اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

نئی حکومت نے عید سے پہلے عوام پر بجلی کا بم گرا دیا

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 27, 2022
in قومی نیوز
نئی حکومت نے عید سے پہلے عوام پر بجلی کا بم گرا دیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے کر عید سے پہلے غریب عوام پر بجلی بم گرا دیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے اضافے کی درخواست کی تھی۔ نیپرا اتھارٹی ڈیٹا کا جائزہ لینے کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی۔ 

نیپرا حکام کے مطابق مارچ میں مقامی کوئلے، گیس اور ایل این جی سے کم بجلی پیدا کی گئی، جس کے نتیجے میں 20 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑا۔

یہ بھی پڑھیں | دعا زہرہ کیس: والدین کی پریس کانفرنس کم عمری کی دستاویزات دکھا دیں 

 سی پی پی اے حکام کے مطابق کچھ پاور پلانٹس بند کر کے فرنس آئل پلانٹس شروع کر دیے گئے۔ 

سی پی پی اے کی درخواست کے مطابق مارچ کے مہینے میں 10 ارب یونٹ بجلی پیدا کی گئی اور بجلی کی پیداواری لاگت 3 روپے 50 پیسے رہی۔  فرنس آئل سے سب سے مہنگی بجلی 5 روپے 50 پیسے میں پیدا کی گئی۔ بجلی کی قیمت 14 روپے 36 پیسے فی یونٹ ہوگئی۔ 

 درخواست کے مطابق ایران سے بجلی 2 روپے 50 پیسے میں درآمد کی گئی۔ 17.35 فی یونٹ اور پاور لائن لاسز 27 پیسے فی یونٹ دیکھے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:  اماراتی فرم کی ٹیلی نار پاکستان کو خریدنے کے لیے بات چیت جاری
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سالو پوسٹ گریجویٹ داخلے 2026

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی (SALU) پوسٹ گریجویٹ داخلے 2026: اپلائی کرنے کا طریقہ

اپریل 7, 2026
سندھ پٹرول سبسڈی پورٹل

سندھ پٹرول سبسڈی پورٹل استعمال کرنے کا طریقہ: مکمل گائیڈ

اپریل 7, 2026
سام سنگ کوئیک شیئر ایئر ڈراپ

کوئیک شیئرکے ذریعے سام سنگ گلیکسی S26 پر ایئر ڈراپ کیسے استعمال کریں؟

اپریل 6, 2026
نادرا پاک آئی ڈی ایپ اپ ڈیٹ

نادرا کی جانب سے پاک آئی ڈی (Pak ID) ایپ کے لیے بڑے اپ ڈیٹ کا اعلان

اپریل 6, 2026
FIA AI system

ایف آئی اے کا اے آئی (AI) سسٹم کے ساتھ جدید پولیسنگ کی جانب قدم

اپریل 6, 2026
Google AI Pro 5TB سٹوریج

اے آئی پرو پلان کے ساتھ 5TB گوگل کلاؤڈ سٹوریج کیسے حاصل کریں؟

اپریل 6, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سالو پوسٹ گریجویٹ داخلے 2026

شاہ عبداللطیف یونیورسٹی (SALU) پوسٹ گریجویٹ داخلے 2026: اپلائی کرنے کا طریقہ

اپریل 7, 2026
سندھ پٹرول سبسڈی پورٹل

سندھ پٹرول سبسڈی پورٹل استعمال کرنے کا طریقہ: مکمل گائیڈ

اپریل 7, 2026
سام سنگ کوئیک شیئر ایئر ڈراپ

کوئیک شیئرکے ذریعے سام سنگ گلیکسی S26 پر ایئر ڈراپ کیسے استعمال کریں؟

اپریل 6, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔