اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

سینیٹ نے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2024 منظور کر لیا

بلال رشید by بلال رشید
جولائی 29, 2024
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
 قرآن پاک کو دوبادہ نذر آتش کرنے پر انتہائی فکر مند ہوں: سویڈن وزیر اعظم

سینیٹ نے پاکستان آرمی (ترمیمی) بل 2024 منظور کر لیا

سینیٹ نے گزشتہ روز جمعرات کو پاکستان آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا ہے۔

بل وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے پیش کیا گیا۔ کنٹونمنٹ ایکٹ 1924 اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی اسلام آباد ایکٹ 2013 میں ترمیم کے دو دیگر بل بھی سینیٹ سے منظور ہوئے۔

بل کی منظوری کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر میاں رضا ربانی نے ایک دن میں منظوری کو "اندھی قانون سازی” قرار دیتے ہوئے واک آؤٹ کیا۔

یہ بھی پڑھیں |  قرآن پاک کو دوبادہ نذر آتش کرنے پر انتہائی فکر مند ہوں: سویڈن وزیر اعظم

پاکستان آرمی (ترمیمی) ایکٹ 2024 بل کیا ہے؟

پاکستان آرمی (ترمیمی) ایکٹ 2024 کے بل میں کہا گیا ہے کہ ملک یا فوج کے مفادات کے خلاف معلومات افشا کرنے والوں کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ اس میں ملک یا فوج کے حوالے سے حساس معلومات افشا کرنے والے کو پانچ سال تک قید کی تجویز دی گئی ہے۔ بل میں دفعہ 26-بی متعارف کرانے کی تجویز دی گئی ہے، جو آرمی ایکٹ کے تحت کسی بھی شخص کو ان کی ریٹائرمنٹ، رہائی، استعفیٰ یا ملازمت سے برطرفی یا کی تاریخ سے دو سال تک کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمی میں شامل ہونے سے منع کرتا ہے۔

 بل میں سیکشن 55-اے (مفادات کا ٹکراؤ)، 55-بی (الیکٹرانک جرائم) اور 55-سی (ہتک عزت) متعارف کرانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ سیکشن 55-بی کہتا ہے کہ کوئی بھی شخص جو الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کے ایکٹ (پیکا) 2016 کے تحت افواج پاکستان کو کمزور کرنے، تضحیک کرنے یا اسکینڈلائز کرنے کے مذموم ارادے سے جرم کرتا ہے، اسے مقرر کردہ طریقے سے سزا دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں:  پوری پاکستانی قوم مسئلہ فلسطین پر متحد ہے۔
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

نویں کلاس کی رجسٹریشن

نویں کلاس کی رجسٹریشن: پنجاب بورڈز نے آخری تاریخ بڑھا دی

جون 10, 2026
پنجاب الیکٹرک بائیک رینٹل اسکیم

پنجاب الیکٹرک بائیک رینٹل اسکیم: کرایہ، رجسٹریشن اور موبائل ایپ کی مکمل گائیڈ

جون 10, 2026
انسٹنٹ موبائل اکاؤنٹ لون

ایزی پیسہ بمقابلہ جاز کیش ریڈی کیش: یونیورسٹی فیس کے لیے کون سی ایپ سب سے تیز قرض دیتی ہے؟

جون 9, 2026
بہترین پاکستانی ڈرامے

بہترین پاکستانی ڈرامے 2026: سال کے وہ ٹاپ 5 ڈرامہ سیریلز جو آپ کو ابھی دیکھنے چاہئیں

جون 9, 2026
پاکستان میں بہترین الیکٹرک بائیکس

پاکستان میں بہترین الیکٹرک بائیکس: 2 لاکھ روپے سے کم قیمت کے ٹاپ انرجی سیونگ ماڈلز کی تفصیلات

جون 9, 2026
انورٹر اے سی کی قیمتیں

انورٹر اے سی کی قیمتیں 2026: گرمیوں میں بجلی بچانے والے ڈیڑھ ٹن (1.5 Ton) کے بہترین ماڈلز اور ان کی خصوصیات

جون 9, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

نویں کلاس کی رجسٹریشن

نویں کلاس کی رجسٹریشن: پنجاب بورڈز نے آخری تاریخ بڑھا دی

جون 10, 2026
پنجاب الیکٹرک بائیک رینٹل اسکیم

پنجاب الیکٹرک بائیک رینٹل اسکیم: کرایہ، رجسٹریشن اور موبائل ایپ کی مکمل گائیڈ

جون 10, 2026
انسٹنٹ موبائل اکاؤنٹ لون

ایزی پیسہ بمقابلہ جاز کیش ریڈی کیش: یونیورسٹی فیس کے لیے کون سی ایپ سب سے تیز قرض دیتی ہے؟

جون 9, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔