اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

میکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

عدیل حسن by عدیل حسن
جولائی 11, 2020
in تقریبات
میکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے

ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر مائیکل ہولڈنگ اپنے انٹرویو کے دوران نسلی تعصب ہر بات کر رہے تھے کہ آبدیدہ ہو گئے۔ 

تفصیلات کے مطابق ساؤتھمپٹن میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے میچ کے دوران ایک انٹرویو میں وہ نسلی تعصب پر بات کر رہے تھے کہ جب انہوں نے اپنے والدین کا ذکر کیا تو آبدیدہ ہو گئے۔  انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی سیاہ فاموں کو نشانہ بنایا جاتا تھا اور اب یہ دور پھر واپس آ گیا ہے کہ سیاہ فاموں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

سابق ویسٹ انڈیز باولر نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ اس وقت میرے والدین پر کیا گزرتی تھی کہ جب میرے والد کا رنگ بہت کالا تھا  اور انہوں نے بتایا کہ ان کی والدہ سے ان کی فیملی نے صرف اس لئے بات کرنا چھوڑ دی تھی کہ ان کے والد کا رنگ بہت زیادہ کالا ہے۔

واضح رہے کہ امریکہ میں جارج فلائیڈ کے قتل کے بعد دنیا بھر میں نسلی تعصب کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور "بلیک لوز میٹر یعنی سیاہ فاموں کی زندگی بھی اہمیت کی حامل ہے” مہم کے حق میں دنیا بھر سے آواز اٹھائی گئی۔ 

یاد رہے کہ ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انگلش ٹیم نے جب ٹاس جیت کر بیٹنگ کا آغاز کیا تو بولنگ شروع ہونے سے پہلے گراؤنڈ میں موجود تمام انگلش بیسٹمینز، ویسٹ انڈیز فیلڈرز اور دیگر موجود لوگوں نے بھی گھٹنے کے بل بیٹھ کر "بلیک لوز میٹر” مہم کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  قربانی کی فضیلت اور احکام: عید الاضحیٰ کا عظیم عمل

اس مہم کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں وہ سٹاف بھی شامل تھا جو باؤنڈری سے باہر بیٹھا ہوا تھا۔

ویسٹ انڈیز ٹیم اس ٹیسٹ کرکٹ سیریز کے دوران جو شرٹس پینی ہوئی ہے اس ہر بھی "بلیک لوز میٹر” کا لوگو لگا ہوا ہے اور الفاظ بھی تحریر ہیں۔

عدیل حسن

عدیل حسن

عدیل حسن ایک اقتصادی نامہ نگار ہیں جو کاروباری ترقی اور شہری منڈیوں سے متعلق موضوعات پر لکھتے ہیں۔ ان کی رپورٹنگ ملکی معیشت، تجارتی رجحانات، اور کاروباری مواقع کے تجزیے پر مبنی ہوتی ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

دسمبر 22, 2025
IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ کا انجن

IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ

دسمبر 22, 2025
بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

دسمبر 22, 2025
چیا سیڈز اور تخمِ ملنگا میں کیا فرق ہے؟

چیا سیڈز اور تخمِ ملنگا میں کیا فرق ہے؟

دسمبر 22, 2025
حکومت کا نیٹ میٹرنگ ختم کرنے اور نئے سولر بلنگ سسٹم متعارف کروانے کا منصوبہ

حکومت کا نیٹ میٹرنگ ختم کرنے اور نئے سولر بلنگ سسٹم متعارف کروانے کا منصوبہ

دسمبر 22, 2025
توشہ خانہ-2 کیس کی وضاحت: حقائق اور ٹائم لائن

توشہ خانہ-2 کیس کی وضاحت: حقائق اور ٹائم لائن

دسمبر 21, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

چانگان AVATR 11 پاکستان میں لانچ: قیمت، اسپیکس اور رینج

دسمبر 22, 2025
IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ کا انجن

IBFT کیا ہے؟ جدید ڈیجیٹل بینکنگ

دسمبر 22, 2025
بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

بلوچی زبان کی پہلی آن لائن بلوچی لغت “لبزگنج” کا لانچ

دسمبر 22, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔