اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

ورلڈکپ 2011 ہارنے کی وجہ مصباح نہیں تھے، شاہد آفریدی

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 1, 2020
in کرکٹ نیوز
ورلڈکپ-2011

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے کہا ہے کہ ان کے حالیہ انٹرویو میں دئیے گئے بیان کو غلط بیانی کے ساتھ ہیش کیا گیا جہاں کہا گیا تھا کہ انہوں نے ہیڈ کوچ مصباح الحق کو 2011 کے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں بھارت کو ہارنے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ 

آفریدی نے انٹرویو کا اسکرین شاٹ لگاتے ہوئے کہا کہ انھیں ‘غلط انداز میں’ پیش کیا گیا ہے اور ٹیم کا ہر بلے باز سمیت میرے میچ کی ہار کیں برابر کا شریک ہے۔ بدقسمتی سے اس انٹرویو میں مجھے غلط قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2011 کی شکست ٹیم کی بیٹنگ میں ناکامی کی وجہ سے ہوئی تھی۔ میرے سمیت دیگر بلے باز  دباؤ میں آ گئے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ کسی فردپر کوئی الزام نہیں۔

عرب نیوز نے آفریدی کے حوالے سے کہا تھا کہ بہت سے لوگ مصباح کے بارے میں بات کرتے ہیں کہ اس نے آہستہ آہستہ اننگ کھیلی۔ جس سے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی کہ شاہد آفریدی نے مصباح کو میچ ہارنے کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔

 انٹرویو کے دوران سابق کرکٹ کپتان نے مزید کہا کہ وہ ہر کھلاڑی کی طاقت جانتے تھے ، انہیں ان کمزوریوں کے بارے میں پتہ تھا لہذا جب کوئی کھلاڑی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرتا تھا تو وہ اس کے نام نہیں لیتے تھے بلکہ اس کی حمایت کرتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:  شاہد آفریدی نیپال کی ایوریسٹ پریمئیر لیگ جوائن کرنے کے لئے تیار
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

جماعت چہارم اسیسمنٹ شیڈول

پنجاب نے جماعت چہارم کے اسیسمنٹ شیڈول کا اعلان کر دیا: LSA-2026 کی تاریخیں اور ہدایات

مئی 13, 2026
فیصل آباد بورڈ امتحانات

فیصل آباد میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کیوں ملتوی ہوئے؟

مئی 13, 2026
میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین

میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین سخت: جعلی ریکارڈ بکس اور کاپیوں کی روک تھام کے لیے نئے احکامات جاری

مئی 13, 2026
ای لرن شی ارن پروگرام

ای لرن شی ارن پروگرام: خواتین کے لیے گھر بیٹھے روزگار اور فری لیپ ٹاپ اسکیم کی مکمل تفصیلات

مئی 13, 2026
پنجاب سکول سمر کیمپ شیڈول

پنجاب سکول سمر کیمپ شیڈول: محکمہ تعلیم کا اوقات کار اور تاریخوں کا بڑا اعلان

مئی 13, 2026
راولپنڈی ٹریفک ون ایپ

راولپنڈی ٹریفک ون ایپ: ڈیجیٹل چالان اور ٹریفک سسٹم میں جدید انقلاب

مئی 13, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

جماعت چہارم اسیسمنٹ شیڈول

پنجاب نے جماعت چہارم کے اسیسمنٹ شیڈول کا اعلان کر دیا: LSA-2026 کی تاریخیں اور ہدایات

مئی 13, 2026
فیصل آباد بورڈ امتحانات

فیصل آباد میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کیوں ملتوی ہوئے؟

مئی 13, 2026
میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین

میٹرک پریکٹیکل امتحانی قوانین سخت: جعلی ریکارڈ بکس اور کاپیوں کی روک تھام کے لیے نئے احکامات جاری

مئی 13, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔