اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

مریم نواز کی نیب پیشی: پی ڈی ایم ساتھ کھڑی ہے

بلال رشید by بلال رشید
مارچ 22, 2021
in سیاست کی خبریں
مریم-نواز

پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے اتوار کو متنبہ کیا ہے کہ وہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے لئے آسان ہدف ثابت نہیں ہوں گی۔

 دوسری جانب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ تمام پی ڈی ایم  کارکنان مریم نواز کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے 26 مارچ کو نیب کے دفاتر میں پیشی کے دوران ان کے ساتھ شامل ہوں۔

 تاہم حکومت نے مولانا فضل الرحمن کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔ مریم نواز اور فضل الرحمن نے یہ بیان یہاں شریف فیملی کی جاتی عمرہ رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد مشترکہ میڈیا گفتگو کے دوران دیا۔

یہ بھی پڑھیں | شوگر ملز کیس: نیب نے مریم نواش کو 28 مارچ کو طلب کر لیا

مزید برآں، وزیر اعظم کے معاون صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے عمران خان کے کرونا وائرس کا مثبت ٹیسٹ آنے کی خبر کو بریک کیا اور بعد میں مزید بتایا کہ خاتون  اول بھی وائرس سے متاثر ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  انسداد دہشت گردی عدالت کا عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی رہائی کا حکم 
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

آپ اپنا پی ایس ایل 11 ٹکٹ ریفنڈ کیسے حاصل کر سکتے ہیں

آپ اپنا پی ایس ایل 11 ٹکٹ ریفنڈ کیسے حاصل کر سکتے ہیں

مارچ 26, 2026
شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 سیریز باضابطہ طور پر پاکستان میں لانچ کر دی گئی

شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 سیریز باضابطہ طور پر پاکستان میں لانچ کر دی گئی

مارچ 26, 2026
پنجاب کا سکول دوبارہ کھولنے کی حتمی تاریخ کا اعلان

پنجاب کا سکول دوبارہ کھولنے کی حتمی تاریخ کا اعلان

مارچ 26, 2026
حکومت کا پاکستان کے لیے 2026 کے حج فلائٹ شیڈول کا اعلان

حکومت کا پاکستان کے لیے 2026 کے حج فلائٹ شیڈول کا اعلان

مارچ 26, 2026
35 پاکستانی یونیورسٹیوں نے کیو ایس ورلڈ سبجیکٹ رینکنگ 2026 میں جگہ بنا لی

35 پاکستانی یونیورسٹیوں نے کیو ایس ورلڈ سبجیکٹ رینکنگ 2026 میں جگہ بنا لی

مارچ 26, 2026
پی ایم اینڈ ڈی سی کا 10 یونیورسٹیوں کو غیر منظور شدہ میڈیکل پروگرامز فوری بند کرنے کا حکم

پی ایم اینڈ ڈی سی کا 10 یونیورسٹیوں کو غیر منظور شدہ میڈیکل پروگرامز فوری بند کرنے کا حکم

مارچ 26, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

آپ اپنا پی ایس ایل 11 ٹکٹ ریفنڈ کیسے حاصل کر سکتے ہیں

آپ اپنا پی ایس ایل 11 ٹکٹ ریفنڈ کیسے حاصل کر سکتے ہیں

مارچ 26, 2026
شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 سیریز باضابطہ طور پر پاکستان میں لانچ کر دی گئی

شیاؤمی ریڈمی نوٹ 15 سیریز باضابطہ طور پر پاکستان میں لانچ کر دی گئی

مارچ 26, 2026
پنجاب کا سکول دوبارہ کھولنے کی حتمی تاریخ کا اعلان

پنجاب کا سکول دوبارہ کھولنے کی حتمی تاریخ کا اعلان

مارچ 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔