Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

پاکستانی فورسز نے چار دہشتگرد مار ڈالے

بلال رشید by بلال رشید
فروری 12, 2021
in تعلیمی خبریں – اسکول، یونیورسٹی، امتحانات اور تعلیمی پالیسیاں, علاقائی اور صوبائی خبریں – پنجاب، سندھ، KPK اور بلوچستان
پاکستانی فورسز

فوج کے میڈیا ونگ نے آج کہا ہے کہ پاکستانی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی پوسٹ پر حملہ کرنے والے چار دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

 انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے جمعہ کی صبح جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ رات جب جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا تو کم از کم چار فوجیوں نے جام شہادت پیا۔ 

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ فوجیوں نے فوری طور پر جوابی کارروائی کی اور چار حملہ آوروں کو ہلاک کردیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 فوجی شہید ہوئے۔ مزید کہا گیا کہ شہید ہونے والے افسران میں لانس نائک عمران علی کے علاوہ سیپوائس عاطف جہانگیر ، انیس الرحمن ، عزیز شامل ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں | امریکہ کی کشمیر پالیسی میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، امریکا

بیان میں کہا گیا ہے کہ علاقے کو دہشتگردوں سے پاک کیا جا رہا یے۔  گذشتہ ماہ سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن (آئی بی او) کیا تھا جس میں دو دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوا تھا۔ فوج کے میڈیا ونگ نے اس وقت کہا تھا کہ سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے ضلع نارگوسا کے علاقے میں ایک آئی بی او کیا۔ شدید فائرنگ کے دوران دو دہشت گرد عثمان علی اور وحید لشٹائی ہلاک ہوگئے اور ایک زخمی ہوگیا جسے گرفتار کرلیا گیا۔ 

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ دہشتگرد تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سجنا گروپ کے سرگرم کارکن تھے اور دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد (آئی ای ڈی) بنانے کے ماہر تھے۔

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے 12ویں جماعت کے نتائج 2025 – تاریخ، وقت اور چیک کرنے کا طریقہ
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

نومبر 8, 2026
ایران کا جوہری ہنگامی پلان مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

ایران کا جوہری ہنگامی پلان: مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

نومبر 8, 2026
بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح: پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

نومبر 8, 2026
ویلور کواڈ الیکٹرک گاڑی پاکستان کی نئی سمارٹ کار کا شاندار آغاز

ویلور کواڈ الیکٹرک گاڑی: پاکستان کی نئی سمارٹ کار کا شاندار آغاز

نومبر 8, 2026
آٹھویں کلاس کا نیا امتحانی نظام 4 مضامین کا امتحان

آٹھویں کلاس کا نیا امتحانی نظام: 4 مضامین کا امتحان

نومبر 8, 2026
ملیحہ علی کا ورلڈ ایم ایم اے میڈل: متنازع مقابلے کے بعد برونز کی فتح

ملیحہ علی کا ورلڈ ایم ایم اے میڈل: متنازع مقابلے کے بعد برونز کی فتح

نومبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

نومبر 8, 2026
ایران کا جوہری ہنگامی پلان مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

ایران کا جوہری ہنگامی پلان: مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

نومبر 8, 2026
بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح: پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

نومبر 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.