اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

عمران خان کے ہیلی کاپٹر اخراجات کروڑوں میں؟ فواد چودہری کی وضاحت

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 22, 2022
in سیاست کی خبریں
عمران خان کے ہیلی کاپٹر اخراجات کروڑوں میں؟ فواد چودہری کی وضاحت

عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے سفر کے اخراجات پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی وضاحت سامنے آگئی ہے۔

لاہور جلسہ سے خطاب میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ہر وقت حکومت ہیلی کاپٹر فوبیا میں مبتلا نظر آتی ہے۔ وزیراعظم کے پاس اپنا ہیلی کاپٹر ہے جس کی قیمت کم ہے۔ کمرشل ریٹ کا اندرون ملک سہولیات سے موازنہ کرنا مضحکہ خیز ہے. 

انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر کے کمرشل اخراجات پر ایک گھنٹہ خرچ کا حساب لگانا حماقت ہے۔

یہ بھی پڑھیں | لاپتہ دعا کاظمی کی بازیابی کے لئے شاداب خان کا حکام سے مطالبہ   

انہوں نے ن لیگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پورے شریف خاندان کو آج تک  اپنی رسیدیں نہیں مل سکی ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز سرکاری دستاویزات کے مطابق یہ بات سامنے آئے تھی سابق وزیر اعظم عمران خان کے اپنے گھر بنی گالہ سے وزیر اعظم ہاؤس ہیلی کاپٹر پر آنے جانے کا ٹوٹل خرچہ 98 کروڑ 43 لاکھ 55ہزار روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پاکستان پیپلز پارٹی نے اسمبلیوں کی تحلیل کے لیے 8 اگست کی تاریخ تجویز کر دی
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

OPPO F33 Pro

OPPO F33 Pro کی لیک شدہ خصوصیات، متوقع لانچ اور پاکستان میں قیمت

اپریل 8, 2026
بیرون ملک ملازمت کے فراڈ

پاکستان میں بیرون ملک ملازمت کے فراڈ سے کیسے بچیں؟

اپریل 8, 2026
پاکستان میں ڈیزل کی قیمتیں

پاکستانیوں سے ڈیزل کی زیادہ قیمت کیوں وصول کی جا رہی ہے؟ 

اپریل 7, 2026
نادرا کا نیا ب فارم قانون

نادرا کا نیا قانون: ہر بچے کے لیے تین ب فارمزکی مکمل تفصیل

اپریل 7, 2026
پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ شیڈول 2026

ویمنز کرکٹ کے لیے پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ شیڈول 2026 (مکمل گائیڈ)

اپریل 7, 2026
ڈیوڈ وارنر پر ڈرنک ڈرائیونگ کا چارج

کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر پر ڈرنک ڈرائیونگ کا چارج کیوں لگا؟

اپریل 7, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

OPPO F33 Pro

OPPO F33 Pro کی لیک شدہ خصوصیات، متوقع لانچ اور پاکستان میں قیمت

اپریل 8, 2026
بیرون ملک ملازمت کے فراڈ

پاکستان میں بیرون ملک ملازمت کے فراڈ سے کیسے بچیں؟

اپریل 8, 2026
پاکستان میں ڈیزل کی قیمتیں

پاکستانیوں سے ڈیزل کی زیادہ قیمت کیوں وصول کی جا رہی ہے؟ 

اپریل 7, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Blogger-b Quora

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔