Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

منی بجٹ منظور ہو گیا

حرا خلیل by حرا خلیل
فروری 17, 2023
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
منی بجٹ منظور ہو گیا

سینیٹ نے منی بجٹ منظور کر لیا

 سینیٹ نے 170 ارب روپے کے منی بجٹ کو منظور کر لیا ہے جبکہ حکومت کو سفارش کی کہ جوس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مجوزہ شرح نصف تک کم کر دی جائے جس کا مقصد صنعت کے خدشات کو دور کرنا ہے۔ 

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو پارلیمنٹ سے منظوری لیے بغیر نوٹیفکیشن کے ذریعے ٹیکس کا بوجھ بڑھانے کا اختیار دینے کے اقدام کی بھی مخالفت کی۔

.یہ بھی پڑھیں |  امریکہ کا عمران خان کی ’بلیم گیم‘ میں شامل ہونے سے انکار

.یہ بھی پڑھیں | فوج مخالف ٹویٹ پر ایک شخص کو جیل بھیج دیا گیا

منی بجٹ سے ٹیکس دہندگان پہ بوجھ پڑے گا

 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اجلاس کی صدارت کی اور اعتراف کیا کہ ضمنی فنانس بل سے صرف ٹیکس دہندگان پر بوجھ پڑے گا۔ حکومت کو تجویز پیش کی گئی کہ وہ غیر ٹیکس دہندگان کو ایف بی آر کے دائرہ کار میں لانے کے لیے اقدامات کرے۔ 

ترامیم کے ساتھ منی بجٹ کی مخالفت

 اجلاس میں چیئرمین کے علاوہ صرف تین کمیٹی ممبران نے شرکت کی۔ کمیٹی نے 3-2 کی اکثریت سے بل کی منظوری دی۔  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر محسن عزیز نے کچھ ترامیم کے ساتھ منی بجٹ کی مخالفت کی۔ 

یاد رہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک روز قبل ہی قومی اسمبلی میں فنانس بل پیش کیا تھا جس کا مقصد بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مفاہمت کے تحت پیش کیے جانے والے بجٹ کی قومی اسمبلی سے منظوری حاصل کرنا تھا۔ 

یہ بھی پڑھیں:  وزارت دفاع کی نوکریاں 2026: اہلیت اور درخواست کا مکمل گائیڈ
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

نومبر 8, 2026
ایران کا جوہری ہنگامی پلان مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

ایران کا جوہری ہنگامی پلان: مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

نومبر 8, 2026
بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح: پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

نومبر 8, 2026
ویلور کواڈ الیکٹرک گاڑی پاکستان کی نئی سمارٹ کار کا شاندار آغاز

ویلور کواڈ الیکٹرک گاڑی: پاکستان کی نئی سمارٹ کار کا شاندار آغاز

نومبر 8, 2026
آٹھویں کلاس کا نیا امتحانی نظام 4 مضامین کا امتحان

آٹھویں کلاس کا نیا امتحانی نظام: 4 مضامین کا امتحان

نومبر 8, 2026
ملیحہ علی کا ورلڈ ایم ایم اے میڈل: متنازع مقابلے کے بعد برونز کی فتح

ملیحہ علی کا ورلڈ ایم ایم اے میڈل: متنازع مقابلے کے بعد برونز کی فتح

نومبر 8, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا نیا میڈیکل پالیسی آرڈر: داخلہ عمل تبدیل

نومبر 8, 2026
ایران کا جوہری ہنگامی پلان مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

ایران کا جوہری ہنگامی پلان: مشرقِ وسطیٰ میں نیا تلاطم

نومبر 8, 2026
بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

بلائنڈ ڈولفن ریزورٹ کا افتتاح: پنجاب حکومت کا تاریخی اقدام

نومبر 8, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.