اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستانی ٹیم نے حارث روؤف کی برتھ ڈے سکاٹ لینڈ کی ٹیم کے ساتھ منائی

بلال رشید by بلال رشید
نومبر 8, 2021
in کرکٹ نیوز, کھیل کی خبریں
پاکستانی ٹیم نے حارث روؤف کی برتھ ڈے سکاٹ لینڈ کی ٹیم کے ساتھ منائی

 متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات –

  سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے حارث رؤف کی سالگرہ منانے کے لیے پاکستانی ٹیم کا دورہ کیا ہے اور مل برتھ ًے کی خوشیوں کو انجوائے کیا ہے۔

 دونوں ٹیمیں 7 نومبر کو جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے میچ کے بعد پاکستانی باؤلر حارث روؤف کا خاص دن منانے کے لیے اکٹھی ہوئیں۔

 جشن کی ویڈیو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شیئر کی ہے جو کہ پہلے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔ 

اس 2.31 منٹ کی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ بارث رؤف کیک کاٹ رہے ہیں اور اس کے ٹکڑے سکوٹ لینڈ کی ٹیم کو کھلا رہے ہیں۔ 

 اس کے بعد پاکستانی ٹیم حورث رؤف کے چہرے پر کیک لگاتی ہے۔ کلپ کا اختتام دونوں ٹیموں کے چیٹنگ اور گیٹ ٹوگیدر سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ ہوتا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ اور باؤلنگ کوچز میتھیو ہیڈن اور ورنن فلینڈر بھی تقریب میں حصہ لیتے نظر آئے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں | مینار پاکستان واقعہ: کیا واقعی عائشہ اکرم اور ریمبو بھاری رقم بٹور چکے ہیں؟   

کرکٹ سکاٹ لینڈ نے بھی ویڈیو شیئر کی اور اس خوشی میں مدعو کرنے پر اپنے ہم منصبوں کا شکریہ ادا کیا۔ 

 اس میچ میں پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 52 رنز سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنا لگاتار پانچواں میچ جیت لیا ہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم اور سابق کپتان شعیب ملک نے نصف سنچریاں بنا کر ٹوٹل 189 رنز تک سکور پہنچا دیا۔ 

 ٹیم کا سیمی فائنل میچ 11 نومبر کو آسٹریلیا سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:  پی ایس ایل کے باقی میچز کروانے کا شیڈیول جاری

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اس طرح کی اسپورٹس مین شپ دیکھنے میں آئی ہو۔ بورڈ آف کرکٹ کنٹرول کے مطابق، گزشتہ ہفتے، ہندوستانی ٹیم نے سکاٹش ٹیم کے ساتھ بات چیت کی تھی اور انہیں گھر کے ماحول کا احساس دلایا تھا۔

 ہندوستانی ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو 85 رنز بنانے دئیے اور صرف 6.3 اوورز میں مجموعی اسکور کرکے میچ جیت لیا۔

 اس ملاقات کے مناظر میں ہندوستانی کرکٹرز جیسے ویرات کوہلی، روہت شرما، روی چندرن اشون، اور یہاں تک کہ سرپرست ایم ایس دھونی اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کے ساتھ خوش اسلوبی سے بات چیت کرتے ہوئے دکھائے گئے۔ 

 اسی طرح پاکستانی ٹیم نے نمیبیا کا دورہ ان کے ڈریسنگ روم میں کیا تاکہ ٹیم کو ورلڈ کپ کے سفر پر مبارکباد دی جاسکے۔ 

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان میں GUGO AION UT اور AION V کی خصوصیات اور قیمتیں

پاکستان میں GUGO AION UT اور AION V کی خصوصیات اور قیمتیں

نومبر 7, 2025
انسٹاگرام پر بھیجا گیا میسج کیسے اَن سینڈ کریں؟

انسٹاگرام پر بھیجا گیا میسج کیسے اَن سینڈ کریں؟

نومبر 6, 2025
Ignite کا DigiSkills 3.0 پروگرام دوبارہ شروع 3 لاکھ مفت نشستوں کا اعلان

Ignite کا DigiSkills 3.0 پروگرام دوبارہ شروع : 3 لاکھ مفت نشستوں کا اعلان

نومبر 6, 2025
اپنا جاز نمبر معلوم کرنے کا مکمل طریقہ (2025 گائیڈ)

اپنا جاز نمبر معلوم کرنے کا مکمل طریقہ (2025 گائیڈ)

نومبر 6, 2025
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ون ڈے میچ لائیو دیکھنے کا طریقہ

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ون ڈے میچ لائیو دیکھنے کا طریقہ

نومبر 6, 2025
یوفون نمبر چیک کرنے کا طریقہ 2025

یوفون نمبر چیک کرنے کا طریقہ 2025

نومبر 5, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان میں GUGO AION UT اور AION V کی خصوصیات اور قیمتیں

پاکستان میں GUGO AION UT اور AION V کی خصوصیات اور قیمتیں

نومبر 7, 2025
انسٹاگرام پر بھیجا گیا میسج کیسے اَن سینڈ کریں؟

انسٹاگرام پر بھیجا گیا میسج کیسے اَن سینڈ کریں؟

نومبر 6, 2025
Ignite کا DigiSkills 3.0 پروگرام دوبارہ شروع 3 لاکھ مفت نشستوں کا اعلان

Ignite کا DigiSkills 3.0 پروگرام دوبارہ شروع : 3 لاکھ مفت نشستوں کا اعلان

نومبر 6, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔