اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

عید الفطر 2024: اپنے پیاروں کو بھیجنے کے لئے 10 پیارے میسج

سمیرا طاہر by سمیرا طاہر
اپریل 4, 2024
in اہم خبریں, تفریح, تقریبات, لائف سٹائل نیوز
عید الفطر 2024 اپنے پیاروں کو بھیجنے کے لئے 10 پیا

عید الفطر ایک خوشیوں بھرا تہوار ہے اور اس دن عموما ایکد دوسرے کو محبت بھرے پیارے میسجز بھیحے جاتے ہیں جن میں عید مبارک کا میسج ہوتا ہے۔ آئیے آپ کی آسانی کے لئے ہم ذیل میں 10 خوبصورت میسجز لکھ رہے ہیں جو آپ عید الفطر 2024 کے موقع پر اپنے پیاروں کو بھیج سکتے ہیں۔

  • 1۔ عید مبارک! دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لئے آپ کی زندگی میں ہمیشہ کے لئے خوشیاں بھر دے۔ آمین
  • 2: آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید کی بہت بہت مبارکباد! اس عید کے پرمسرت موقع ان لوگوں کو بھی یاد رکھئے گا جو عید کی خوشیوں سے محروم ہیں۔
  • 3: تقبل اللہ منا ومنکم، عید مبارک! اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ سدا خوش رہیں اور آپ کی زندگی ہمیشہ مہکتی رہے۔ آمین
  • 4: میرے پیارے دوست، بہت بہت عید مبارک ہو۔ عید کے اس پر مسرت موقع پر مجھے اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھنا۔ میں بھی ان شاء اللہ آپ کے لئے دعا کروں گا۔
  • 5: آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔ خوش رہیں مسکراتے رہیں۔
  • 6: تقبل اللہ منا ومنکم، عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالی آج کےمبارک دن آپ کی ہر نیک اور جائز حاجت کو پورا فرمائے۔ میرے واسطے بھی دعا کیجئے گا۔
  • 7: خوشیوں سے بھرپور عید الفطر کا دن مبارک ہو۔ عید الفطر کے اس مبارک موقع پر اپنا، اپنے اہل خانہ کا اور اردگرد کے لوگوں کا خاص خیال رکھئے گا۔
  • 8: امید ہے آپ بخیر و عافیت ہوں گے۔ آپ کو عید الفطر کا یہ محبتوں اور خوشیوں بھرا دن مبارک ہو۔ اللہ تعالی اس دن کو ہمارے ملک اور قوم کے لئے مبارک اور امن والا کرے۔ آمین
  • 9: عید مبارک جناب۔ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کی عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ آپ سے ملنے کا بہت ارمان ہے، وقت ملا تو کال کیجئے گا۔ ان شاء اللہ مل کر گھپ شپ ہوتی ہے۔
  • 10: عید مبارک! ہنستے رہیں مسکراتے ہیں۔ عید کی خوشیاں بانٹتے رہیں۔ 
یہ بھی پڑھیں:  پاکستان اڈے نہیں دے گا، عمران خان نے امریکہ کو دوٹوک پیغام دے دیا
سمیرا طاہر

سمیرا طاہر

سمیرا طاہر ایک نوجوان صحافی ہیں جو تفریح، میڈیا، اور شوبز کی دنیا پر خبریں اور تجزیے فراہم کرتی ہیں۔ وہ کئی معروف ویب سائٹس کے لیے لکھ چکی ہیں اور اپنی منفرد تحریری طرز کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

آپریشن بنیان المرصوص کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

آپریشن "بنیان المرصوص” کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

مئی 10, 2025
پاکستان بھارتی میزائل حملوں کے جواب میں جوابی کارروائی کا آغاز

پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ: فضائی اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد کشیدگی میں اضافہ

مئی 10, 2025
پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025
پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے محمد اورنگزیب

پاکستان سرمایہ کاری کے لیے کھلا ہے: محمد اورنگزیب

مئی 9, 2025
پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ناروے کا دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

مئی 9, 2025
پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائ

پاکستانی افواج نے 77 بھارتی ڈرونز مار گرائے، سرحدی کشیدگی میں اضافہ

مئی 9, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

آپریشن بنیان المرصوص کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

آپریشن "بنیان المرصوص” کیا ہے؟ پاکستان کا بھارت کے خلاف جوابی فوجی اقدام

مئی 10, 2025
پاکستان بھارتی میزائل حملوں کے جواب میں جوابی کارروائی کا آغاز

پاکستان کا بھارت پر جوابی حملہ: فضائی اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد کشیدگی میں اضافہ

مئی 10, 2025
پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

پاکستان کی فضائی حدود بحال، پروازوں کی منسوخی کا فیصلہ ایئرلائنز پر چھوڑ دیا گیا

مئی 9, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔اوکے