اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

فیسبک کےبانی مارک زکربرگ نے الزامات کو مسترد کر دیا

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 14, 2021
in ٹیکنالوجی کی خبریں
فیسبک کےبانی مارک زکربرگ نے الزامات کو مسترد کر دیا

 امریکہ امریکہ–

فیس بک ، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی 4 اکتوبر کی عالمی بندش سے متعلق الزامات اور تنقید پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ، سوشل میڈیا کمپنی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ وہ پرائیویسی ، فلاح و بہبود اور ذہنی صحت جیسے مسائل کا بہت زیادہ خیال رکھتے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق ایک دن پہلے امریکی قانون سازوں نے فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ پر الزام لگایا کہ وہ صارف کے تحفظ کو پس پشت ڈال کر صرف زیادہ منافع پر زور دے رہے ہیں۔ 

 اپنی پوسٹ میں ، مارک زکربرگ نے کہا کہ سب سے پہلے ، ایس ای وی جس نے پیر کو ہماری تمام سروسز کو ختم کر دیا تھا ، کئی سالوں میں ہماری بدترین معطلی تھی۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے 24 گھنٹے یہ بتاتے ہوئے گزارے کہ کمپنی اس طرح کی معطلی کے خلاف اپنے نظام کو کیسے مضبوط کر سکتی ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں | میڈیکل آکسیجن کی کمی کیوں ہو رہی ہے اور یہ کیسے بنتی ہے؟

اس طرح کے مسئلے پر تشویش یہ نہیں ہے کہ کتنے لوگ فیسبک کا استعمال ترک کرتے ہیں یا کتنا پیسہ ضائع ہوتا ہے بلکہ تشویش ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنے پیاروں کے ساتھ بات چیت کرنے یا اپنے کاروبار چلانے کے لئے ہماری خدمات پر انحصار کرتے ہیں۔

 انہوں نے مزید کہا کہ اب جب کہ یہ آزمائش ختم ہوچکی ہے ، وہ عوامی بحث پر غور کرنا چاہتے ہیں کہ لوگ کیا کہہ رہے ہیں؟

یہ بھی پڑھیں:  Realme 16T کی خصوصیات، لانچ اور پاکستان میں قیمت

 انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ میں سے بہت سے لوگوں کو باکیہ معطلی میں مشکل کا سامنا ہوا ہے۔

مارک زکربرگ نے کہا کہ ایسے کمنٹس پڑھنا مشکل ہے جو ہمارے کام اور ہمارے مقاصد کو غلط انداز میں پیش کرتے ہیں۔ 

انہوں نے مزید کہا ک بہت سے دعوے جو کئے جا رہے ہیں کوئی معنی نہیں رکھتے ہیں۔

اگر کوئی کوئی یہ کہتا ہے کہ کمپنی پرائیوسی اور فلاح و بہبود پر منافع کو ترجیح دیتی ہے تو بلکل بھی سچ نہیں ہے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اسلام آباد میں زلزلہ

اسلام آباد میں زلزلہ: 5.2 شدت کے جھٹکوں سے خوف و ہراس اور مکمل حقائق

مئی 4, 2026
درفشاں سلیم کے وائرل اسکنڈل

درفشاں سلیم کے وائرل اسکنڈل: سینیئر اداکارہ کے ‘انکشاف’ اور افواہوں کی سچی کہانی

مئی 4, 2026
پی ایس ایل 11 کا بہترین کھلاڑی

پی ایس ایل 11 کا بہترین کھلاڑی کون قرار پایا ہے؟ نوجوان اسٹار کا عروج!

مئی 4, 2026
پنجاب میں پتنگ بازی کے قوانین

پنجاب میں پتنگ بازی کے قوانین 2026: خونی ڈور کے خلاف سخت ترین سزائیں

مئی 4, 2026
جمیما گولڈ سمتھ کی منگنی

جمیما گولڈ سمتھ کی منگنی: وائرل خبروں کی حقیقت اور مکمل تفصیلات

مئی 4, 2026
پاکستان پاسپورٹ رینکنگ 2026

پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی 2026: سفر اور ویزا پلانز پر اس کے اثرات

مئی 4, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اسلام آباد میں زلزلہ

اسلام آباد میں زلزلہ: 5.2 شدت کے جھٹکوں سے خوف و ہراس اور مکمل حقائق

مئی 4, 2026
درفشاں سلیم کے وائرل اسکنڈل

درفشاں سلیم کے وائرل اسکنڈل: سینیئر اداکارہ کے ‘انکشاف’ اور افواہوں کی سچی کہانی

مئی 4, 2026
پی ایس ایل 11 کا بہترین کھلاڑی

پی ایس ایل 11 کا بہترین کھلاڑی کون قرار پایا ہے؟ نوجوان اسٹار کا عروج!

مئی 4, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔