Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

وزیر اعظم عمران خان نواز شریف پر غداری کے مقدمے کی ایف آئی آر سے ناخوش

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 6, 2020
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز
نواز-شریف-ایف-آئی-آر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے  کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنماؤں کے خلاف دائر گداری کے مقدمے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ وزیر اعظم عمران کو اس بات کا علم نہیں تھا کہ نواز شریف کے خلاف ایسا مقدمہ درج کیا گیا ہے اور ہوسکتا ہے کہ کوئی انھیں کسی معاملے میں ملوث کرنا چاہتا ہو۔ فواد چوہدری نے ایف آئی آر کی کاپی ٹویٹر پر شئیر کرنے والے صحافی حامد میر کے ٹویٹ کے جواب میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان ایسی کسی بھی ایف آئی آر سے بے خبر تھے جب میں نے انہیں اس کے بارے میں بتایا تو انہوں نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ غداری کے مقدمات درج کرنا ہماری [پی ٹی آئی حکومت] کی پالیسی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہ حربے تھے جو نواز شریف کے دور میں استعمال کیے گئے تھے۔ وزیر سائنس نے کہا کہ تحریک انصاف ایک سیاسی جماعت ہے اور ابھی اصل کھیل باقی ہے۔ کھیل تو ابھی شروع ہوا ہے۔

یاد رہے کہ  نواز کے خلاف لندن میں پاکستان کے اداروں  کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کی مجرمانہ سازش پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔ 

زرائع کے مطابق یکم اکتوبر کو نواز شریف کے خلاف درج ایف آئی آر ایک شہری نے شاہدرہ پولیس اسٹیشن کے دائرہ اختیار میں درج کی تھی۔ نواز شریف اور دیگر رہنماؤں کے خلاف یہ مقدمہ غداری کے تحت درج کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  سردیوں میں کیسی غذا کھانی چاہیے؟ طبی معلومات

ایف آئی آر میں الزام لگایا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نے اپنی تقاریر میں ہندوستان کی پالیسیوں کی حمایت کی ، اور دعوی کیا کہ نواز یہ تاثر دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان کو آئندہ اجلاس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں شامل کیا جائے گا۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

مالٹا کے نئے ویزا قوانین ریٹائرمنٹ ٹیکس دوگنا کرنے کا اعلان

مالٹا کے نئے ویزا قوانین: ریٹائرمنٹ ٹیکس دوگنا کرنے کا اعلان

نومبر 6, 2026
نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل: مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نومبر 6, 2026
اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

نومبر 6, 2026
جائیکو جے 5 ای وی کی قیمت پاکستان کی نئی الیکٹرک ایس یو وی

جائیکو جے 5 ای وی کی قیمت: پاکستان کی نئی الیکٹرک ایس یو وی 

نومبر 6, 2026
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات روس کے ساتھ بڑے معاہدے کی تیاری

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات: روس کے ساتھ بڑے معاہدے کی تیاری

نومبر 6, 2026
چینی بین الاقوامی کیڈٹس مقابلے میں پاکستان کی فتح

چینی بین الاقوامی کیڈٹس مقابلے میں پاکستان کی فتح 

نومبر 6, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

مالٹا کے نئے ویزا قوانین ریٹائرمنٹ ٹیکس دوگنا کرنے کا اعلان

مالٹا کے نئے ویزا قوانین: ریٹائرمنٹ ٹیکس دوگنا کرنے کا اعلان

نومبر 6, 2026
نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نادرا میں کیو سی ریجیکٹڈ کا حل: مفت ایگزیکٹو پروسیسنگ کا اعلان

نومبر 6, 2026
اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

اسلام آباد میں پلاٹ فائل کی تصدیق کے لیے سی ڈی اے کے نئے قوانین

نومبر 6, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.