Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

عمران خان کا گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر مسلم رہنماؤں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 28, 2020
in پاکستان قومی خبریں – ملکی سطح کی اہم اور تازہ ترین رپورٹس
گستاخانہ-کارٹون-پر-مسلم-رہنماؤں-کو-اطمینان

وزیر اعظم عمران خان نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے معاملے کو بین الاقوامی فورمز پر اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے  جبکہ گستاخانہ خاکوں کے معاملے نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو مشتعل کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران یہ پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ، وزیر اعظم نے کابینہ کو آگاہ کیا کہ وہ مسلم دنیا کے رہنماؤں کو خط لکھیں گے اور اس معاملے پر ان کا تعاون حاصل کریں گے۔

 ذرائع نے بتایا کہ خط میں وزیر اعظم ان سے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر اتحاد اور یکجہتی کا اظہار کرنے کو کہیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آزادی اظہار رائے کے نام پر کسی کو بھی حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی توہین کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مزید پڑھئے | سعودی عرب نے فرانس کے گستاخانہ خاکوں کو دہشت گردی قرار دے دیا

کابینہ نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور اربوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے پر سخت غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کسی بھی مسلمان کے لئے ناقابل برداشت اور ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ان ریمارکس کی بھی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے جس سے مسلمانوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوئے ہیں۔

اجلاس کے دوران ، اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ گستاخانہ خاکوں کے حوالے سے ہر دستیاب فورم کو مسلمانوں کے جذبات کی موثر نمائندگی کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ کابینہ نے کہا کہ اس سلسلے میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستانی قوم کے ساتھ ساتھ امت مسلمہ کے تحفظات دنیا تک پہنچائے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:  سولر پینل کی درآمدات میں منی لانڈرنگ کا انکشاف
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم: 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

نومبر 19, 2026
پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ: کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

نومبر 19, 2026
اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب : 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

نومبر 19, 2026
ترکیہ کا نیا گولڈن ویزا پروگرام جائیداد خریدے بغیر رہائش کا آسان موقع

ترکیہ کا نیا گولڈن ویزا پروگرام: جائیداد خریدے بغیر رہائش کا آسان موقع

نومبر 19, 2026
لاہور میں طالبات کے لیے مفت اسکوٹی ٹریننگ خواتین کی خودمختاری کا نیا قدم

لاہور میں طالبات کے لیے مفت اسکوٹی ٹریننگ: خواتین کی خودمختاری کا نیا قدم

نومبر 19, 2026
فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ: ملکی دفاع میں ایک اور بڑا سنگِ میل

فتح 3 سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ: ملکی دفاع میں ایک اور بڑا سنگِ میل

نومبر 19, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

خیبر پختونخوا گرین رکشہ اسکیم: 50 فیصد سبسڈی پر ماحول دوست رکشے دینے کا اعلان

نومبر 19, 2026
پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

پنجاب ایم بی بی ایس داخلوں کی پہلی میرٹ لسٹ: کلوزنگ میرٹ 93.297 فیصد رہا

نومبر 19, 2026
اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب : 2035 تک آبادی میں تاریخی اضافے کی پیشگوئی

نومبر 19, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.