اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر لگانے والا شخص گرفتار

بلال رشید by بلال رشید
مئی 6, 2022
in علاقائی خبریں
شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر لگانے والا شخص گرفتار

لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے موٹروے پر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق کالیکی منڈی پولیس نے شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس کی شناخت وجاہت علی کے نام سے ہوئی ہے۔ 

 ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ ملزم وجاہت علی نے مریدکے سے کار کرائے پر لی تھی جو اہل خانہ کے ساتھ اسلام آباد روانہ ہوئی تھی۔ 

ملزم وجاہت کی جانب سے ریکارڈ کرائے گئے ابتدائی بیان میں کہا گیا کہ یہ محض ایک حادثہ تھا جسے سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں | عید:گلیوں میں ملنے والے یہ 5 کھانے آپ کی خوشیوں کو دوبالا کر سکتے ہیں  

ملزم کو مریدکے پولیس نے حراست میں لے کر حافظ آباد پولیس کے حوالے کر دیا ہے جبکہ سی آئی اے کی جانب سے تفتیش جاری ہے۔ 

خیال رہے کہ گزشتہ روز سابق معاون خصوصی برائے سیاسی مواصلات ڈاکٹر شہباز گل کی گاڑی کو موٹر وے پر پیچھے سے آنے والی کار نے ٹکر مار دی تھی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے تھے۔

تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ یہ ٹکڑ حادثاتی تھی اور پلان سے نہیں تھی تاہم ڈاکٹر شہباز گل نے الزام عائد کیا تھا کہ انہیں ٹکڑ جان بوجھ کے لگائی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  سرگودھا میں 12 سالہ گھریلو ملازمہ کی المناک موت نے چائلڈ لیبر کی سیاہ حقیقتیں بے نقاب کر دیں
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

یو فون پیکجز Unsubscribe کیسے کریں؟

یو فون پیکجز Unsubscribe کیسے کریں؟ 

دسمبر 10, 2025
پریمیم 25,000 پرائز بانڈ جیتنے والوں کی فہرست : 10 دسمبر 2025

پریمیم 25,000 پرائز بانڈ جیتنے والوں کی فہرست : 10 دسمبر 2025

دسمبر 10, 2025
TikTok اکاؤنٹ کو ان فریز کیسے کریں؟

TikTok اکاؤنٹ کو ان فریز کیسے کریں؟

دسمبر 10, 2025
پریمیم 40,000 پرائز بانڈ جیتنے والوں کی فہرست : 10 دسمبر 2025

پریمیم 40,000 پرائز بانڈ جیتنے والوں کی فہرست :  10 دسمبر 2025

دسمبر 10, 2025
جاز SIMبلاک کیسے کریں؟ طریقہ

جاز SIMبلاک کیسے کریں؟ طریقہ

دسمبر 9, 2025
حنا نیازی کی شادی کی تقریبات دعاۓ خیر کے ساتھ شاندار آغاز

حنا نیازی کی شادی کی تقریبات دعاۓ خیر کے ساتھ شاندار آغاز

دسمبر 9, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

یو فون پیکجز Unsubscribe کیسے کریں؟

یو فون پیکجز Unsubscribe کیسے کریں؟ 

دسمبر 10, 2025
پریمیم 25,000 پرائز بانڈ جیتنے والوں کی فہرست : 10 دسمبر 2025

پریمیم 25,000 پرائز بانڈ جیتنے والوں کی فہرست : 10 دسمبر 2025

دسمبر 10, 2025
TikTok اکاؤنٹ کو ان فریز کیسے کریں؟

TikTok اکاؤنٹ کو ان فریز کیسے کریں؟

دسمبر 10, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔