اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

شہباز شریف میں پی پی کو کراچی کے لئے ذمہ دار ٹھہرانے کی ہمت نہیں، ہارون رشید

عبدالرحمٰن وقار by عبدالرحمٰن وقار
اگست 30, 2021
in سیاست کی خبریں
شہباز شریف میں پی پی کو کراچی کے لئے ذمہ دار ٹھہرانے کی ہمت نہیں، ہارون رشید

نجزیہ نگار صحافی ہارون رشید نے شہباز شریف کے کراچی میں دئیے گئے بیان پر کہا ہے کہ شہباز شریف میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ وہ پی پی کو کراچی کے حالات کا ذمہ دار ٹھہرا دیتے۔

انہوں نے شہباز شریف کے آنسوؤں کو ایکٹنگ سے تشبیح دی اور کہا کہ اگر وہ واقعی کراچی سے مخلص ہوتے تو پی پی پر تنقید کرتے جو کہ کراچی کی تباہی کے اصل ذمہ دار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں | وکٹم ، ٹک ٹکر ، ایف آئی آر میں غلط گھر کا ایڈریس لکھیں

یاد رہے کہ صدر نون لیگ شہباز شریف نے گزشتہ دنوں کراچی کے حلقہ این اے 249 بلدیہ ٹاؤن کے معززین سے ملاقات کی تھی اور اس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا تھا کہ میں‌پچھلے سال جب یہاں آیا تو بارشوں کی وجہ سے سڑکوں کا کوئیحال نا تھا جبکہ آج بھی کراچی میں بارشوں سے سیلاب کا مسئلہ ویسے کا ویسا ہے۔

اس موقع پر کراچی کےمسائل کا ذکر کرتے ہوئے شہباز شریف اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور جذباتی ہو کر کہنے لگے کہ میری اللہ سے دعا ہے کہ میرے مرنے سے پہلے کراچی کی حالت بدل جائے کیونکہ یہ قائد کا شہر ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ ہم کراچی سے سوتیلی ماں‌ جیسا سلوک کر رہے ہیں جبکہ شہر کراچی اربوں کھربوں کے ٹیکس دیتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہاں کے مسائل اور شہریوں کی تکلیف دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  یوٹیوبر عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا

انہوں نے ن لیگ کے دور کی یاد دلائی اور بتایا کہ کراچی والوں کو بوری بند لاش اور بھتوں سے ن لیگ نے ہی نجات دلائی تھی اور دہشتگردی کا خاتمہ کیا تھا۔

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار

عبدالرحمٰن وقار ایک سینئر صحافی اور کالم نگار ہیں جو ملکی سیاست، معیشت اور عالمی تعلقات پر گہرے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ وہ گزشتہ پندرہ سالوں سے پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

تھل ڈیزرٹ ریلی 2025 جنوبی پنجاب میں ثقافت، سیاحت اور ایڈونچر کا حسین امتزاج

تھل ڈیزرٹ ریلی 2025: جنوبی پنجاب میں ثقافت، سیاحت اور ایڈونچر کا حسین امتزاج

اکتوبر 29, 2025
سندھ حکومت کا شفاف آن لائن جاب پورٹل متعارف

سندھ حکومت کا شفاف آن لائن جاب پورٹل متعارف

اکتوبر 29, 2025
پاکستان میں سونے کی قیمتیں 29 اکتوبر 2025

پاکستان میں سونے کی قیمتیں : 29 اکتوبر 2025

اکتوبر 29, 2025
سندھ میں جدید ای ٹکٹنگ نظام ٹریکس (tracs) کا آغاز

سندھ میں جدید ای ٹکٹنگ نظام ٹریکس (TRACS) کا آغاز

اکتوبر 28, 2025
پاکستان میں اردو ورژن کے ساتھ میٹا اے آئی کی لانچنگ

پاکستان میں اردو ورژن کے ساتھ میٹا اے آئی کی لانچنگ

اکتوبر 28, 2025
پاکستان میں سونا کی قیمت 28 اکتوبر 2025

پاکستان میں سونا کی قیمت : 28 اکتوبر 2025

اکتوبر 28, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

تھل ڈیزرٹ ریلی 2025 جنوبی پنجاب میں ثقافت، سیاحت اور ایڈونچر کا حسین امتزاج

تھل ڈیزرٹ ریلی 2025: جنوبی پنجاب میں ثقافت، سیاحت اور ایڈونچر کا حسین امتزاج

اکتوبر 29, 2025
سندھ حکومت کا شفاف آن لائن جاب پورٹل متعارف

سندھ حکومت کا شفاف آن لائن جاب پورٹل متعارف

اکتوبر 29, 2025
پاکستان میں سونے کی قیمتیں 29 اکتوبر 2025

پاکستان میں سونے کی قیمتیں : 29 اکتوبر 2025

اکتوبر 29, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔