Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

 سردیوں میں  کی جانے والی 5 انڈور سرگرمیاں

حرا خلیل by حرا خلیل
جنوری 26, 2023
in طرز زندگی اور لائف اسٹائل – صحت مند زندگی، ٹرینڈز اور عملی مشورے
سردیوں میں کی جانے والی 5 انڈور سرگرمیاں

سردیوں میں گھر کے اندر رہ کر بور ہو رہے ہیں

سردیوں میں گھر کے اندر رہ کر بور ہو رہے ہیں؟ باہر بہت سردی ہے اور آپ گھر میں رہ کر کچھ سرگرمیاں کرنا چاہتے ہیں؟ آئیے یہ آرٹیکل آپ کے لئے ہی ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو 5 ایسی انڈور سرگرمیاں بتائیں گے جنہیں آپ ذاتی فائدے کے علاوہ انجوائے بھی کریں گے۔

سردیوں میں  کی جانے والی 5 انڈور سرگرمیاں

 اول۔ کھانا پکانا 

 کھانا پکانا ایک مفید مشغلہ ہے جس سے آپ اور آپ کے خاندان کو فائدہ پہنچے گا۔  کھانا بنانا سیکھنا آپ کو ایک ایسا ہنر سکھائے گا جو زندگی بھر کے لیے مددگار ثابت ہوگا اور یہ آپ کی تخلیقی صلاحیت میں بھی اضافہ کرے گا۔ اس کے لئے کوکنگ بلاگز اور متعلقہ یوٹیوب چینلز کو فالو کرنا کھانا بنانا سیکھنے  کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ آپ مختلف ثقافتوں کے روایتی کھانے بنا کر ان کا تجربہ کر سکتے ہیں۔

 دوم۔ تحریر لکھنا 

سردیوں میں خراب موسم کی سب سے بری چیز یہ ہے کہ آپ بور ہو جاتے ہیں۔ لیکن انح من پسند خیالات کو لکھنا اور تحریر کی شکل میں جمع کرنا اکیلے وقت گزارنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔ اس سے آپ اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں جبکہ آپ کے مثبت خیالات سے عام لوگ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ بلکہ اگر یہ کام مختلف انداز میں سرانجام دیں تو آپ پیسے بھی کما سکتے ہیں؛ جیسے:

 بلاگنگ

 ڈرامہ لکھنا وغیرہ

یہ بھی پڑھیں | کمر درد کا علاج کیا ہے؟

یہ بھی پڑھیں:  کراچی لٹریچر فیسٹیول 2026 کی واپسی: تاریخ، تھیم اور اہم تفصیلات

یہ بھی پڑھیں | ذہنی صحت کی بہتری کے لئے یہ 5 عادتیں اپنا لیں

سوم۔ ویژن بورڈز بنائیں 

جب آپ گھر میں اکیلے ہوتے ہیں تو اپنے وژن بورڈز کو بنانا اور ان کو برقرار رکھنا بہت اچھا کام ہے اور یہ آپ کو اپنی زندگی کے تمام شعبوں میں فائدہ دے گا۔ آپ کا وژن بورڈ آپ کے طویل مدتی اہداف کی روزانہ یاد دہانی کے طور پر کام کرے گا اور آپ کو ان کے لئے کام کرنے میں مدد کرے گا۔ 

چہارم۔ کوپننگ 

 اگرچہ آپ خریداری کے لیے باہر نہیں جا سکتے تو آن لائن   کوپنز کو تلاش کر کے کچھ سستا اور بہترین آرڈر کروا سکتے ہیں۔ کوپننگ ایک تفریحی مشغلہ ہے جو آپ کے بہت سارے پیسے بچا سکتا ہے۔

پنجم۔ فلسفہ کا مطالعہ کریں

 اگر آپ سوچتے ہیں کہ انسانی زندگی کا مقصد کیا ہے یا آپ اس وقت اس دنیا میں کیوں ہیں تو فلسفہ کا مطالعہ آپ کے لیے  ایک اچھا مشغلہ ہوسکتا ہے۔ فلسفہ کا مطالعہ آپ کو اپنی منطق اور استدلال کی مہارتوں کو بہتر بنائے گا۔ ان نظریات کو پڑھیں جو آپ کے نہیں ہیں ہو سکتا ہے آپ کو بہت کچھ نیا سیکھنے کو مل جائے۔

حرا خلیل

حرا خلیل

حرا خلیل ایک لائف اسٹائل اور تفریحی صحافی ہیں جو پاکستانی فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے متعلق لکھتی ہیں۔ ان کی تحریریں ثقافتی رجحانات، فنونِ لطیفہ، اور شوبز دنیا کی تازہ ترین سرگرمیوں پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

اکتوبر 10, 2026
دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

اکتوبر 10, 2026
فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

اکتوبر 10, 2026
محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب میں 101 ملازمتوں کا اعلان، ویٹرنری اور سینئر آفیسرز کی بھرتیوں کا پورٹل 

محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب میں 101 ملازمتوں کا اعلان، ویٹرنری اور سینئر آفیسرز کی بھرتیوں کا پورٹل 

اکتوبر 10, 2026
پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچز میں بارش کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا 15 اکتوبر تک ہائی الرٹ جاری

پاک سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچز میں بارش کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا 15 اکتوبر تک ہائی الرٹ جاری

اکتوبر 10, 2026
برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پی ایچ ڈی اسکالرشپ کا اعلان، ساؤتھمپٹن یونیورسٹی کا پورٹل متحرک

برطانیہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس پی ایچ ڈی اسکالرشپ کا اعلان، ساؤتھمپٹن یونیورسٹی کا پورٹل متحرک

اکتوبر 10, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا اشتہار جاری، 299 نئی سرکاری ملازمتوں کا پریمیم فریم ورک فعال

اکتوبر 10, 2026
دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

دسویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس کراچی میں اختتام، فنانشل انکلوژن کے لیے 4.2 ارب روپے کا میگا فنڈ منظور

اکتوبر 10, 2026
فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

فلائی دبئی کے پائلٹ کا اسرائیلی ائیرپورٹ پر طیارہ کریش کرنے کا منصوبہ بے نقاب، ملزم تبوک میں گرفتار

اکتوبر 10, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.