Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ اسلام آباد منسوخ، وزیراعظم آفس

حرا خلیل by حرا خلیل
فروری 1, 2023
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ اسلام آباد منسوخ، وزیراعظم آفس

عرب امارات کے صدر کا دورہ اسلام آباد

متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ اسلام آباد منسوخ

وزیر اعظم آفس نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کا اسلام آباد کا ایک روزہ دورہ خراب موسم کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا دورہ ملتوی کر دیا

 بیان میں کہا گیا ہے کہ موسم کی خرابی کی وجہ سے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا دوست اسلامی جمہوریہ پاکستان کا آج کا دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں | پیٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی، شوکت ترین

یہ بھی پڑھیں | شہریوں نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو ناقابل برداشت قرار دے دیا

خلیجی ریاست اور پاکستان کے درمیان دوستی اور تعاون

متحدہ عرب امارات کے صدر نے خلیجی ریاست اور پاکستان کے درمیان دوستی اور تعاون اور مختلف شعبوں میں ان کو بڑھانے کے طریقوں پر بات چیت کے لیے آج اسلام آباد کا دورہ کرنا تھا۔

 متحدہ عرب امارات کے صدر 25 جنوری کو نجی دورے پر پاکستان پہنچے اور رحیم یار خان پہنچنے کے بعد وزیراعظم سے دو طرفہ ملاقات کی۔ انہوں نے آج اسلام آباد کا دورہ کرنا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان میں کرونا وائرس کے پچھلے جوبیس گھنٹوں میں کتنے کیسز ہوئے- پڑھئے تازہ ترین رپورٹ
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پشاور کے بڑے روڈ پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے نئی تاریخ کا اعلان

پشاور کے بڑے روڈ پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے نئی تاریخ کا اعلان

اکتوبر 27, 2026
برطانوی وزیر خارجہ کے بیٹھنے کے انداز پر خواجہ آصف کا طنز

برطانوی وزیر خارجہ کے بیٹھنے کے انداز پر خواجہ آصف کا طنز

اکتوبر 26, 2026
ایف نائن پارک اسلام آباد: درخت نہ کاٹنے کی 100% گارنٹی

ایف نائن پارک اسلام آباد کی اپ گریڈیشن: محسن نقوی کا اہم اعلان

اکتوبر 26, 2026
اسلام آباد کا کورونا آئسولیشن سینٹر اب پاک چین فرینڈ شپ ہسپتال میں تبدیل

اسلام آباد کا کورونا آئسولیشن سینٹر اب پاک چین فرینڈ شپ ہسپتال میں تبدیل

اکتوبر 26, 2026
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

نادرا پاک آئی ڈی ایپ سے بچوں کی پیدائش کی آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ

اکتوبر 26, 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین اسٹاف لیول معاہدہ طے، 1.2 ارب ڈالر قرضہ جاری کرنے کی حتمی منظوری مل گئی

پاکستان کا بیرونی قرضہ: شرح سود زیادہ ہونے پر 49 کروڑ ڈالر کا لون مسترد

اکتوبر 26, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پشاور کے بڑے روڈ پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے نئی تاریخ کا اعلان

پشاور کے بڑے روڈ پروجیکٹ کی تکمیل کے لیے نئی تاریخ کا اعلان

اکتوبر 27, 2026
برطانوی وزیر خارجہ کے بیٹھنے کے انداز پر خواجہ آصف کا طنز

برطانوی وزیر خارجہ کے بیٹھنے کے انداز پر خواجہ آصف کا طنز

اکتوبر 26, 2026
ایف نائن پارک اسلام آباد: درخت نہ کاٹنے کی 100% گارنٹی

ایف نائن پارک اسلام آباد کی اپ گریڈیشن: محسن نقوی کا اہم اعلان

اکتوبر 26, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.