اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

مریم نواز کے وزیر اعظم کے لئے نامناسب الفاظ کے بعد سوشل میڈیا صارفین برہم

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
نومبر 20, 2021
in سیاست کی خبریں
مریم نواز کے وزیر اعظم کے لئے نامناسب الفاظ کے بعد سوشل میڈیا صارفین برہم

 پاکستان پاکستان –

مسلم لیگ ن

کی نائب صدر مریم نواز شریف نے حال ہی میں وزیراعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کالی دال کا ذکر کیا جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے مریم نواز پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

لگتا ہے وہ کالی دال @MaryamNSharif اپنے ہاتھوں سے ملتی ہے جبھی اتنے کانفیڈنس سے تفصیل بتا رہی https://t.co/N8rHTYnJBj

— بےچین روح (@Ashfaqchief7) November 19, 2021

تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان پر تنقید کی اور کہا کہ عمران خان اپنے جسم پر کالی دال مل کر بیٹھا رہتا ہے۔ لاشوں کے پاس نہیں جاتا کیونکہ اس کو منع کیا گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی اس لئے روکی جاتی ہے کیونکہ جنات کا ٹائم فریم میچ نہیں کرتا۔

https://twitter.com/aliya_hamza/status/1461677120002924544?s=21

پاکستان تحریک انصاف کے ٹویٹر سوشل میڈیا صارفین نے مریم نواز کے اس بیان کو غیر سنجیدہ قرار دیا اورسخت تنقید کی۔

یہ بھی پڑھیں | چین نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا؛ امیر ترین ملک بن گیا   

تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے بھی مریم نواز کے  بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایسے بیانات فرسٹریشن اور بے بسی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ انہوں نے جوابی کاروائی کرتے ہوئے کہا کہ ان کے باپ لندن میں، 1500 ریال والے شوہر اور بیٹا اپنی زندگیوں میں مگن ہیں کوئی اس خاتون کو ذہنی امراض کے ڈاکٹر کو دکھادے۔

جویریہ شاہ نے کہا کہ لگتا ہے ایسے کام مریم نواز شریف خود کرتی ہیں تبھی انہیں تمام معلومات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پیپلرز پارٹی کل کے لئے دہشتگرد پیدا کر رہی ہے، مصطفی کمال کی تنقید

ایک اور صارف نے کہ ایسی باتیں کرنے والی خود کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتی ہے۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

سیالکوٹ کے 10 بہترین ریسٹورنٹس 2025 میں

سیالکوٹ کے 10 بہترین ریسٹورنٹس 2025 میں

ستمبر 18, 2025
خیبر پختونخوا میں بنیادی صحت مرکز (bhu) کے شیڈول تک رسائی کیسے حاصل کریں

خیبر پختونخوا میں بنیادی صحت مرکز (BHU) کے شیڈول تک رسائی کیسے حاصل کریں

ستمبر 18, 2025
سرگودھا بورڈ انٹرمیڈیٹ (دوسرا سال) کا رزلٹ 2025

سرگودھا بورڈ انٹرمیڈیٹ (دوسرا سال) کا رزلٹ 2025

ستمبر 18, 2025
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے 12ویں جماعت کے نتائج 2025 – تاریخ، وقت اور چیک کرنے کا طریقہ

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے 12ویں جماعت کے نتائج 2025 – تاریخ، وقت اور چیک کرنے کا طریقہ

ستمبر 17, 2025
آن لائن فلڈ ریلیف یا ڈیزاسٹر امداد کیسے حاصل کریں

آن لائن فلڈ ریلیف یا ڈیزاسٹر امداد کیسے حاصل کریں

ستمبر 17, 2025
خیبر پختونخوا میں نئی گاڑی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹ نظام کا آغاز

خیبر پختونخوا میں نئی گاڑی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹ نظام کا آغاز

ستمبر 17, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

سیالکوٹ کے 10 بہترین ریسٹورنٹس 2025 میں

سیالکوٹ کے 10 بہترین ریسٹورنٹس 2025 میں

ستمبر 18, 2025
خیبر پختونخوا میں بنیادی صحت مرکز (bhu) کے شیڈول تک رسائی کیسے حاصل کریں

خیبر پختونخوا میں بنیادی صحت مرکز (BHU) کے شیڈول تک رسائی کیسے حاصل کریں

ستمبر 18, 2025
سرگودھا بورڈ انٹرمیڈیٹ (دوسرا سال) کا رزلٹ 2025

سرگودھا بورڈ انٹرمیڈیٹ (دوسرا سال) کا رزلٹ 2025

ستمبر 18, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔