Skip to main content

اردو خبر

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک پر مختلف صحافیوں کا ردعمل سامنے آ گیا

بلال رشید by بلال رشید
نومبر 22, 2021
in پاکستان کی سیاسی خبریں – حکومت، اپوزیشن اور انتخابی اپ ڈیٹس
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو لیک پر مختلف صحافیوں کا ردعمل سامنے آ گیا

 

 پاکستان  پاکستان –

گزشتہ روز سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار

سے منسوب نئی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے جس میں ان کو کہتے سنا جا سکتا ہے کہ نواز شریف کو سزا دینے کے لئے کہا جا رہا ہے اور خان کو لانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔

یہ آڈیو سیاست میں ایٹمی دھماکے سے کم نہیں لیکن المیہ یہ دھماکہ نہیں بلکہ المیہ یہ ہے کہ یہ سب کرنیوالے بار بار کی رسوائی کے باوجود سیکھیں گے پھر بھی نہیں۔ ان محلاتی سازشوں اور گھناونی وارداتوں کو روکنے کا اس سے بہتر موقع شائد نہ ملے اس لئے بآواز بلند سچ بولیں#SaqibNisarExposed

— Ameer Abbas (@ameerabbas84) November 21, 2021

تفصیلات کے مطابق آڈیو ٹیپ میں سابق چیف جسٹس کو کسی سے گفتگو کے دوران کہتے سنا جا سکتا ہے کہ اگرچہ مریم نواز کے خلاف کوئی کیس نہیں لیکن مریم نواز کو سزا دینی ہو گی۔

#FactFocus Exclusive :
Saqib Nisar, the Chief Justice of Pakistan, ordered to sentence Nawaz Sharif and Maryam Nawaz as "institutions" wanted to bring Imran Khan to power.
Fact Focus Youtube Video Linkhttps://t.co/AQZW3s5R3Z pic.twitter.com/oPFdTGt8S1

— #FactFocus (@FactFocusFF) November 21, 2021

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے خود سے منسوب سوشل میڈیا آڈیو کلپ سے متعلق کہا ہے کہ یہ آڈیو فیک ہے اور فیبریکیٹڈ ہے۔ میں نے بھی سنی ہے اب ایسی باتیں سامنے لائی جا رہی ہیں۔

بڑا دھماکہ۔۔۔مریم نواز کی آڈیو لیک!
آزادی صحافت؟ آزادی اظہار؟ صحافت کا معاشی قتل؟

پاکستانیو! دیکھتے رہنا کہ آزادی صحافت کے نام نہاد علمبردار صحافیوں میں سے کون کون اس کی تردید کرتا ہے۔ pic.twitter.com/PJOTkPIF0W

— Makhdoom Shahab-ud-Din (@ShahabSpeaks) November 21, 2021

سابق چیف جسٹس کی اس آڈیو کے بعد مختلف صحافیوں نے اپنا ردعمل دیا ہے۔ کچھ نے اس کو فیک اور ڈرامہ کہا تو کچھ نے کہا کہ اس پر تحقیق ہونی چاہیے کہ ججز  کو غیر جانبدارانہ فیصلے کرنے سے کون روکتا ہے؟

یہ بھی پڑھیں:  وزیر اعظم کاکڑ نے کے پی کے ضم شدہ اضلاع کی ترقی کے لیے تعاون بڑھانے کا عزم کیا۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے آج دوبارہ بات ہوئی۔ اُن سے زیرِ گردش مبینہ آڈیو لیک کے متعلق دریافت کیا۔ ثاقب نثار نے کہامیرا ایک جملے پر مشتمل جواب ہے “It’s all fabricated”۔ میں نے پوچھا کیا وجہ ہے کہ تواتر سے اُنکے متعلق ایسی چیزیں سامنے آ رہی ہیں؛کہنے لگے آپ صحافی ہیں آپ کو علم ہے۔

— Gharidah Farooqi (T.I.) (@GFarooqi) November 21, 2021

سہیل رشید نے اس آڈیو سے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ "سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو آگئی ہے۔ پانچ بار سنی ، خدا لگتی کہوں مجھے یہ دو بندوں کے درمیان کا مکالمہ نہیں لگا۔ ثاقب نثار کا لہجہ تقریر والا ہے اور ماضی کا صیغہ استعمال لر رہے ہیں، سیاق و سباق ہی واضح نہیں جبکہ دوسری سائیڈ کی آواز نے حال کا صیغہ استعمال کیا "۔

Mukhtariya GAL WADH GAI YAR…. LAGDA HAI BABA REHMTA PHARIYA GAYA! pic.twitter.com/6vO2jvnTdx

— Maria Zulfiqar Khan (@DocMZK) November 21, 2021

انہوں نے مزید کہا ہے کہ "خبر پڑھ کر ایک سوال کا جواب نہیں ملا کیا یہ ٹیلی فون کال ریکارڈنگ ہے؟ اگر ہاں تو پوری کال کیوں نہیں؟ کیا یہ کسی جگہ یوں ہی کی گئی گفتگو ہے؟ پھر دوسری سائیڈ والی آواز فون کی کیوں ہے؟”

جسٹس ثاقب نثار کو آڈیو کو جعلی قرار دینے کا پورا حق ہے لیکن @Ahmad_Noorani کے پاس یہ دو ماہ سے تھی اور چلانے میں تاخیر اسی لئے ہوئی کہ اسکا فورنزک کرانا مقصود تھا تاکہ یہ ابہام بھی دور ہو جائے کہ اصلی ہے یا جعلی، اب یہ صرف جعلی قرار دینے سے جعلی ثابت نہیں ہو گی pic.twitter.com/qfQqdAmaLy

— Umar Cheema (@UmarCheema1) November 21, 2021

امیر عباس نے ٹویٹ کی کہ "یہ آڈیو سیاست میں ایٹمی دھماکے سے کم نہیں لیکن المیہ یہ دھماکہ نہیں بلکہ المیہ یہ ہے کہ یہ سب کرنیوالے بار بار کی رسوائی کے باوجود سیکھیں گے پھر بھی نہیں۔ ان محلاتی سازشوں اور گھناونی وارداتوں کو روکنے کا اس سے بہتر موقع شائد نہ ملے اس لئے بآواز بلند سچ بولیں۔”

یہ بھی پڑھیں:  عمران خان کا پارٹی رہنماؤں کو ’الیکشن موڈ‘ میں رہنے کا مشورہ

یہ بھی پڑھیں | چین نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا؛ امیر ترین ملک بن گیا   

غریدہ فاروقی نے لکھا کہ "سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے آج دوبارہ بات ہوئی۔ اُن سے ان کی آڈیو لیک کے متعلق پوچھا تو ثاقب نثار نے کہا کہ میرا ایک جملے پر مشتمل جواب ہے “یہ سب فیبریکیٹڈ”۔ میں نے پوچھا کیا وجہ ہے کہ تواتر سے اُنکے متعلق ایسی چیزیں سامنے آ رہی ہیں؛کہنے لگے آپ صحافی ہیں آپ کو علم ہے”۔

عادل شاہزیب نے کہا کہ بس دیکھتے جائیں ابھی اور مستقبل میں خبریں آئیں گی۔

ماریہ ذوالفقار نے ٹویٹر پر آڈیو شئیر کی اور ساتھ لکھا کہ ” مختاریا! گل ودھ گئی اے۔۔ لگتا ہے کہ بابارحمتے پھڑیا گیا”

عمرچیمہ نے آڈیو کو اصلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ "جسٹس ثاقب نثار کو آڈیو کو جعلی قرار دینے کا پورا حق ہے لیکن کے پاس یہ دو ماہ سے تھی اور چلانے میں تاخیر اسی لئے ہوئی کہ اسکا فورنزک کرانا مقصود تھا تاکہ یہ ابہام بھی دور ہو جائے کہ اصلی ہے یا جعلی، اب یہ صرف جعلی قرار دینے سے جعلی ثابت نہیں ہو گی”۔

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

پاکستان ہاکی ٹیم کے 2 اسٹار کا بریک تھرو، کپتان ابوبکر آسٹریلیا اور احمد ندیم فرانس کی پریمیم لیگز میں شامل

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے سلطان آف جوہور کپ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

اکتوبر 24, 2026
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے مایہ ناز عبدالسلام اسکول آف میتھمیٹیکل سائنسز نے تعلیمی افق پر ایک بار پھر پاکستان کا پرچم بلند کرتے ہوئے ایک باوقار عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ یورپی میتھمیٹیکل سوسائٹی نے اس اسکول کو سال 2027 سے 2030 تک کے لیے امرپنگ ریجنل سینٹر آف ایکسی لینس تسلیم کیا ہے جس کے بعد جی سی یو لاہور کو یورپی اعزاز ملنے کا تاریخی سنگِ میل عبور ہوا ہے۔ پندرہ سال بعد اعزاز کی تجدید اور عالمی برتری اس سے قبل سال 2011 میں بھی یہ اسکول دنیا کا پہلا ادارہ بنا تھا جس نے یہ منفرد اعزاز حاصل کیا تھا۔ اب ٹھیک 15 سال بعد یورپی کمیٹی برائے ترقی پذیر ممالک نے اکتوبر کے حالیہ اجلاس میں دوبارہ اس اعزاز کی توثیق کی ہے۔ یہ چار سالہ عالمی اعزاز صرف ان اعلیٰ تحقیقی اداروں کو دیا جاتا ہے جو پوسٹ گریجویٹ تعلیم اور ریاضی کی تحقیق میں قائدانہ کردار ادا کرتے ہیں۔ ادارہ جاتی اصلاحات اور وائس چانسلر کا پیغام جی سی یو کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر چوہدری نے اس شاندار کامیابی کو گزشتہ 18 ماہ کے دوران کی جانے والی اہم ادارہ جاتی اصلاحات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے اسکول انچارج پروفیسر ڈاکٹر خرم شبیر اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ یونیورسٹی اعلیٰ تعلیم اور بین الاقوامی تحقیق میں اپنے معیار کو مزید مستحکم کرتی رہے گی

تعلیمی میدان میں بڑی کامیابی: جی سی یو لاہور کو یورپی اعزاز مل گیا

اکتوبر 24, 2026
امپورٹڈ اسٹیشنری کی قیمتیں

کسٹمز ویلیو ایشن میں بڑا اضافہ: امپورٹڈ اسٹیشنری کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

اکتوبر 24, 2026
پاکستانی شارٹ فلم آسکرز کے لیے کوالیفائی

پاکستانی شارٹ فلم آسکرز کے لیے کوالیفائی کر کے عالمی افق پر چمک اٹھی

اکتوبر 24, 2026
پی ایم ڈیجیٹل یوتھ ہب رجسٹریشن

پی ایم ڈیجیٹل یوتھ ہب رجسٹریشن: نوکریوں اور انٹرنشپ کا طریقہ

اکتوبر 24, 2026
وفاقی کابینہ کا آڈٹ سیشن، وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد احتجاج کو جرم اور غداری قرار دے دیا

وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا ایکشن: وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ برطرف

اکتوبر 24, 2026

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

پاکستان ہاکی ٹیم کے 2 اسٹار کا بریک تھرو، کپتان ابوبکر آسٹریلیا اور احمد ندیم فرانس کی پریمیم لیگز میں شامل

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے سلطان آف جوہور کپ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

اکتوبر 24, 2026
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے مایہ ناز عبدالسلام اسکول آف میتھمیٹیکل سائنسز نے تعلیمی افق پر ایک بار پھر پاکستان کا پرچم بلند کرتے ہوئے ایک باوقار عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ یورپی میتھمیٹیکل سوسائٹی نے اس اسکول کو سال 2027 سے 2030 تک کے لیے امرپنگ ریجنل سینٹر آف ایکسی لینس تسلیم کیا ہے جس کے بعد جی سی یو لاہور کو یورپی اعزاز ملنے کا تاریخی سنگِ میل عبور ہوا ہے۔ پندرہ سال بعد اعزاز کی تجدید اور عالمی برتری اس سے قبل سال 2011 میں بھی یہ اسکول دنیا کا پہلا ادارہ بنا تھا جس نے یہ منفرد اعزاز حاصل کیا تھا۔ اب ٹھیک 15 سال بعد یورپی کمیٹی برائے ترقی پذیر ممالک نے اکتوبر کے حالیہ اجلاس میں دوبارہ اس اعزاز کی توثیق کی ہے۔ یہ چار سالہ عالمی اعزاز صرف ان اعلیٰ تحقیقی اداروں کو دیا جاتا ہے جو پوسٹ گریجویٹ تعلیم اور ریاضی کی تحقیق میں قائدانہ کردار ادا کرتے ہیں۔ ادارہ جاتی اصلاحات اور وائس چانسلر کا پیغام جی سی یو کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر چوہدری نے اس شاندار کامیابی کو گزشتہ 18 ماہ کے دوران کی جانے والی اہم ادارہ جاتی اصلاحات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے اسکول انچارج پروفیسر ڈاکٹر خرم شبیر اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ یونیورسٹی اعلیٰ تعلیم اور بین الاقوامی تحقیق میں اپنے معیار کو مزید مستحکم کرتی رہے گی

تعلیمی میدان میں بڑی کامیابی: جی سی یو لاہور کو یورپی اعزاز مل گیا

اکتوبر 24, 2026
امپورٹڈ اسٹیشنری کی قیمتیں

کسٹمز ویلیو ایشن میں بڑا اضافہ: امپورٹڈ اسٹیشنری کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

اکتوبر 24, 2026

ہمارے ساتھ رہئے

Blogger-b Quora Tiktok Medium Newspaper Instagram Youtube Facebook X Twitter Users

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.