اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 176 رنز سے شکست دے دی

بلال رشید by بلال رشید
جنوری 6, 2021
in پاکستان کرکٹ کی تازہ خبریں – میچ، سیریز اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس, کھیلوں کی خبریں – کرکٹ، فٹبال، ہاکی اور لائیو اسکورز
نیوزی-لینڈ-نے-پاکستان-کو-شکست-دے-دی-01

نیوزی لینڈ کی ٹیم بدھ کے روز کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 186 رنز پر آؤٹ ہوئی اور پاکستان کو ایک اننگ اور 176 رنز سے شکست دے دی۔ 

کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں 362 رنز کے خسارے سے  پاکستانی ٹیم نے آٹھ رنز اور ایک کھلاڑی کے آؤٹ سے اپنی دوسری اننگز دوبارہ شروع کی تو نیوزی لینڈ تیم نے محمد عباس کی جلد وکٹ لے لی جبکہ انہوں نے تین سکور کئے۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: کپتان اظہر علی پرفارمینس سے خوش

تفصیلات کے مطابق جیمیسن نے حارث سہیل اور اظہر علی کو پیچھے کیچ آؤٹ کیا اور پاکستان کے کپتان محمد رضوان کو بولڈ کیا جبکہ وہ چھ وکٹوں پر 98 رنز بناسکے۔ 

اس کے علاوہ اظہر علی اور عابد علی کی جوڑی نے اگلے پندرہ اوورز تک کیوی باؤلرز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا لیکن 46 کے اسکور پر کائل جیمیسن نے عابد کو آؤٹ کر دیا۔

مزید برآں یہ کہ حارث سہیل نے گزشتہ اننگز کی نسبت کافی بہتر کھیلا جبکہ 16 کے اسکور پر آؤٹ ہو گئے اس کے علاوہ 37 رنز بنانے والے اظہر علی بھی آؤٹ ہو گئے۔

مختصر یہ کہ پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 186رنز پر آؤٹ ہو گئی اور نیوزی لینڈ نے میچ میں 176 رنز سے کامیابی حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سیریز بھی زیرو-دو سے اپنے نام کر لی۔

یہ بھی پڑھیں:  بابر اعظم کی ویرات کوہلی کو نصیحت
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

بی آئی ایس پی

بی آئی ایس پی کا بڑا اعلان: 30 جون سے پہلے یہ اہم مرحلہ مکمل کریں

جون 17, 2026
پاکستان کے بہترین کالجز انٹرمیڈیٹ داخلوں کی مکمل تفصیلات

پاکستان کے بہترین کالجز: انٹرمیڈیٹ داخلوں کی مکمل تفصیلات

جون 17, 2026
ریموٹ جاب

پاکستان سے ریموٹ جاب کیسے حاصل کریں: ڈالرز کمانے کا مکمل طریقہ

جون 16, 2026
میڈیکل کیڈٹ انٹری 2026

میڈیکل کیڈٹ انٹری 2026: رجسٹریشن ٹائم لائن، اہلیت، تعلیمی تقاضے اور اپلائی کرنے کا طریقہ

جون 16, 2026
پی سی بی انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ

پی سی بی انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ: ٹیمیں، وینیوز اور انعامی رقم کی تفصیلات

جون 16, 2026
پی آئی ٹی بی جابز 2026

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ میں نئی نوکریوں کا اعلان: جانیں آپ کیسے اور کہاں آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں؟ 

جون 15, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

بی آئی ایس پی

بی آئی ایس پی کا بڑا اعلان: 30 جون سے پہلے یہ اہم مرحلہ مکمل کریں

جون 17, 2026
پاکستان کے بہترین کالجز انٹرمیڈیٹ داخلوں کی مکمل تفصیلات

پاکستان کے بہترین کالجز: انٹرمیڈیٹ داخلوں کی مکمل تفصیلات

جون 17, 2026
ریموٹ جاب

پاکستان سے ریموٹ جاب کیسے حاصل کریں: ڈالرز کمانے کا مکمل طریقہ

جون 16, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔