Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

وزیر تعلیم شفقت محمود بھی کرونا کا شکار ہو گئے

بلال رشید by بلال رشید
مئی 25, 2021
in تعلیمی خبریں – اسکول، یونیورسٹی، امتحانات اور تعلیمی پالیسیاں
وزیر-تعلیم-شفقت-محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے آج منگل کو ٹویٹر کے زریعے بتایا کہ ان کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے تاہم وہ ٹھیک ہیں بس ہلکی سی علامات ہیں۔ 

 انہوں نے مزید کہا کہ ان شاء اللہ جلد تندرست ہو جاؤں گا۔

 نجی نیوز کے مطابق ، وفاقی وزیر نے کرونا وائرس کا شکار ہونے سے قبل ایک روز قبل ہی ایک پروگرام میں حصہ لیا تھا۔ تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار اور دیگر افراد بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں | سکول کھلنے اور امتحانات کا معاملہ، شفقت محمود آج اعلان کریں گے

 ذرائع نے بتایا کہ وزیر تعلیم نے ہلکی علامات محسوس کرنے کے بعد کرونا وائرس کا خود ٹیسٹ کروایا تھا۔ تاہم ، وزیر تعلیم نے خود کو قرنطینہ کرنے کے بجائے ، اس تقریب میں شرکت کی جہاں وہ تقریب کے مہمان خصوصی ہونے کے ناطے اسٹیج پر بھی آئے اور وہاں موجود نوجوانوں اور کچھ عہدیداروں سے بات کی۔

زرائع کے مطابق ایک دن قبل وزیر تعلیم شفقت محمود نے بین الصوبائی وزیر تعلیم کانفرنس (آئی پی ای ایم سی) کی صدارت کی تھی جس میں 20 جون کے بعد کلاس 10 اور 12 کے امتحانات منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

 اجلاس کے اختتام کے بعد جاری ہونے والی ایک سرکاری پریس ریلیز کے مطابق ، موسم گرما کی تعطیلات محدود ہوں گی اور اس متعلق ختمی فیصلہ صوبہ فیصلہ کرے گا۔

 آئی پی ای ایم سی کے چیئرمین شفقت محمود نے تمام وفاقی یونٹوں پر زور دیا تھا کہ وہ اساتذہ ، نگران عملہ اور دیگر انتظامی عملے کی بروقت ویکسنیشن کو یقینی بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں:  آئی ٹی گریجویٹس کے لیے SkillBridge Apprenticeship Program Batch 2 کا آغاز
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

اکتوبر 18, 2026
پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

عالمی مارکیٹ میں ملکی صرافہ بازاروں میں لہر، پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ بلند ترین سطح پر سنک

اکتوبر 18, 2026
سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

اکتوبر 18, 2026
سمندر پار پاکستانیوں کا معاشی تحفہ، ستمبر میں 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول، خلیجی ممالک فنڈز

فنانشل مارکیٹ میں بریک تھرو، پاکستان کا ریئر انڈیکس 108.93 کے ساتھ 8 سال کی بلند ترین سطح پر لاک

اکتوبر 18, 2026
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

اکتوبر 18, 2026
پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس ٹورنٹو سے گرفتار

قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہ، پی آئی اے نے ایڈریئن ہیملٹن کو نیا سی ای او بنانے کی منظوری دیدی

اکتوبر 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

اکتوبر 18, 2026
پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

عالمی مارکیٹ میں ملکی صرافہ بازاروں میں لہر، پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ بلند ترین سطح پر سنک

اکتوبر 18, 2026
سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

اکتوبر 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.