اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

لاہور: میٹرک امتحان میں فیل ہونے پر لڑکی نے خودکشی کر لی

بلال رشید by بلال رشید
ستمبر 4, 2022
in علاقائی خبریں
لاہور: میٹرک امتحان میں فیل ہونے پر لڑکی نے خودکشی کر لی

لاہور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا

نشتر کالونی لاہور میں گزشتہ روز جمعہ کو ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں نشتر کالونی کی رہائشی 15 سالہ لڑکی نے میٹرک کے امتحان میں فیل ہونے پر خودکشی کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں | کراچی میں دوبارہ کب بارش ہو گی؟

یہ بھی پڑھیں | خیبرپختونخواہ: سیلاب کی وجہ سے 6 لاکھ افراد بےگھر

لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی

زرائع کے مطابق لڑکی کا نام مہک ہے، جس نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی ہے۔ اس کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے۔

 خودکشی کی ممکنہ وجہ ڈپریشن محسوس ہوتا ہے تاہم اس حوالے سے مزید معلومات سامنے نہیں آ سکی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  کار فرسٹ نامی کمپنی نے پاکستان میں کام کرنا بند کر دیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل نغمہ جاری

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل نغمہ جاری

جنوری 31, 2026
بلوچستان میں 58 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے 12 بڑے حملے ناکام بنا دیے

بلوچستان میں 58 دہشت گرد ہلاک: سیکیورٹی فورسز نے 12 بڑے حملے ناکام بنا دیے

جنوری 31, 2026
پاکستان کا ڈیجیٹل مستقبل اور متحدہ عرب امارات کا ماڈل

پاکستان کا ڈیجیٹل مستقبل اور متحدہ عرب امارات کا ماڈل

جنوری 31, 2026
Google Project Genie AI کی مدد سے لامتناہی انٹرایکٹو دنیا تخلیق کریں

Google Project Genie: AI کی مدد سے لامتناہی انٹرایکٹو دنیا تخلیق کریں

جنوری 31, 2026
سندھ میں پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم 2026 کا آغاز، طلبہ کو ڈیجیٹل طور پر بااختیار بنانے کا اقدام

سندھ میں پی ایم لیپ ٹاپ اسکیم 2026 کا آغاز، طلبہ کو ڈیجیٹل طور پر بااختیار بنانے کا اقدام

جنوری 30, 2026
پاکستان اور انڈیا انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتے ہیں؟

پاکستان اور انڈیا انڈر 19 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتے ہیں؟

جنوری 29, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل نغمہ جاری

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کا آفیشل نغمہ جاری

جنوری 31, 2026
بلوچستان میں 58 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے 12 بڑے حملے ناکام بنا دیے

بلوچستان میں 58 دہشت گرد ہلاک: سیکیورٹی فورسز نے 12 بڑے حملے ناکام بنا دیے

جنوری 31, 2026
پاکستان کا ڈیجیٹل مستقبل اور متحدہ عرب امارات کا ماڈل

پاکستان کا ڈیجیٹل مستقبل اور متحدہ عرب امارات کا ماڈل

جنوری 31, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔