اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

عید الاظحی کی آمد پر سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ

زوہیب علی خان by زوہیب علی خان
جولائی 20, 2020
in قومی نیوز
سبزیوں

عید الضحی کی آمد کے دن آتے ہی سبزیوں کی نئی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں۔ بات کی جائے لاہور کی تو سبزیوں کی قینتوں میں عید کی آمد ہوتے ہی کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پیاز 37 روپے کلو، ٹماٹر 80 روپے کلو اور لہسن فی کلو کے حساب سے 180 روہے پہ فروخت ہو رہا ہے۔ 

اس کے علاوہ ادرک 370 روپے فی کلو، لیموں 95 روپے، آلو 75 روپے نیز کریلا فی کلو کے حساب سے 40 روپے پ فروخت کیا جا رہا ہے۔ مزید برآں میتھی 90 روپے کلو گوبھی 50 روپے کلو اوت بینگن 95 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہے ہیں۔

شملہ مرچ کی قیمت 80 روپے فی کلو جبکہ پھول گوبھی 70 روپے کلو کے حساب سے فروخت ہو رہی ہے۔

لاہور کے مقامی بازاروں میں کسی نے نا تو کوئی ماسک پہنا ہے نا ہی سیناٹائزر کا استعمال ہے، ایس او پیز کو مکمل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ 

اسلام آباد کی بات کریں تو ٹماٹر 100 روپے فی کلو کے حساب سے جبکہ پیاز 50 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ 

خریدار حضرات کا کہنا ہے کہ چونکہ عید کے قریب قیمتوں میں اضافہ ہو جانا ہے لہذا ہم ابھی سے خریداری کر رہے ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:  پنجاب حکومت نے سموگ کے بحران کے درمیان لاک ڈاؤن کے اقدامات کو اپنایا
زوہیب علی خان

زوہیب علی خان

زوہیب علی خان ڈیجیٹل میڈیا کے ماہر صحافی ہیں جو ٹیکنالوجی اور کاروباری خبروں پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ وہ مختلف قومی و بین الاقوامی ویب سائٹس پر تحقیقی مضامین لکھ چکے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

ایم ڈی کیٹ 2025 کے رول نمبر سلپس جاری، کیسے

ایم ڈی کیٹ 2025 کے رول نمبر سلپس جاری، کیسے

اکتوبر 25, 2025
آج سونے کی قیمتیں 25 اکتوبر 2025

پاکستان میں سونے کی قیمتیں آج : 25 اکتوبر 2025

اکتوبر 25, 2025
2025 کے بہترین قبلہ فائنڈر ٹولز

2025 کے بہترین قبلہ فائنڈر ٹولز

اکتوبر 24, 2025
آئی ایم ایف کی رپورٹ متحدہ عرب امارات 2025 میں 4.8 فیصد جی ڈی پی شرح نمو کے ساتھ خطے میں سب سے آگے

آئی ایم ایف کی رپورٹ: متحدہ عرب امارات 2025 میں 4.8 فیصد جی ڈی پی شرح نمو کے ساتھ خطے میں سب سے آگے

اکتوبر 23, 2025
پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال اسکواڈز کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وائٹ بال اسکواڈز کا اعلان کردیا

اکتوبر 23, 2025
پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں 23 اکتوبر 2025

پاکستان میں آج سونے کی قیمتیں : 23 اکتوبر 2025

اکتوبر 23, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

ایم ڈی کیٹ 2025 کے رول نمبر سلپس جاری، کیسے

ایم ڈی کیٹ 2025 کے رول نمبر سلپس جاری، کیسے

اکتوبر 25, 2025
آج سونے کی قیمتیں 25 اکتوبر 2025

پاکستان میں سونے کی قیمتیں آج : 25 اکتوبر 2025

اکتوبر 25, 2025
2025 کے بہترین قبلہ فائنڈر ٹولز

2025 کے بہترین قبلہ فائنڈر ٹولز

اکتوبر 24, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔