اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سوشانت سنگھ کی بہن نے نوٹ شئیر کر دیا

حرا خلیل by حرا خلیل
جولائی 6, 2020
in فلمیں انڈسٹری نیوز
sushant-singh-rajput

بھارتی اداراکار سوشانت سنگھ جس نے حال ہی میں خودکشی کی ہے اس کی ہمشیرہ نے اپنے بھائی کا ایک نوٹ سوشل میڈیا پر شئیر کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سوشانت سنگھ کی بہن شویتا سنگھ کتیتی نے سوشل میڈیا رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے فوت شدہ بھائی کے ہاتھوں کا لکھا نوٹ شئیر کیا ہے۔

لکھے گئے اس نوٹ میں سوشانت نے اپنی بہن کے لئے پیار بھرے الفاظ استعمال کئے تھے جس کی یاد میں بہن نے اپنے بھائی کا نوٹ سوشل میڈیا پر شئیر کیا۔

اس سے قبل میں بھی سوشانت کی بہن نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں کہا تھا کہ تم ہمارے درمیان تو نہیں ہو لیکن ہمیشہ ہمارے ساتھ رہو گے۔ 

بہن نے اپنے بھائی کو مخاطب کر کے کہا کہ آپ بہت مشکل میں تھے کاش ایسا ہوتا کہ میں آپ کا سارا درد خود لے لیتی اور اپنی ساری خوشیاں آپ کو دے دیتی۔

واضح رہے کہ 34 سالہ بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کی لاش 4 جون کو کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی تھی جس سے یہ گمان ہوا کہ سوشانت نے خودکشی کی ہے اور اسی کو سچ جانا گیا۔  ان کی موت کے بعد ان کے اہلخانہ کی جانب سے مختلف پیغامات کا سلسل جاری ہے جس کی ایک لڑی سوشانت کے بہن کا سوشل میڈیا پہ بھائی کا خط پوسٹ کرنا بھی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  رنویر سنگھ کو اس کے باڈی گارڈ نے تھپڑ مار دیا
حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

نومبر 8, 2025
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے لائیو کیسے دیکھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے: لائیو کیسے دیکھیں

نومبر 8, 2025
چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

 چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

نومبر 8, 2025
27ویں آئینی ترمیم: حکومتِ پاکستان کی اہم تجاویز اور مقاصد کیا ہیں؟

27ویں آئینی ترمیم: حکومتِ پاکستان کی اہم تجاویز اور مقاصد کیا ہیں؟

نومبر 8, 2025
پنجاب اسکول ٹیچر انٹرن شپ (STI) پروگرام 2025 کے لیے درخواست دینے کا طریقہ

پنجاب اسکول ٹیچر انٹرن شپ (STI) پروگرام 2025 کے لیے درخواست دینے کا طریقہ

نومبر 7, 2025
سنیپ چیٹ پر بلاک کرنے کا طریقہ

سنیپ چیٹ پر بلاک کرنے کا طریقہ

نومبر 8, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

اپنے لیپ ٹاپ کا گرافکس کارڈ کیسے چیک کریں

نومبر 8, 2025
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے لائیو کیسے دیکھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے: لائیو کیسے دیکھیں

نومبر 8, 2025
چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

 چیک صحیح طریقے سے کیسے فل کریں

نومبر 8, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔