Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سعودی عرب نے فرانس کے گستاخانہ خاکوں کو دہشت گردی قرار دے دیا

بلال رشید by بلال رشید
اکتوبر 27, 2020
in بین الاقوامی خبریں – عالمی سیاست، جنگ، تنازعات اور سفارت کاری
سعودی عرب نے فرانس کے گستاخانہ خاکوں کو دہشت گردی قرار دے دیا

سعودی عرب نے کہا ہے کہ وہ اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتا ہے اور پیغمبر اسلام کے گستاخانہ کارٹونوں کی مذمت کرتا ہے۔

 سعودی عرب حکومت کے عہدیدار نے فرانس کے گستاخانہ خاکوں کے عمل کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔

عہدیدار نے مزید کہا کہ پیرس میں اساتذہ کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے عمل اور ان تصاویر نے مسلم دنیا میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فرانسیسی سامان کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے  نیز پاکستان کی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے حکومت سے اپنے سفیر کو پیرس سے واپس بلانے کی اپیل کی ہے۔ مزید برآں کویت اور ترکی سمیت دیگر مسلم ممالک نے اپنی عوام سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھئے | ایران نے سعودی عرب کے دہشتگردوں کی ٹریننگ کے الزام کو مسترد کر دیا

سعودی عرب میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم سوشل میڈیا پر ٹرینڈ ہکر رہی ہے جبکہ فرانس میں ایک کمپنی کے نمائندے نے رائٹرز کو بتایا کہ اس بائیکاٹ کا ابھی تک کوئی اثر محسوس نہیں ہوا ہے۔

زرائع کے مطابق فرانسیسی حکومت نے عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم ختم کریں۔ 

پیر کے روز ، طیب اردگان نے ایک بار پھر اپنے فرانسیسی ہم منصب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میکرون کو دماغی صحت کے چیک اپ کی ضرورت ہے۔ ترکی کے صدر کے اس بیان کے بعد فرانس نے ترکی سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  اردگان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھایا۔
570551 68390778

 ترک صدر نے یوروپی رہنماؤں پر بھی زور دیا کہ وہ اس چیز کو روکیں جسے انہوں نے میکرون کا "اسلام مخالف” ایجنڈا قرار دیا ہے۔ اردگان نے یوم ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ترکی میں ایک ہفتہ کی تقریبات کے آغاز میں ایک تقریر میں کہا کہ دور اندیشی اور اخلاقیات کے حامل یورپی رہنماؤں کی خوف کی دیواریں توڑ ڈالیں۔ انہیں اسلام مخالف ایجنڈے اور نفرت انگیز مہم کو ختم کرنا چاہئے جس کی قیادت میکرون کر رہی ہے۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

اکتوبر 18, 2026
پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

عالمی مارکیٹ میں ملکی صرافہ بازاروں میں لہر، پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ بلند ترین سطح پر سنک

اکتوبر 18, 2026
سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

اکتوبر 18, 2026
سمندر پار پاکستانیوں کا معاشی تحفہ، ستمبر میں 3.6 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول، خلیجی ممالک فنڈز

فنانشل مارکیٹ میں بریک تھرو، پاکستان کا ریئر انڈیکس 108.93 کے ساتھ 8 سال کی بلند ترین سطح پر لاک

اکتوبر 18, 2026
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، نادرہ کا پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر نائیکوپ کے حصول کا ڈیجیٹل فریم ورک لائیو

اکتوبر 18, 2026
پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس ٹورنٹو سے گرفتار

قومی ایئرلائن کا بڑا فیصلہ، پی آئی اے نے ایڈریئن ہیملٹن کو نیا سی ای او بنانے کی منظوری دیدی

اکتوبر 18, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

میڈیکل طلبہ کے حقوق کا تحفظ، لاہور ہائیکورٹ امتحانی پرچے کے اقدام کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے لائیو اپ لوڈنگ کا حکم 

اکتوبر 18, 2026
پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا ہے؟

عالمی مارکیٹ میں ملکی صرافہ بازاروں میں لہر، پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ بلند ترین سطح پر سنک

اکتوبر 18, 2026
سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

سندھ حکومت کا بریک تھرو، ریٹائرمنٹ کے پہلے دن گریجویٹی اور جی پی فنڈ جاری کرنے کے احکامات نافذ

اکتوبر 18, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.