اردو خبر

Facebook Youtube Instagram Newspaper Medium Reddit Tiktok X Twitter
urdu_khabar_logo
Menu
  • قومی نیوز
  • سیاست کی خبریں
  • کھیل کی خبریں
    • کرکٹ نیوز
  • بزنس کی خبریں
    • معیشت کی خبریں
    • ٹیکنالوجی کی خبریں
  • تفریح
    • فلمیں انڈسٹری نیوز
    • موسیقی نیوز
  • بین اقوامی خبریں
  • علاقائی خبریں
  • لائف سٹائل نیوز
    • صحت
    • سفر

رمضان سے متعلق پالیسی کے لئے آج اجلاس ہو گا

بلال رشید by بلال رشید
اپریل 23, 2020
in قومی نیوز
رمضان سے متعلق پالیسی کے لئے آج اجلاس ہو گا

  اپریل 18  2020: (جنرل رپورٹر) رمضان المبارک میں عبادات کی ادائیگی کے سلسلے میں اجلاس آج ایوان صدر میں ہو گا
اجلاس میں علماء کرام کی رائے کے ساتھ متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ رمضان المبارک میں پنج وقتہ نماز اور باجماعت تراویح ہو گی یا نہیں

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث نماز جمعہ کے اجتماعات منعقد ہوئے-  کسی جگہ احتیاط برتی گئی تو کہیں کندھے سے کندھا ملا کر نماز باجماعت کا اہتمام کیا گیا- ملک کے بیشتر حصوں میں علماء کرام نے انتظامیہ کے ساتھ تعاون بھی کیا
پچھلے دنوں مفتی منیب الرحمن صاحب نے دیگر مکاتب فکر کے علماء کرام کے ساتھ پریا کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب مساجد پر لاک ڈاؤن کا اطلاق نہیں ہو گا- ان کا کہنا تھا کہ تمام تر احتیاطی تدابیر کے ساتھ نماز باجماعت اور تراویح رمضان میں جاری رہیں گی گی

اس حوالے سے تجزیہ نگاروں نے مفتی منیب الرحمن کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا تاہم حکومتی عہداداروں نے ان سے اس بارے ملاقات کی اور اعتماد میں بھی لیا

مفتی منیب الرحمن کا کہنا تھا کہ بازاروں میں رش اور لائنیں لگی ہیں- وہاں کوئی احتیاطی تدابیر بھی نہیں- اگر ایک نماز گھر سے وضو کر کے آتا ہے ماسک لگاتا اور فرض نماز باجماعت پڑھ کر سنتیں گھر جا کر پڑھے تو اس میں کوئی حرج نہیں- مساجد کی تالہ بندی کسی صورت قابل قبول نہیں

اس سلسلے میں متفقیہ لائحہ عمل اپنانے کے لئے جناب صدرعارف علوی کی زیر صدارت ایوان صدر میں اجلاس آج ہو گا جس میں مختلف مکاتب فکر کے سینئیر علماء کرام شرکت کریں گے- اجلاس میں بالخصوص رمضان المبارک میں ہونے والی عبادات پر ایک  دوسرے سے رائے لی جائے گی اور کورونا وائرس سے پیدا حالات کے تناظر میں جائزہ لیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں:  سمارٹ لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی؟ فیصلہ آج ہو گا

اس اجلاس میں صوبائی گورننرز اور صدر آزاد کشمیر بھی وڈیو لنک کے زریعے موجود ہوں گے

بلال رشید

بلال رشید

بلال رشید ایک شہری امور اور سیاسی تجزیہ کار ہیں جو مقامی طرزِ حکمرانی اور شہری ترقی کے معاملات پر تجزیہ پیش کرتے ہیں۔ ان کی تحریریں شہروں کی منصوبہ بندی، بلدیاتی سیاست اور عوامی مفاد سے متعلق موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ خبریں

BISE لاہور میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

BISE لاہور میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

نومبر 20, 2025
BISE گوجرانوالہ میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

BISE گوجرانوالہ میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

نومبر 20, 2025
BISE فیصل آباد میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

BISE فیصل آباد میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

نومبر 20, 2025
بیسویں بین الاقوامی چولستان ڈیزرٹ ریلی 2026 کی تاریخیں کا اعلان

بیسویں بین الاقوامی چولستان ڈیزرٹ ریلی 2026 کی تاریخوں کا اعلان

نومبر 19, 2025
HBL ڈیبٹ کارڈ کیسے ایکٹیویٹ کریں

HBL ڈیبٹ کارڈ کیسے ایکٹیویٹ کریں

نومبر 19, 2025
جیز پیکجز کیسے ان سبسکرائب کریں

جیز پیکجز کیسے ان سبسکرائب کریں

نومبر 19, 2025

اردو خبر ویب سائٹ عوام کے لئے مقامی اور ٹرینڈنگ خبروں کو شیئر کرنے کے لئے بنائی گئی ہے۔ یہاں آپ کیلئے تازہ ترین خبریں ، آراء ، شہ سرخیاں ، کہانیاں ، رجحانات اور بہت کچھ ہے۔ قومی واقعات اور تازہ ترین معلومات کے لئے سائٹ کو براؤز کریں

ہم سے رابطہ کریں
سائٹ کا نقشہ

  ہمارے بارے میں    |    پرائیویسی پالیسی    |    سروس کی شرائط

BISE لاہور میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

BISE لاہور میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

نومبر 20, 2025
BISE گوجرانوالہ میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

BISE گوجرانوالہ میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

نومبر 20, 2025
BISE فیصل آباد میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

BISE فیصل آباد میٹرک سپلیمنٹری رزلٹ 2025 کیسے چیک کریں؟

نومبر 20, 2025

ہمارے ساتھ رہئے

Facebook Youtube Instagram Newspaper X Twitter Medium Reddit Tiktok

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

ہم کوکیز استعمال کرتے ہیں تاکہ ہم آپ کو ہماری ویب سائٹ پر بہترین تجربہ فراہم کریں۔ اگر آپ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھتے ہیں تو ہم اس بات کو قبول کریں گے کہ آپ اس سے خوش ہیں۔