اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

منال خان اور احسن محسن کی منگنی ہو گئی

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
فروری 15, 2021
in تقریبات
منال خان

اداکار احسن محسن اکرام اور منال خان کی منگنی ہو گئی ہیں جبکہ ان دونوں کے مداحوں کو اس بات کی خبر اس سے پہلے نا تھی۔

تفصیلات کے مطابق احسن محسن اکرام نے پیر کی صبح اپنی منگیتر کی انگلی پر انگوٹھی ڈالتے ہوئے کی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی تاکہ ان کے فالورز کو اس چیز کا پتہ چل سکے کہ ان دونوں کی منگنی ہو چکی ہے۔  

 انسٹاگرام  پوسٹ پر بہت سارے فالورز نے جوڑی کو مبارکباد پیش کی جبکہ مداحوں اور دیگر مشہور شخصیات نے ان کے لئے محبت کا پیغام بھیجا۔

یہ بھی پڑھیں | جرمنی کے وی لاگر کرسٹن پیٹسمین نے اسلام قبول کر لیا

 ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ان دونوں کی محبت کو آفیشل بنادیا گیا جبکہ اس سے قبل ، منال خان نے احسن اکرام کے ساتھ اس موقع کی مناسبت سے اپنی ایک سادہ سی میٹھی سیلفی بھی شیئر کی تھی۔ 

اس جوڑے نے تصدیق کی تھی کہ وہ منال خان کی 22 ویں سالگرہ کے بعد نومبر میں ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہیں۔ دوسری طرف اس کی جڑواں بہن ایمن نے منیب بٹ کے ساتھ 2018 میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  سانحہ آرمی پبلک سکول کے دس سال، شہداء کی برسی
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سام سنگ ون ui 8 کی خصوصیات اور ریلیز کی تاریخیں

سام سنگ ون UI 8 کی خصوصیات اور ریلیز کی تاریخیں

ستمبر 6, 2025
پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 30 اگست 2025

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 06 ستمبر 2025

ستمبر 6, 2025
اسلام آباد کے بہترین کیفے لذیذ کھانے کے ساتھ دلکش مناظر

اسلام آباد کے بہترین کیفے: لذیذ کھانے کے ساتھ دلکش مناظر

ستمبر 5, 2025
tecno pova slim 5g اسپیسفیکیشنز، فیچرز اور قیمت

Tecno Pova Slim 5G: اسپیسفیکیشنز، فیچرز اور قیمت

ستمبر 5, 2025
طلبہ کے پسندیدہ کراچی کے 10 کیفے

طلبہ کے پسندیدہ کراچی کے 10 کیفے

ستمبر 5, 2025
فیصل آباد کے 8 مشہور پارکس

فیصل آباد کے 8 مشہور پارکس

ستمبر 4, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سام سنگ ون ui 8 کی خصوصیات اور ریلیز کی تاریخیں

سام سنگ ون UI 8 کی خصوصیات اور ریلیز کی تاریخیں

ستمبر 6, 2025
پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 30 اگست 2025

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں، 06 ستمبر 2025

ستمبر 6, 2025
اسلام آباد کے بہترین کیفے لذیذ کھانے کے ساتھ دلکش مناظر

اسلام آباد کے بہترین کیفے: لذیذ کھانے کے ساتھ دلکش مناظر

ستمبر 5, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔