اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

پاکستانی اداکادہ صنم سعید کی متنازعہ ویب سیریز "برزخ” پر گفتگو

عدیل حسن by عدیل حسن
اگست 8, 2024
in اہم خبریں, فلمیں انڈسٹری نیوز, موسیقی نیوز
پاکستانی اداکادہ صنم سعید کی متنازعہ ویب سیریز برزخ پر گفتگو

پاکستانی اداکارہ صنم سعید نے حال ہی میں تنازعہ کا شکار ہونے والی ویب سیریز "برزخ”  پر بات کی ہے۔ اس سیریز نے اپنے غیر روایتی موضوعات کی وجہ سے کافی رنازوہ کھڑا کیا گیا ہے جبکہ مشہور یوٹیوبر قیصر احمد راجہ نے اسے غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے عدالت جانے کا عندیہ بھی دیا ہے۔

صنم سعید نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کا اس پروجیکٹ پر کام کرنے کی وجہ اس کی گہرائی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ "برزخ” میں ایسے عناصر موجود ہیں جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے، اور ابتدائی طور پر کچھ ناظرین نے اسے سمجھا نہیں، مگر تفصیل سے دیکھنے پر انہیں اس کی قدر و قیمت سمجھ میں آ جائے گی۔

صنم سعید نے اپنے بھارتی مداحوں کو "طویل عرصے کے بعد ملنے والے بھائی بہن” قرار دیا اور کہا کہ وہ ایک ہی ثقافتی پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس ویب سیریز کے ڈائریکٹر عاصم عباسی، جو "چڑیلز” اور "کیک” جیسی فلموں کے لئے مشہور ہیں، نے بھی اس پروجیکٹ کا دفاع کیا اور کہا کہ ان کہانیوں کو بیان کرنا ضروری ہے جو ان کے دل کے قریب ہیں۔

"برزخ” کی آخری قسط پاکستان میں 9 اگست کو یوٹیوب پر دستیاب نہیں ہوگی۔ ٹیلی ویژن زِندَگی نے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ عوامی جذبات کے پیش نظر  کیا ہے۔ سیریز پر تنقید کرنے والوں نے اس کے مواد کو غیر خاندانی قرار دیتے ہوئے اس کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔

صنم سعید نے کہا کہ انہیں اپنے کام پر فخر ہے اور وہ اپنے مداحوں کے مثبت ردعمل کی شکر گزار ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہر کسی کی اپنی رائے ہوتی ہے اور مختلف قسم کے ردعمل آنا نارمل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پی آئی اے نے مکہ مدینہ کی پروازوں کے کرایوں پر تیس فیصد کمی کر دی
عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پی آئی اے ایئر ریل پارٹنرشپ 2026: کینیڈا اور برطانیہ کے مسافروں کے لیے آسان سفر

پی آئی اے ایئر ریل پارٹنرشپ 2026: کینیڈا اور برطانیہ کے مسافروں کے لیے آسان سفر

جنوری 13, 2026
پنجاب بورڈز نے جماعت 11 اور 12 کے امتحانات 2026 کا اعلان کر دیا

پنجاب بورڈز نے جماعت 11 اور 12 کے امتحانات 2026 کا اعلان کر دیا

جنوری 13, 2026
ریسکیو 1122 ای ایم ٹی انٹرن شپ پروگرام 2026 کا آغاز

ریسکیو 1122 ای ایم ٹی انٹرن شپ پروگرام 2026 کا آغاز

جنوری 13, 2026
پنجاب میں مفت ایڈز اسکریننگ پروگرام کا آغاز

پنجاب میں مفت ایڈز اسکریننگ پروگرام کا آغاز

جنوری 13, 2026
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا پری امیگریشن کلیئرنس سسٹم پر اتفاق

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا پری امیگریشن کلیئرنس سسٹم پراتفاق

جنوری 13, 2026
وفاقی حکومت کا صحت سہولت ہیلتھ کارڈ 16 جنوری سے بحال کرنے کا اعلان

وفاقی حکومت کا صحت سہولت ہیلتھ کارڈ 16 جنوری سے بحال کرنے کا اعلان

جنوری 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پی آئی اے ایئر ریل پارٹنرشپ 2026: کینیڈا اور برطانیہ کے مسافروں کے لیے آسان سفر

پی آئی اے ایئر ریل پارٹنرشپ 2026: کینیڈا اور برطانیہ کے مسافروں کے لیے آسان سفر

جنوری 13, 2026
پنجاب بورڈز نے جماعت 11 اور 12 کے امتحانات 2026 کا اعلان کر دیا

پنجاب بورڈز نے جماعت 11 اور 12 کے امتحانات 2026 کا اعلان کر دیا

جنوری 13, 2026
ریسکیو 1122 ای ایم ٹی انٹرن شپ پروگرام 2026 کا آغاز

ریسکیو 1122 ای ایم ٹی انٹرن شپ پروگرام 2026 کا آغاز

جنوری 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔