اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

علیزہ شاہ نے "بدنامیاں” گانا گایا، فینز کو گویا عید گفٹ دے دیا

بلال رشید by بلال رشید
مئی 18, 2021
in تقریبات
علیزہ-شاہ

گلوکار ساحر علی بگا کے ساتھ اداکار علیزہ شاہ نے اپنا گانا "بدنامیاں” جاری کر دیا ہے جو کہ اداکارہ کے مداحوں کے لئے کسی گفٹ سے کم نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں | مجھے والد ڈے پر اچھا محسوس نہیں ہوتا، ہانیہ عامر

یہ ویڈیو ہفتے کے روز جاری کی گئی تھی اور اس کے بعد یوٹیوب پر 5 لاکھ سے زائد لوگ اس پر اپنی رائے دے چکے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق بدمنامیاں کی تخلیق خود ساحر نے کی ہے ، جسے عمران رضا نے لکھا ہے اور اس کی موسیقی مجتبیٰ علی چونی نے پیش کی ہے۔

ساحر نے اسے سب بینڈ کے ساتھ مل کر تشکیل دیا ہے۔ علیزہ دانیال ظفر کے مقابل ہم ٹی وی سیریل تانا بانا میں اداکاری کررہی ہیں۔ وہ ہٹ ڈرامہ سیریل عہد وفا اور عشق  تماشا میں بھی اپنی اداکاری کے لئے جانی جاتی ہیں۔

یاد رہے کہ علیزہ شاہ ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اس فیلڈ کی شروعات 2017ء میں ہم ٹی وی سے کی۔  اس کے بعد 2018 میں انہوں نے عشق تماشا میں پلوشہ کی حیثیت سے اداکاری کی جس کے بعد علیزہ کو ہم ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  پی ڈی ایم کا لاہور جلسہ فیصلہ کن ہو گا، مریم نواز
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

حنا پرویز بٹ کی رجب بٹ پر تنقید

حنا پرویز بٹ کی رجب بٹ پر شدید تنقید: وائرل ریسٹورنٹ ویڈیو تنازع کی مکمل کہانی

اپریل 30, 2026
19 منٹ وائرل دھوکہ مالویئر

پاکستانی انفلوئنسرز کے نام پر پھیلنے والا خطرناک وائرس: 19 منٹ وائرل دھوکہ مالویئر سے ہوشیار رہیں

اپریل 30, 2026
پاکستان میں 10cc سرنج پر پابندی

پاکستان میں 10 سی سی سرنج پر پابندی: مریضوں کی زندگی بچانے کے لیے بڑا حکومتی فیصلہ

اپریل 29, 2026
آئی فون پر پی ٹی اے ٹیکس 2026

پاکستان میں آئی فون پر پی ٹی اے ٹیکس 2026: نئی شرح اور مکمل تفصیلات

اپریل 29, 2026
لاہور میں ایئر پیوریفائر کی قیمتیں

لاہور اسموگ الرٹ: اپریل میں ایئر پیوریفائر کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات اور بہترین برانڈز

اپریل 29, 2026
گھر کے لیے سولر سسٹم

خوشخبری: گھر کے لیے سولر سسٹم سستا ہو گیا، اب لائسنس فیس کی ضرورت نہیں!

اپریل 29, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

حنا پرویز بٹ کی رجب بٹ پر تنقید

حنا پرویز بٹ کی رجب بٹ پر شدید تنقید: وائرل ریسٹورنٹ ویڈیو تنازع کی مکمل کہانی

اپریل 30, 2026
19 منٹ وائرل دھوکہ مالویئر

پاکستانی انفلوئنسرز کے نام پر پھیلنے والا خطرناک وائرس: 19 منٹ وائرل دھوکہ مالویئر سے ہوشیار رہیں

اپریل 30, 2026
پاکستان میں 10cc سرنج پر پابندی

پاکستان میں 10 سی سی سرنج پر پابندی: مریضوں کی زندگی بچانے کے لیے بڑا حکومتی فیصلہ

اپریل 29, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔