Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

فواد چوہدری نے مریم نواز کے جلسہ کو ناکام قرار دے دیا

بلال رشید by بلال رشید
مئی 7, 2022
in Uncategorized
فواد چوہدری نے مریم نواز کے جلسہ کو ناکام قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے میڈیا امور کے سربراہ فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے جلسے کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب ان کے پاس کوئی بیانیہ نہیں ہے۔ 

نجی نیوز کے مطابق یہ بات سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری بیان میں کہی۔ 

عمران خان جیسے جلسوں کیلئے دل اور ذہن کا یکجا ہونا ضروری ہے، ممکن ہی نہیں کہ صرف ورکر اتنے بڑے جلسے بھر سکیں اس کیلئے عام آدمی کا ساتھ دینا ضروری ہے اور عمران خان کے بیانیئے کے ساتھ عام آدمی جڑ گیا ہے، آج کا ناکام جلسہ نون لیگ کو اور خوفزدہ تو ضرور کر گیا ہے

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) May 6, 2022

  فواد چوہدری نے سوال کیا کہ مسلم لیگ ن کا کارکن ووٹ کو عزت دو سے بوٹ پالش تک کا سفر اتنی جلدی کیسے بھول سکتا ہے؟

یہ بھی پڑھیں | شاہد آفریدی نے شہباز شریف کو مبارکباد کیوں دی؟ وجہ بتا دی

 نجی نیوز کے مطابق فواد چوہدری نے کہا کہ عوام کو غلام سمجھنے والے ہی اس طرح حرکت کرسکتے ہیں کہ لوگ غلام ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:  ملتان کے 8 بہترین شاپنگ مراکز
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

اکتوبر 18, 2026
پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

عالمی مارکیٹ میں ملکی صرافہ بازاروں میں لہر، پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ بلند ترین سطح پر سنک

اکتوبر 18, 2026
سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

اکتوبر 18, 2026
سمندر پار پاکستانیوں کا معاشی تحفہ، ستمبر میں 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول، خلیجی ممالک فنڈز

فنانشل مارکیٹ میں بریک تھرو، پاکستان کا ریئر انڈیکس 108.93 کے ساتھ 8 سال کی بلند ترین سطح پر لاک

اکتوبر 18, 2026
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

اکتوبر 18, 2026
پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس ٹورنٹو سے گرفتار

قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہ، پی آئی اے نے ایڈریئن ہیملٹن کو نیا سی ای او بنانے کی منظوری دیدی

اکتوبر 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

اکتوبر 18, 2026
پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

عالمی مارکیٹ میں ملکی صرافہ بازاروں میں لہر، پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ بلند ترین سطح پر سنک

اکتوبر 18, 2026
سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

اکتوبر 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.