور رائیڈ ہیلنگ ڈرائیورز کے لیے ‘پہچان ایپ’ مہم شروع کر دی

اگست 1, 2026
جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ

پنجاب حکومت کا انقلابی اقدام: ای خدمت مراکز پر جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ سروس کا باقاعدہ آغاز

اگست 1, 2026
آئی سی سی ورلڈ کپ 2027 لوگو

کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری: آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2027 کے آفیشل لوگو اور تھیم کا اعلان کر دیا

اگست 1, 2026
سندھ میں کالجوں کی چھٹی

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ: صوبے کے تمام سرکاری اور نجی کالجوں میں عام چھٹی کا اعلان

اگست 1, 2026
سعودی بحری دفاعی اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب کا بڑا اسٹریٹجک قدم: پاکستان نو تشکیل شدہ بین الاقوامی بحری اتحاد کا بانی رکن بن گیا

اگست 1, 2026
canada-visa-processing-time

کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے اسٹڈی اور ورک پرمٹ کا ویٹنگ ٹائم بڑھا دیا: مکمل تفصیلات

اگست 1, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پہچان ایپ ڈرائیور رجسٹریشن

شہریوں کا سفر محفوظ : پولیس نے ٹیکسی اور رائیڈ ہیلنگ ڈرائیورز کے لیے ‘پہچان ایپ’ مہم شروع کر دی

اگست 1, 2026
جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ

پنجاب حکومت کا انقلابی اقدام: ای خدمت مراکز پر جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ سروس کا باقاعدہ آغاز

اگست 1, 2026
آئی سی سی ورلڈ کپ 2027 لوگو

کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری: آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2027 کے آفیشل لوگو اور تھیم کا اعلان کر دیا

اگست 1, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.