لائیو کنسرٹ کے دوران بلندی سے گرنے والا نوجوان معجزانہ طور پر بچ گیا ہے۔
کنسرٹ میں افراتفری کے بعد انہیں کوما میں ہسپتال لے جایا گیا۔ امدادی کارکنوں نے اسے ہسپتال پہنچایا جہاں وہ ایک دن تک انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں رہا۔
اس سے پہلے وہ بے ہوش ہو گیا اور کئی گھنٹے تک ہوش میں نہ آیا۔
یہ بھی پڑھیں | بریکنگ: ڈالر کے مقابلے میں روپیہ 207 کا ہو گیا
یہ بھی پڑھیں | ڈالر کی اونچی اڑان: روپیہ 205 کا ہو گیا
والدہ نے انکشاف کیا کہ اتنی بلندی سے گرنے کے باوجود ڈیلن کو کوئی خطرے والی چوٹ نہیں آئی اور وہ معجزانہ طور پر صحت یاب ہو گیا ہے جبکہ ڈاکٹروں نے اسے ایک دن بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا ہے۔