Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

وزیر اعظم نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو عوامی ترجمان قرار دے دیا

بلال رشید by بلال رشید
مئی 22, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز, پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
سپریم کورٹ نے ساتوں روز کاروبار کھولنے کا حکم دے دیا

 مئی 20 2020: (جنرل رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو عوامی امنگوں کا ترجمان قرار دے دیا ہے– کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ لاکھوں افراد کی ترجمانی کرتا ہے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا لاک ڈاؤن کھولنے سے متعلقہ فیصلہ عوامی امنگوں کے مطابق ہے اور اس سے لاکھوں لوگوں کے دلوں کی ترجمانی ہوتی ہے- ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن سے عوام سخت معاشی مشکلات کا شکار ہے جس کا ازالہ کیا جانا چاہیے

وزیر اعظم عمران خان نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے کئے گئے فیصلے پر عمل درآمد کریں گے

دوسری جانب کورونا وائرس از خود نوٹس کیس عدالت عظمی کے چیف جسٹس کہتے ہیں کہ ہفتہ اتوار شاپنگ مالز کھولنے کا حکم صرف عید سے متعلقہ تھا- عید گزرتی ہے تو دوبارہ سماعت کریں گے اور حالات کے مطابق فیصلہ ہو گا

انہوں نے سیاست دانوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سب پیسے سے کھیل رہے ہیں کسی کو انسانی جانوں کی پرواہ نہیں ہے- سارا طبی حفاظتی ایک ہی چین کی پارٹی سے کیوں منگوایا جا رہا ہے پاکستان کے پاس لامحدود وسائل نہیں ہیں- تمام سرکاری وسائل کو لوگوں پر خرچ کیا جانا چاہیے جبکہ یہاں سب اپنی جیبیں بھر رہے رہیں- کہا کہ تشویش ہونے والے اخراجات پر نہیں دی جانے والی سروسز کے ناقص معیار پر ہے

سپریم کورٹ نے مزید کہا کہ عدالت کے بیان سے لوگوں میں یہ تاثر بھی گیا کہ کورونا کوئی سنجیدہ مسئلہ نہیں جبکہ یہ غلط ہے- کورونا کی سنجیدگی کو پیش نظر رکھا جائے- ہمارے ملک کی حالت یمن افغانستان اور صومالیہ کی طرح ہے جبکہ ہمارے خرچے بادشاہوں والے ہیں

یہ بھی پڑھیں:  جولائی اور اگست میں کورونا کا عروج ہو گا, وزیر اعظم کی وباء متعلق خصوصی گفتگو

دوران سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ کڑوڑوں روپے لگا دئیے لیکن کوئی رزلٹ نہیں ملا- باہر سے سامان منگوانے کی بجائے اسے اپنے ملک میں بنانا چاہیے تھا- این ڈی ایم اے صرف شہروں تک محدود ہو کر رہ گیا ہے دیہاتوں میں کون کام کرے گا- ایک قرنطینہ سینٹر جانے والا بغیر پیسے دئیے باہر نہیں آ سکتا یہ کیسا نظام چل رہا ہے

چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ کورونا ٹیسٹ اگر سرکاری لیبارٹری سے کروائیں تو مثبت جبکہ نجی سے منفی آتا ہے– سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کے ملازمین کے ساتھ خود ایسا ہو چکا اس کا ذمہ دار کون ہے

کہا کہ یہ کیسا قرنطینہ سینٹر ہے جہاں دس دس لوگ ایک ساتھ ہیں لوگ وڈیوز بنا رہے ہیں پاکستان مت آنا باہر مر جاؤ تو وہ اچھا ہے- قرنطینہ سینٹرز میں صفائی نام کی کوئی چیز نہیں ہے انسانوں کو ویلیو دینے کی بجائے پیسے کو دی جا رہی ہے- ہر طرف پیسے کا کھیل چل رہا ہے- سپریم کورٹ میں کورونا از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چئیرمین این ڈی ایم اے, اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ موجود تھے

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

قانونی نینو لون

فورقرض (ForeQarz) ایپ پر اکاؤنٹ بنانے اور محفوظ ڈیجیٹل لون حاصل کرنے کا طریقہ 

جولائی 16, 2026
ہیول ایچ 6

ہیول ایچ 6 پلس ان ہائبرڈ FWD پاکستان میں متعارف: قیمت اور بہترین فیچرز کی تفصیلات

جولائی 16, 2026
ایچ ای سی اسپیشل ہیٹ ٹیسٹ

ایچ ای سی اسپیشل ہیٹ ٹیسٹ اگست 2026 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ 

جولائی 16, 2026
کینیڈا کی مستقل رہائش

کینیڈا کی مستقل رہائش بطور فارن ٹرینڈ ڈاکٹر: سال 2026 کی جامع امگریشن گائیڈ

جولائی 16, 2026
راست آئی ڈی

راست (RAAST) کے ذریعے فیسکو بجلی کا بل بغیر کسی اضافی چارجز کے آن لائن کیسے جمع کریں؟ 

جولائی 16, 2026
جیٹور پاکستان

جیٹور پاکستان کی لمیٹڈ ٹائم آفر سے 31 جولائی تک فائدہ کیسے اٹھائیں؟ 8 لاکھ روپے تک بچانے کا آسان طریقہ 

جولائی 16, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

قانونی نینو لون

فورقرض (ForeQarz) ایپ پر اکاؤنٹ بنانے اور محفوظ ڈیجیٹل لون حاصل کرنے کا طریقہ 

جولائی 16, 2026
ہیول ایچ 6

ہیول ایچ 6 پلس ان ہائبرڈ FWD پاکستان میں متعارف: قیمت اور بہترین فیچرز کی تفصیلات

جولائی 16, 2026
ایچ ای سی اسپیشل ہیٹ ٹیسٹ

ایچ ای سی اسپیشل ہیٹ ٹیسٹ اگست 2026 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ 

جولائی 16, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.