اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

صحافی کا سخت سوال؛ مریم نواز پریس کانفرنس چھوڑ کر چلی گئی

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 14, 2021
in سیاست کی خبریں
کیا وزیر اعظم عمران خان ڈی جی آئی ایس آئی کے لئے تجویز کردہ تینوں افسران کا انٹریو لیں گے؟

 لاہور۔ لاہور۔–

پریس کانفرنس کے بعد صحافی نے مریم نواز سے ایساسوال پوچھا کہ مریم نواز کو پریس کانفرنس چھوڑنا پڑ گئی۔

تفصیلات کے مطابق صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ آپ نے درخواست میں کہا ہے کہ شوکت صدیقی صاحب کو بلایا جائے عدالت کی طرف سے اور آپ کی درخواست میں پوائنٹ نمبر 22 ہے کہ بےنظیر بھٹو بھی آڈیو سکینڈل میں اس طرح کا ریلیف دیا گیا تھا جس میں جسٹس قیوم اور اس وقت کے احتساب کمیشن کے چئیرمین تھے جن کی آڈیو لیک ہوئی تھی اور جسٹس عبد القیوم صاحب کی تو اگر عدالت جنید صفدر صاحب کے والد کو بلاتی ہے تو وہ آئیں گے اور کیا آپ اس چیز کی مذمت کریں گی کہ جو چیز لیک ہوئی تھی کہ بےنظیر کو اس کی 7 سال کی سزا دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں | یورپی یونین کا افغانستان کے لئے 1.2 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان

مریم نواز نے اس سوال کے جواب میں کہا کہ بہت شکریہ ایک تو اس کا فیصلہ ہو چکا ہے دوسرا میرے کیس سے متعلق مجھ سے بات کریں آپ۔

صحافی نے پھر بولا کہ آپ نے کیس میں اسے لکھا ہے جس پرمریم نواز تھینک یو کہتی ہوئی چلی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:  پی ٹی آئی نے راجہ ریاز، نور عالم سمیت گیارہ افراد کو پارٹی سے نکال دیا
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

کیا پنجاب میں طلبہ کے لیے حاضری لازمی شرط ختم کر دی گئی ہے؟

کیا پنجاب میں طلبہ کے لیے حاضری لازمی شرط ختم کر دی گئی ہے؟

جنوری 21, 2026
Davos WEF کیوں دنیا بھر میں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

Davos WEF کیوں دنیا بھر میں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

جنوری 21, 2026
دھرندر او ٹی ٹی ریلیز ڈیٹ کب اور کہاں دیکھیں؟

دھرندر او ٹی ٹی ریلیز ڈیٹ: کب اور کہاں دیکھیں؟

جنوری 21, 2026
پی ایس ایل 11 میں سیالکوٹ ٹیم کا آفیشل نام اور لوگو جاری

پی ایس ایل 11 سیالکوٹ ٹیم کا آفیشل نام اور لوگو جاری

جنوری 21, 2026
روس کی پاکستانی طلبہ کو RUDN اولمپیاڈ 2026 میں شرکت کی دعوت

روس کی پاکستانی طلبہ کو RUDN اولمپیاڈ 2026 میں شرکت کی دعوت

جنوری 21, 2026
Motorola Edge 70 کی پاکستان میں قیمت، اسپیکس اور فیچرز

Motorola Edge 70 کی پاکستان میں قیمت، اسپیکس اور فیچرز

جنوری 21, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

کیا پنجاب میں طلبہ کے لیے حاضری لازمی شرط ختم کر دی گئی ہے؟

کیا پنجاب میں طلبہ کے لیے حاضری لازمی شرط ختم کر دی گئی ہے؟

جنوری 21, 2026
Davos WEF کیوں دنیا بھر میں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

Davos WEF کیوں دنیا بھر میں ٹرینڈ کر رہا ہے؟

جنوری 21, 2026
دھرندر او ٹی ٹی ریلیز ڈیٹ کب اور کہاں دیکھیں؟

دھرندر او ٹی ٹی ریلیز ڈیٹ: کب اور کہاں دیکھیں؟

جنوری 21, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔