اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر
  • آج سونے کی قیمت

سال 2024 کی 5 بہترین سکلز متعلق جانیے

بلال رشید by بلال رشید
فروری 14, 2024
in ٹیکنالوجی کی خبریں
سال 2024 کی 5 بہترین سکلز متعلق جانیے

2024 میں بہترین سکلز

سال 2024 میں اگر بہترین سکلز کا ذکر کیا جائے تو یہ گزشتہ سالوں کے مقابلے میں بہت مختلف ہیں۔ اس لئے ہمیں اپنی سکلز کو موجودہ دور کے حساب سے اپ گریڈ کرنا چاہیے۔ آئیے سال 2024 کی 5 بہترین سکلز سے متعلق جانتے ہیں۔ 

سال 2024 کی 5 بہترین سکلز متعلق جانیے 

آرٹیفیشل انٹیلیجینس اور مشین لرننگ

 آرٹیفیشل انٹیلیجینس اور مشین لرننگ:  مختلف شعبوں کے مطابق آرٹیفیشل انٹیلیجینس اور مشین لرننگ ایک بہترین سکل ہے۔ اگر آپ اس سکل کو سیکھ لیتے ہیں تو آپ بےروزگار نہیں رہ سکتے ہیں۔ آرٹیفیشل انٹیلیجینس ایک اپ ڈیٹ بہترین سکل ہے جو آج ہر شعبہ میں استعمال ہوتی ہے۔

ڈیٹا سائنس

 ڈیٹا سائنس: کاروباری فیصلوں اور حکمت عملی کے پیش نظر ڈیٹا اکٹھا کرنا ڈیٹا سائنس کہلاتا ہے۔ یہ ایک ہاٹ سکل ہے جس کی 2024 میں اچھی خاصی ڈیمانڈ ہے۔

یہ بھی پڑھیں | دراز پر آن لائن چیزیں کیسے بیچیں؟

یہ بھی پڑھیں | پاکستان میں فری لانسنگ سکھانے والے 5 بہترین یوٹیوب چینلز

سائبر سیکیورٹی

  سائبر سیکیورٹی: ڈیجیٹل سسٹمز اور نیٹ ورکس کو سائبر خطرات اور حملوں سے بچانا سائبر سیکورٹی کہلاتا ہے۔ سائبر سیکورٹی کا مقصد ہیکرز سے سسٹم کو بچانا ہے۔ یہ ایک بہترین سکل ہے جو سال 2024 سے مطابقت رکھتی ہے۔

کلاؤڈ کمپیوٹنگ

 کلاؤڈ کمپیوٹنگ: کلاؤڈ بیسڈ انفراسٹرکچر اور ایپلی کیشنز کا ڈیزائن بنانا اور اسے چالو کرنا کلاؤڈ کمپیوٹنگ کہلاتا ہے۔ کلاؤڈ کمپیوٹنگ ڈیٹا سیونگ کے لئے بہترین سکل ہے جو بڑی بڑی ویب سائٹس استعمال کرتی ہیں۔

سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ

 سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ: مختلف پلیٹ فارمز  کے لیے سافٹ ویئر ایپلی کیشنز کو ڈیزائن اور تیار کرنا سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کہلاتا ہے۔ اس کی آگے کئی شاخیں ہیں جیسے ڈیسک ٹاپ ڈیویلپمنٹ اود موبائل اپلیکیشن ڈیویلپمنٹ۔ اس کا ہر ذیلی شعبہ بہترین ٹرینڈ میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  Oppo Reno 15 Pro کی اسپیسفیکیشنز، فیچرز اور قیمت پاکستان میں
بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان کی سرکاری تعطیلات 2026 حکومت نے مکمل فہرست جاری کر دی

پاکستان کی سرکاری تعطیلات 2026: حکومت نے مکمل فہرست جاری کر دی

جنوری 20, 2026
کوہاٹ میں پی پی ایل کی گیس دریافت پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی بڑی کامیابی

کوہاٹ میں گیس کی دریافت: پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی بڑی کامیابی

جنوری 20, 2026
پاکستان 5G لانچ 2026 سات شہروں میں 5G سروس کا آغاز

پاکستان 5G لانچ 2026: سات شہروں میں 5G سروس کا آغاز

جنوری 20, 2026
Border 2 Box Office ایڈوانس بکنگ کے بعد 40 کروڑ کی اوپننگ متوقع

Border 2 Box Office: ایڈوانس بکنگ کے بعد 40 کروڑ کی اوپننگ متوقع

جنوری 20, 2026
ای او بی آئی پنشن گائیڈ 2026 نئی شرحیں، اہلیت اور آن لائن اسٹیٹس چیک

ای او بی آئی پنشن گائیڈ 2026: نئی شرحیں، اہلیت اور آن لائن اسٹیٹس چیک

جنوری 19, 2026
Infinix Note Edge پاکستان میں قیمت، فیچرز اور اسپیسیفکیشن

Infinix Note Edge پاکستان میں قیمت، فیچرز اور اسپیسیفکیشن

جنوری 20, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان کی سرکاری تعطیلات 2026 حکومت نے مکمل فہرست جاری کر دی

پاکستان کی سرکاری تعطیلات 2026: حکومت نے مکمل فہرست جاری کر دی

جنوری 20, 2026
کوہاٹ میں پی پی ایل کی گیس دریافت پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی بڑی کامیابی

کوہاٹ میں گیس کی دریافت: پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی بڑی کامیابی

جنوری 20, 2026
پاکستان 5G لانچ 2026 سات شہروں میں 5G سروس کا آغاز

پاکستان 5G لانچ 2026: سات شہروں میں 5G سروس کا آغاز

جنوری 20, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔