اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

فیسبک جلد ٹویٹر کی طرح "تھریڈ” کی سہولت متعارف کروائے گا

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 4, 2021
in تفریح
فیسبک جلد ٹویٹر کی طرح "تھریڈ" کی سہولت متعارف کروائے گا

 اطلاعات کے مطابق فیس بک پبلک فیگرز کے فیسبک پیجز پر ٹویٹر کی طرح تھریڈ متعارف کروانے پر کام کر رہا ہے جس سے سوشل میڈیا شخصیات کو اہم موضوعات پر مکالمہ کرنے کا موقع مل سکے گا۔ 

 اس نئے فیچر میں صارفین کو زیادہ آسانی سے کسی خاص موضوع پر اپ ڈیٹس حاصل کرنے کا موع میسر آئے گا۔

تفصیلات کے مطابق جب نئی پوسٹ صارفین کے نیوز فیڈز پر ظاہر ہوگی تو اسے دوسری متعلقہ ہوسٹس کے ساتھ جوڑ کر دکھایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں | پاکستان جنرل اسمبلی اقوام متحدہ میں فلسطین کا مسئلہ اٹھائے گا   

 سوشل میڈیا کے مشیر میٹ ناوررا نے پہلی بار اس خصوصیت کو عملی شکل میں دیکھا۔ فی الحال فیس بک پلیٹ فارم پر "عوامی شخصیات” کے ایک چھوٹے سے گروپ کے ساتھ فیچر کی ٹیسٹنگ کی جا رہی ہے۔

 موضوعی ہوسٹس میں "ویو پوسٹ تھریڈ” کا بٹن ہوگا  جو فالورز کو تھریڈ میں موجود تمام پوسٹس کو آسانی سے نیویگیٹ کرنے کی اجازت دے گا۔ جب آپ بٹن پر ٹیپ کریں گت تو آپ کو دکھایا جائے گا جہاں آپ تھریڈ تمام پوسٹس کو ایک ساتھ جوڑ کر دیکھ سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ ادا کردہ خواتین کی مشہور شخصیت بن گئی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

Oppo Reno 15 Pro کی اسپیسفیکیشنز، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

Oppo Reno 15 Pro کی اسپیسفیکیشنز، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

دسمبر 8, 2025
Greeاے سی ریموٹ انلاک کیسے کریں؟

Greeاے سی ریموٹ انلاک کیسے کریں؟

دسمبر 8, 2025
یوفون سے یوفون میں بیلنس ٹرانسفر کیسے کریں؟

یوفون سے یوفون میں بیلنس ٹرانسفر کیسے کریں؟

دسمبر 8, 2025
پنجاب بورڈ نے انٹرمیڈیٹ داخلہ شیڈول کا اعلان کر دیا

پنجاب بورڈ نے انٹرمیڈیٹ داخلہ شیڈول کا اعلان کر دیا

دسمبر 8, 2025
SCOM نمبر کیسے چیک کریں؟

SCOM نمبر چیک کرنے کا طریقہ

دسمبر 6, 2025
Infinix Note 60 Ultra اسپیکس، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

Infinix Note 60 Ultra اسپیکس، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

دسمبر 6, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

Oppo Reno 15 Pro کی اسپیسفیکیشنز، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

Oppo Reno 15 Pro کی اسپیسفیکیشنز، فیچرز اور قیمت پاکستان میں

دسمبر 8, 2025
Greeاے سی ریموٹ انلاک کیسے کریں؟

Greeاے سی ریموٹ انلاک کیسے کریں؟

دسمبر 8, 2025
یوفون سے یوفون میں بیلنس ٹرانسفر کیسے کریں؟

یوفون سے یوفون میں بیلنس ٹرانسفر کیسے کریں؟

دسمبر 8, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔