اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

عید الفطر 2025 کے موقع پر تعطیلات کا اعلان

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
مارچ 19, 2025
in اہم خبریں, قومی نیوز
عید الفطر 2025 کے موقع پر تعطیلات کا اعلان

Happy Eid ul-Fitr Mubarak Background Illustration with Pictures of Mosques, Moon, Antennas and Others Suitable for Posters

عید الفطر مسلمانوں کےلیے خوشیوں اور مسرتوں کا تہوار ہے جو رمضان المبارک کے اختتام پر منایا جاتا ہے۔ عوام کو عید کی خوشیوں میں بھر پور شرکت کا موقع فراہم کرنے کےلیے  حکومت پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر ملک بھر میں تین روزہ سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تعطیلات 31 مارچ بروز پیر تا 2 اپریل بروز بدھ تک ہوں گی۔ 

تاہم عید الفطر 2025 کا اعلان چاند کی رؤیت کے اعتبار سے پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔ 

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 30 مارچ 2025 بروز اتوار کو منعقد ہوگا تاکہ شوال 1446 سن ہجری  کے چاند کی رؤیت کا تعین کیا جاسکے ۔ 

ماہرین فلکیات کے مطابق ، عید کا چاند  29 رمضان 1446  ہجری بمطابق 30 مارچ 2025 کو نظر آنے اور عید الفطر 

31 مارچ 2025 کو منائے جانے کا قوی امکان ھے۔

یہ بھی پڑھیں:  پرویز مشرف کی زندگی پر اک نظر
عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایزی پیسہ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا مکمل طریقہ

ایزی پیسہ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا مکمل طریقہ

مئی 13, 2025
پنجاب کے کسانوں کے لیے خوشخبری گندم پر فی ایکڑ 5 ہزار روپے سبسڈی کی منظوری

پنجاب کے کسانوں کے لیے خوشخبری: گندم پر فی ایکڑ 5 ہزار روپے سبسڈی کی منظوری

مئی 13, 2025
پی ٹی آئی کے رہنما جنید اکبر نے پی اے سی کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفیٰ

پی ٹی آئی کے رہنما جنید اکبر نے پی اے سی کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفیٰ

مئی 13, 2025
ساجد سدپارہ نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی بغیر آکسیجن کے سر کر لی

ساجد سدپارہ نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی بغیر آکسیجن کے سر کر لی

مئی 12, 2025
ایزی پیسہ اکاؤنٹ کا نمبر کیسے تبدیل کریں؟ 

ایزی پیسہ اکاؤنٹ کا نمبر کیسے تبدیل کریں؟ 

مئی 12, 2025
آپریشن بنیان المرصوص کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

آپریشن "بنیان المرصوص” کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

مئی 10, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایزی پیسہ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا مکمل طریقہ

ایزی پیسہ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کا مکمل طریقہ

مئی 13, 2025
پنجاب کے کسانوں کے لیے خوشخبری گندم پر فی ایکڑ 5 ہزار روپے سبسڈی کی منظوری

پنجاب کے کسانوں کے لیے خوشخبری: گندم پر فی ایکڑ 5 ہزار روپے سبسڈی کی منظوری

مئی 13, 2025
پی ٹی آئی کے رہنما جنید اکبر نے پی اے سی کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفیٰ

پی ٹی آئی کے رہنما جنید اکبر نے پی اے سی کے چیئرمین کے عہدے سے مستعفیٰ

مئی 13, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے