Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

مفتی قوی نے وائرل ہونے والی نئی ویڈیو کو جعلی قرار دیا

بلال رشید by بلال رشید
جون 23, 2021
in آج کی اہم خبریں – پاکستان اور دنیا کی سرخیاں اور بریکنگ نیوز
مفتی قوی نے وائرل ہونے والی نئی ویڈیو کو جعلی قرار دیا

مفتی عبدالعزیز الرحمٰن کی اپنے شاگرد کے ساتھ وائرل ویڈیو پر بحث و مباحثہ ابھی تھما نہیں تھا کہ سوشل میڈیا پر مفتی قوی سے منسوب ایک قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں مفتی قوی کو مشت زنی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

مفتی عبدالقوی کی متنازع ویڈیو وائرل ہونے کا یہ پہلا معاملہ نہیں ہے بلکہ اس سے پہلے بھی حرءم شاہ کے ساتھ ان کی کئی ویڈیوز وائرل ہو چکی ہیں۔ مفتی قوی کے میڈیا پہ وائرل ہونے کا آغاز مقتول ماڈل قندیل بلوچ کے ساتھ سیلفیاں لینے کے عد ہوا تھا۔ مزید برآں، حال ہی میں حریم شاہ کی جانب سے مفتی قوی کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی جس کے بعد مفتی عبد القوی کے خاندان نے انہیں گھر تک محدود کر دیا تھا جبکہ زرائع کے مطابق انڈرائڈ موبائل بِھی لے لیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی وائرل ہونے والی ویڈیو میں انہیں ویڈیو کال پر کسی خاتون سے برہنہ حالت میں قابل اعتراض باتیں کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

نجی نیوز چینل کی جانب سے جب اس سلسلے میں مفتی عبدالقوی سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ جس طرح مفتی عزیز  کے ساتھ لڑکے کی ویڈیو بنائی گئی اور بدنام کیا گیا اسی طرح ان کی بھی جعلی ویڈیو بنائی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جن کا مقصد ایسی ویڈیوز وائرل کر کے یوٹیوب سے پیسے کمانا ہے۔ 

سے کرسکتا ہوں؟‘

یہ بھی پڑھیں | میرا مقصد فوج کے خلاف بات کرنا نہیں تھا، حامد میر نے رجوع کر لیا

یہ بھی پڑھیں:  اسلام آباد پمز ہسپتال ہولناک آگ سےبچ جانے والی نوزائیدہ بچی وینٹی لیٹر پر دم توڑ گئی

انہوں نے مزید کہا کہ وائرل ویڈیو میں نظر  آنے والی جسامت میری نہیں ہے بلکہ کسی نے  کسی اور کے جسم پر میری تصویر لگائی اور اسے میری طرف منسوب کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو علمائے کرام کی ویڈیوز ایڈٹ کرکے انہیں وائرل کرتے ہیں تاکہ وہ بدنام ہوں۔

انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ بھی کیا کہ جس کسی نے ایسی ویڈیو بنائی اور وائرل کی اس کے خلاف سخت کاروائی ہونی چاہیے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ مجھے بھی ایک دوست نے یہ ویڈیو دکھائی جسے دیکھ کر دکھ ہوا کہ کس طرح سے اسے وائرل کیا جا رہا ہے اور لوگ کس طرف جارہے ہیِں۔

مفتی عبد القوی کی وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد وہ ایک دفعہ پھر شدید تنقید کی زد میں ہیں جبکہ عوام کی جانب سے مختلف تبصرے کئے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں مفتی عزیز  کی اپنے شاگرد سے بد فعلی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے تفتیش کے بعد مقدمہ درج کر کے انہیں دو بیٹوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

اکتوبر 18, 2026
پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

عالمی مارکیٹ میں ملکی صرافہ بازاروں میں لہر، پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ بلند ترین سطح پر سنک

اکتوبر 18, 2026
سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

اکتوبر 18, 2026
سمندر پار پاکستانیوں کا معاشی تحفہ، ستمبر میں 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول، خلیجی ممالک فنڈز

فنانشل مارکیٹ میں بریک تھرو، پاکستان کا ریئر انڈیکس 108.93 کے ساتھ 8 سال کی بلند ترین سطح پر لاک

اکتوبر 18, 2026
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

اکتوبر 18, 2026
پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس ٹورنٹو سے گرفتار

قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہ، پی آئی اے نے ایڈریئن ہیملٹن کو نیا سی ای او بنانے کی منظوری دیدی

اکتوبر 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

اکتوبر 18, 2026
پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

عالمی مارکیٹ میں ملکی صرافہ بازاروں میں لہر، پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ بلند ترین سطح پر سنک

اکتوبر 18, 2026
سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

اکتوبر 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.