اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

عمران خان کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

بلال رشید by بلال رشید
مئی 9, 2024
in سیاست کی خبریں
آئی ایم ایف پروگرام کے بغیر پاکستان ڈیفالٹ کر سکتا ہے: موڈیز

عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا

آج بروز منگل سابق وزیر اعظم عمران خان کو رینجرز نے گرفتار کر لیا ہے۔ 

 پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو رینجرز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر سے القادر ٹرسٹ کیس میں حراست میں لیا جہاں وہ اپنے خلاف درج متعدد ایف آئی آرز میں ضمانت لینے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں | توشہ خانہ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جاری نیب نوٹسزغیر قانونی قرار دے دئیے 

 انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ صورتحال قابو میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  لگتا ہے اس دفعہ عمران خان کراچی متعلق سنجیدہ ہیں، بلاول بھٹو
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب سکیورٹی گارڈ رجسٹریشن

پنجاب سیکیورٹی گارڈ رجسٹریشن: نئے ڈیجیٹل سسٹم کی تفصیلات اور مالکان کے لیے اہم گائیڈ

اپریل 23, 2026
شمالی پاکستان میں پیٹرول کی کمی

شمالی پاکستان میں پیٹرول کی کمی کا خدشہ: اٹک ریفائنری کی بندش اور سپلائی کا بحران 

اپریل 23, 2026
پنک بٹن راولپنڈی

راولپنڈی کا نیا پنک بٹن سسٹم: خواتین کے لیے 10 منٹ میں مدد کی ضمانت

اپریل 23, 2026
پاکستان انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری

سرمایہ کاری کا بڑا موقع: ایس ای سی پی کی جانب سے 2 نئے آئی پی اوز کی منظوری

اپریل 23, 2026
پاکستانی کار مارکیٹ میں تبدیلی

کیا ایس  یو وی کا دور ختم ہو گیا؟ پاکستانی کار مارکیٹ میں تبدیلی اور بجٹ ہیچ بیکس کا عروج 

اپریل 23, 2026
آئی سی سی کا الرٹ، محمد نواز کا ڈرگ ٹیسٹ مثبت—کیا آل راؤنڈر کا کیریئر ختم ہو گیا؟

آئی سی سی کا الرٹ، محمد نواز کا ڈرگ ٹیسٹ مثبت—کیا آل راؤنڈر کا کیریئر ختم ہو گیا؟

اپریل 23, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب سکیورٹی گارڈ رجسٹریشن

پنجاب سیکیورٹی گارڈ رجسٹریشن: نئے ڈیجیٹل سسٹم کی تفصیلات اور مالکان کے لیے اہم گائیڈ

اپریل 23, 2026
شمالی پاکستان میں پیٹرول کی کمی

شمالی پاکستان میں پیٹرول کی کمی کا خدشہ: اٹک ریفائنری کی بندش اور سپلائی کا بحران 

اپریل 23, 2026
پنک بٹن راولپنڈی

راولپنڈی کا نیا پنک بٹن سسٹم: خواتین کے لیے 10 منٹ میں مدد کی ضمانت

اپریل 23, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔