اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

واٹس ایپ کا نیا فیچر: بغیر نمبر سیو کئے کال کر سکیں گے

ذیشان خان by ذیشان خان
اپریل 25, 2024
in اہم خبریں, ٹیکنالوجی کی خبریں
واٹس ایپ مبینہ طور پر ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے بعد صارفین بغیر نمبر سیو کئے واٹس ایپ کے ان ایپ ڈائلر کے ذریعے وائس کال کر سکیں گے۔

واٹس ایپ مبینہ طور پر ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے بعد صارفین بغیر نمبر سیو کئے واٹس ایپ کے ان ایپ ڈائلر کے ذریعے وائس کال کر سکیں گے۔

 تفصیلات کے مطابق اس فیفر پر کام جاری ہے جبکہ ابھی تک یہ فیچر گوگل پلے بیٹا پروگرام پر صارفین کے لیے جاری نہیں کیا گیا ہے۔ 

اگرچہ اب تک یہ واضح نہیں ہے کہ ڈائلر کیا کام کرے گا لیکن امید کی جا رہی ہے کہ صارفین بغیر نمبر سیو کہے ڈائلر کے زریعے  نمبروں پر کال کر سکیں گے۔

 اس فیچر کا مقصد صارفین کو کال کرنے میں سہولت فراہم کرنا ہے کہ وہ اپنے موبائل کے فون ڈائلر کی طرح واٹس ایپ سے بھی زبانی نمبر کے ساتھ کال ملا سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد کمال انتقال کر گئے
ذیشان خان

ذیشان خان

ذیشان خان ایک کرائم اور قانون سے متعلق رپورٹر ہیں جو نظامِ انصاف اور پولیس اصلاحات پر رپورٹنگ کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں عدالتی نظام کی بہتری، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی، اور عوامی انصاف کے موضوعات پر روشنی ڈالتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

یمن کے جنوب میں استحکام پورے خطے کے لیے کیوں اہم ہے

یمن کے جنوب میں استحکام پورے خطے کے لیے کیوں اہم ہے

دسمبر 15, 2025
AirPods کو ری سیٹ کیسے کریں

AirPods کو ری سیٹ کیسے کریں

دسمبر 15, 2025
200 روپے پرائز بانڈ 15 دسمبر 2025 : نتائج کی فہرست

200 روپے پرائز بانڈ 15 دسمبر 2025 : نتائج کی فہرست

دسمبر 15, 2025
پاکستان میں بائنانس ٹوکنائزیشن کی اجازت: 2 ارب ڈالر تک اثاثے ڈیجیٹل بنانے کا منصوبہ

پاکستان میں بائنانس ٹوکنائزیشن کی اجازت: 2 ارب ڈالر تک اثاثے ڈیجیٹل بنانے کا منصوبہ

دسمبر 13, 2025
آئی فون میں True Tone کیا ہے؟

آئی فون میں True Tone کیا ہے؟

دسمبر 13, 2025
لیپ ٹاپ ریفریش کرنے کا طریقہ: شارٹ کٹس، اسپیڈ اور سسٹم ری سیٹ

لیپ ٹاپ ریفریش کرنے کا طریقہ: شارٹ کٹس، اسپیڈ اور سسٹم ری سیٹ

دسمبر 13, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

یمن کے جنوب میں استحکام پورے خطے کے لیے کیوں اہم ہے

یمن کے جنوب میں استحکام پورے خطے کے لیے کیوں اہم ہے

دسمبر 15, 2025
AirPods کو ری سیٹ کیسے کریں

AirPods کو ری سیٹ کیسے کریں

دسمبر 15, 2025
200 روپے پرائز بانڈ 15 دسمبر 2025 : نتائج کی فہرست

200 روپے پرائز بانڈ 15 دسمبر 2025 : نتائج کی فہرست

دسمبر 15, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔